واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-09, 12:11 PM   #121
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
انشاء اللہ ہم انتظار کر یں گے کہ اسی سال آپ بھی کوئی نیک کام کر لیں ۔
واہ واہ واہ کیا بات کہی ہے مرزا جی آپ نے
یعنی کہ یہ تو وہی بات ہوئی گویا
کہ ان بھائی صاحب نے اس سال کوئی نیکی کا کام ہی نہیں کیا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (11-11-09), طارق راحیل (11-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 11-11-09, 05:49 PM   #122
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی توسی بڑے مذاخیا او
اتنا عرصہ کدھر گھم تھا بھائی جی ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (11-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 11-11-09, 06:45 PM   #123
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
شاہ جی توسی بڑے مذاخیا او
اتنا عرصہ کدھر گھم تھا بھائی جی ۔
بس بھیا ہماری شکل ہمارے آفس والوں کو کچھہ زیادہ پسند آ گئی اور انہوں نے جیسے ہی ہمیں جاتے یعنی دفتر سے نکلتے دیکھا آنکھوں میں آنسو لا کر ہمیں‌بازو سے پکڑ کر کہا
نہ جائو سیاں چھڑا کے بہیاں ، قسم تمہاری میں رو پڑوں گی
اب آنسو ہماری کمزوری ہیں
ہم سے رہا نہیں جاتا اور ہم 24 گھنٹے میں کم از کم 14،15 گھنٹے دفتر میں‌ہی پائے جاتے ہیں ،
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (11-11-09), طارق راحیل (11-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 11-11-09, 07:47 PM   #124
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی میں بھی تقریبآ صبح نو بجے سے لیکر شام دس بجے تک آفس میں ہی ہوتا ہوں
لیکن بندہ کوئی ہیلو ہائے تے کردا رہندا اے توسیں تے او وی کدی کدی کردے سی ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (11-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 11-11-09, 07:54 PM   #125
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
شاہ جی میں بھی تقریبآ صبح نو بجے سے لیکر شام دس بجے تک آفس میں ہی ہوتا ہوں
لیکن بندہ کوئی ہیلو ہائے تے کردا رہندا اے توسیں تے او وی کدی کدی کردے سی ۔
مرزا جی صرف نوکری ہو تو کوئی بات نہیں
ہم ڈبل ڈیوٹی کر رہے ہوتے ہیں گھر سے باہر سرکار کی اور گھر کے اندر بیگم کی اب بتائیں‌نا بھلا ٹائم کہاں سے لائیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (11-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 11-11-09, 08:30 PM   #126
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کا شکر ہے ہماری ابھی شادی نہیں ہوئی جب ہوگی تو دیکھی جائے گی ۔
چلیں شاہ جی ہماری دعا ہے کہ آپ خوش رہیں بس ۔
اور ہمیں بھی یاد رکھیں اگر بولے تو رات کو خواب میں آکر ڈرائوں گا۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (14-11-09), طارق راحیل (11-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 11-11-09, 09:49 PM   #127
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,695
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی حال ہمارا ہے شاہ جی
دفتر میں نیٹ کی سہولت نہیں
گھر پر بیٹی بیٹھنے نہیں دیتی
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (12-11-09), شاہ جی 90 (14-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 12-11-09, 10:33 AM   #128
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ سب کے پاس کوئی سہولت تو ہے ہمیں تو آپ حضرات سے رابطے کے لیےاسپیشل یونیورسٹی کی لیب میں ٹائم بک کرانا پڑتا ہے۔
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (12-11-09), شاہ جی 90 (14-11-09), طارق راحیل (15-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 12-11-09, 11:02 AM   #129
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فکر نہ کرو بھائیو اللہ تعالیٰ‌تم سب پر کرم کرے گا

اللہ تعالیٰ‌کا شکر ہے کہ میرے دونوں آفس میں DSL انٹر نیٹ لگا ہوا ہے ، سپیڈ کا کوئی مسئلہ نہیں‌ہے
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (14-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 15-11-09, 05:28 PM   #130
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,695
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بس جی دعا کریں کوئی ہمارا آفس بھی ایسا ہی کر دے
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (16-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 16-11-09, 07:30 AM   #131
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے آفس میں ٹی وی ہے ، اے سی ہے ، بہترین کنڈیشن میں کمپیوٹر بھی ہے بس کمی ہے تو ایک انٹر نیٹ کی ، اب تو ہماری اللہ میاں سے دعا ہے کہ کسی اور جگہ اچھی سی ملازمت دے دیں تا کہ کچھہ دن ہمیں بھی سکون کے میسر آئیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (16-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 16-11-09, 11:34 AM   #132
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے آفس میں تو اے سی ، وغیرہ نہیں بس لگنے والے ہیں سردیوں کے بعد
ٹی وی اور گاڑی ہے
لیکن اے سی کی کمی ہے
اللہ تعالیٰ آپ کے آفس میں جلدی جلدی انٹر نیٹ‌لگوا دے ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (16-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 16-11-09, 08:48 PM   #133
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,695
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہائے او ربا ٹی وی
کیا آفس ہے جناب واہ مزے ہی مزے
کام کیا ہوتا ہے آفس میں؟
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (17-11-09), شاہ جی 90 (17-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 17-11-09, 10:19 AM   #134
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب میں ڈیزائننگ کرتا ہوں ، گرافک ڈیزائننگ اور ٹی وی اس لئے کے جو کسٹمر ویٹ کر رہے ہیں اپنے ڈیزائن بنوانے کےلئے وہ بور نہ ہوں‌۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (17-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 17-11-09, 10:50 AM   #135
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
ہائے او ربا ٹی وی
کیا آفس ہے جناب واہ مزے ہی مزے
کام کیا ہوتا ہے آفس میں؟
ہمارے آفس میں ٹی وی خبروں کو مانیٹر کرنےکے لیئے رکھا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (17-11-09), عروج (21-10-10)
جواب

Tags
فورم, فورمز, فرض, پہچان, پوسٹ, پاکستان, پسند, پسندیدہ, ویب, نظر, محبت, آج, انٹرویو, بھائی, بچپن, بچوں, جواب, درخواست, دعا, زمانہ, علمی, عادت, عجیب, صحت, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کاکے کا انٹرویو محمد کاشف حبیب انٹرویوز 3 03-04-10 01:34 PM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 08:55 AM
طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger