واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز




ایک شاندار ملاقات، محترم راجہ اکرام کیساتھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-05-11, 10:25 PM   #361
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,887
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اسی لیے میں ساری خریداری خود کرتا ہوں
ان کو صرف اپنے لیے چپس وغیرہ خریدنے ہوں تو خرید لیتی ہیں
باقی ہر چیز انہیں ان کی فرمائش پر گھر پر دستیاب ہوتی ہے۔
اللہ کی بندیوں پر بھروسا کیا کرو۔ کم از کم پیاز خریدنے کی حد تک، آخر ان کے بھی ارمان ھوتے ھیں کہ !!!!!!!!!
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

Last edited by skjatala; 03-05-11 at 10:29 PM.
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-05-11, 10:32 PM   #362
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
اللہ کی بندیوں پر بھروسا کیا کرو۔ کم از کم پیاز خریدنے کی حد تک، آخر ان کے بھی ارمان ھوتے ھیں کہ !!!!!!!!!
بھروسہ ان پر اپنے آپ سے بھی زیادہ ہے
لیکن پیاز والا رسک نہیں لے سکتا میں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-05-11, 10:50 PM   #363
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,887
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں انتظامیہ سے اپیل کرونگا کہ جناب راجہ اکرام کی زندگی کے ہر پہلو سے پردہ چھٹ چکا ہے، اس لئے اس تھریڈ کوخواہ مخواہ طول دے کر ایک ریکارڈ قائم کرنے سے بچایا جائے۔
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (03-05-11)
پرانا 03-05-11, 11:08 PM   #364
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,094
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Wink

اس قدر گوندھنا پڑتی ہے لہو سے مٹی
ہاتھ گھل جاتے ہیں تو کوزہ گری آتی ہے

Zruri nahi k baraey farokht qoowat-e-khreed mein ho.....

Last edited by mama_shalla; 03-05-11 at 11:33 PM.
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
skjatala (17-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
کمائي نے mama_shalla کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-05-11 عبداللہ آدم great sher g 0
پرانا 03-05-11, 11:12 PM   #365
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,094
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Wink

Aap ko apni aadaat me kahan kahan apny walid or walida ki jhalak mehsoos hoti hy?
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (03-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 03-05-11, 11:29 PM   #366
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mama_shalla مراسلہ دیکھیں
Aap ko apni aadaat me kahan apny walid or walida ki jhalak mehsoos hoti hy?
میں ان جیسا کہاں ۔۔ میری خواہش ہے کہ ان کی جھلک مجھ میں نظر آئے
تا ہم ابو جان کا غصہ اور امی جان کی صلح پسند طبیعت اور اپنوں سے بے پناہ چاہت کی جھلک تو نہیں بس جھلک کا پَرتَو مجھ میں پایا جاتا ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-05-11, 11:43 PM   #367
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,094
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میں ان جیسا کہاں ۔۔ میری خواہش ہے کہ ان کی جھلک مجھ میں نظر آئے
تا ہم ابو جان کا غصہ اور امی جان کی صلح پسند طبیعت اور اپنوں سے بے پناہ چاہت کی جھلک تو نہیں بس جھلک کا پَرتَو مجھ میں پایا جاتا ہے۔


Mujhy to lgta hy k hmarey waldain hmarey wujood mein apni terbiyyat k zariye apna aap shamil kr dete hein...phir hum un ki tasveerein , shabeehein or parto' ban k jeety hein...hmein khud itna wazih tor pe mehsoos nai hota...doosrey ye baat zyada achi tarah bta sktey hein...
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
mama_shalla کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-05-11, 11:56 AM   #368
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,863
شکریہ: 23,988
4,978 مراسلہ میں 14,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور اب::

مفرور راجہ اکرام سے ایک ملاقات
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-05-11, 12:09 PM   #369
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,491
کمائي: 52,034
شکریہ: 5,850
3,212 مراسلہ میں 6,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا
جب آجائے گے تو ملاقات راجہ ریٹرنز کے ساتھ
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 04:17 PM   #370
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اور اب::

مفرور راجہ اکرام سے ایک ملاقات
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا
جب آجائے گے تو ملاقات راجہ ریٹرنز کے ساتھ
حدِ ادب مریدین
راجہ کبھی بھی مفرور نہیں ہوتا ۔

مصائب میں الجھ کر مسکرانا میری فطرت ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (13-06-11)
پرانا 13-06-11, 04:44 PM   #371
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,887
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
حدِ ادب مریدین
راجہ کبھی بھی مفرور نہیں ہوتا ۔

مصائب میں الجھ کر مسکرانا میری فطرت ہے
حدِ ادب مریدین
پیر کبھی بھی مفرور نہیں ہوتا ۔

پولیس سے ڈر کر انڈر گرا ؤنڈچلا جاتا ہے
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (13-06-11), راجہ اکرام (13-06-11), عبداللہ آدم (18-06-11)
پرانا 13-06-11, 04:47 PM   #372
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
حدِ ادب مریدین
پیر کبھی بھی مفرور نہیں ہوتا ۔

پولیس سے ڈر کر انڈر گرا ؤنڈچلا جاتا ہے
محترم پولیس والی مذاق نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سیکیورٹی والے تو بندہ مار کر بھی نہیں سوچتے۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (13-06-11), skjatala (13-06-11)
جواب

Tags
ہے۔, کوشش, کس, گھر, پسند, پسندیدہ, وقت, لکھے, لوگ, موقع, ممکن, متعارف, مطابق, معلوم, اللہ, بہترین, بھائی, بے, تاب, جلد, زندگی, شہر, عمومی, غریب, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوشی گیلانی اپنے شوہر کیساتھ زارا ویڈیوز 2 03-03-11 04:56 PM
وکی لیکس کوراز دینے کے الزام میں گرفتار اہلکار کیساتھ ناروا سلوک گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:59 AM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM
وفادار کون؟ شوہر یا بیوی۔۔۔دلائل کیساتھ کامی007 عمومی بحث 1 11-04-08 09:48 AM
کسٹم ایجنٹس کے وفد کی چیف کلکٹر ساوٴتھ سے ملاقات، مسائل سے آگاہ کیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger