واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > الطاف حسین حالی



الطاف حسین حالی الطاف حسین حالی


مسلمانوں کی موجودہ حالت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 29-03-11, 09:48 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,504
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مسلمانوں کی موجودہ حالت

مسلمانوں کی موجودہ حالت

یہی حال دنیا میں اس قوم کا ہے
بہنور میں جہاز آکے جسکے گھرا ہے
کنارہ ہے دور اور طوفان بپا ہے
گماں ہے یہ ہر دم کہ اب ڈو بتا ہے

نہیں لیتے کروٹ مگر اہلِ کشتی
پڑے رہتے ھیں بے خبر اہلِ کشتی

گھٹا سر پہ ادبار کی چھارہی ہے
فلاکت سماں اپنا دکھلا رہی ہے
نحوست پس و پیش منڈلا رہی ہے
چپ و راست سے یہ صدا آرہی ہے

کہ کل کون تھے آج کیا ھوگئے تم
ابھی جاگتے تھے ابھی سوگئے تم

پر اس قوم غافل کی غفلت وہی ہے
تنزل پہ اپنے قناعت وہی ہے
ملے خاک میں پر رعونت وہی ہے
ہوئی صبح اور خواب راحت وہی ہے

نہ افسوس انہیں اپنی ذلت پہ ہے کچھ
نہ رشک اور قوموں کی عزت پہ ہے کچھ

بہائم کی اور انکی حالت ہے یکساں
کہ جس حال میں ہیں اسی میں ہیں شاداں
نہ ذلت سے نفرت نہ عزت کا ارماں
نہ دوزخ سے ترساں نہ جنت کے خواہاں

لیا عقل و دیں سے نہ کچھ کام انہوں نے
کیا دین ِبرحق کو بدنام انہوں نے

وہ دیں جس نے اعدا کو اخواں بنایا
وحوش اور بہائم کو انساں بنایا
درندوں کو غمخوارِ دوراں بنایا
گڑریوں کو عالم کا سلطاں بنایا

وہ خطّہ جو تھا ایک ڈھوروں کا گلّہ
گراں کردیا اسکا عالم سے پلّہ

مسدس حالی
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (29-03-11), نورالدین (29-03-11), مرزا عامر (31-03-12), بزم خیال (30-03-11), حیدر (29-03-11), عبداللہ آدم (29-03-11)
پرانا 29-03-11, 11:30 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,090
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب نظم ہے آج کے مسلمانوں کے قوت عمل کی عکاسی ہے ۔
اور آج مسلمانوں کی ساری امیدیں کرکٹ سے وابستہ ہیں ۔
گویا کہ مادی جنگ سے زیادہ ضروری ہے کہ کھیل کے میدان میں ان کو شکست دے کر احمقوں کی جنت میں اڑنے لگیں کہ ہم ان سے بہتر ہيں
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-03-11, 11:36 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,863
شکریہ: 23,988
4,978 مراسلہ میں 14,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مادی جنگ بھی ہمیشہ ایمانی قوت سے جیتی گئی ہے.............. مسلمانوں نے.

اسباب میں تو ہم کبھی بھی کفار سے زیادی ترقی یافتہ نہیں رہے ہیں....تاریخ تو یہی بتاتی ہے.
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (30-03-11), مرزا عامر (31-03-12)
جواب

Tags
کردیا, پہ, نفرت, مگر, موجودہ, مسلمانوں, آج, اپنی, اپنے, بے, جنت, حال, حالی, خواب, خبر, دیں, دور, دنیا, عقل, عالم, عزت, غفلت, غافل, صبح, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM
اسلام آباد: سکولوں کے بچوں کا خاموش مظاہرہ پولیس نے لاٹھیوں اور تھپڑوں کی بارش کردی محمدعدنان خبریں 0 13-11-07 08:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger