|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
فاروق سرور خان کمپیوٹر کو اردو بولنے پر مجبور کرنے والوں میں سے ہیں جہاں تلک میری معلومات ہے پاکستان میں پہلی ISP کمپنی بھی آپ کی ہی تھی جب سے پاکنیٹ معرض وجود میں آیا ہے میری یہ خواہش رہی کہ آپ کے بارے میں جانوں اور یوں آج آپ کا زبردستی انٹرویو کررہا ہوں۔۔
امید ہے دیگر احباب بھی اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں میری مدد کریں گے - آپ کی جائے پیدائش اور حالیہ مقام کون سا ہے؟ سب سے پہلے ہم آپ کے بارے کچھ جاننا چاہیں گے۔ آپ کا خاندانی پس منظر، تعلیم، پیشہ یا کیا ہے؟ - اگر آپ کو اردو کے ساتھ تعلق بیان کرنے کو کہا جائے ، تو اس کو کیسے بیان کریں گے۔ 23 مارچ 1988 کے دن جب آپ نے اردو فونٹ پر اپنی پہلی اسانمنٹ کرنے سے پہلے آپ نے سوچا تھا کہ اردو یوں ترقی کرےگی؟ - آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اردو کو وہ مقام ملا ہے، جس کی وہ مستحق تھی؟ - آپ کی زندگی کا مقصد کیا ہے ،کوئی ایسی خواہش جس کی تکمیل چاہتے ہوں؟ خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟ |
|
|
|
| 26 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | asakpke (22-07-10), rabab (04-07-10), shafresha (04-07-10), فاروق سرورخان (04-07-10), کنعان (04-07-10), پاکستانی (04-07-10), ھارون اعظم (04-07-10), یاسر عمران مرزا (04-07-10), نورالدین (07-07-10), ناصر نعمان (22-07-10), محمدخلیل (04-07-10), محمدعدنان (05-07-10), مرزا عامر (22-07-10), ziamurtaza (17-07-10), آبی ٹوکول (04-07-10), اویسی (09-08-10), ام طلحہ (05-07-10), احمد بلال (04-07-10), اسد لطیف (07-02-11), حیدر (04-07-10), رفیع انجم (22-07-10), راجہ اکرام (06-07-10), سحر (04-07-10), شاہ جی 90 (04-07-10), طارق راحیل (20-03-11), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہا ! چچا جان کا انٹرویو ہو رہا ہے۔
ارے بھائی انکو بتایا بھی ہے کہ انکا انٹرویو ہو رہا ہے؟ ایسے نہ ہو ہم محض آپکے سوالات پر ہی تالیاں بجاتے رہ جائیں۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
نا ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے چچاجان آئیں گے کچھ باتوں کو تردیداور کچھ کی تائید کریں گے اس بہانے کچھ جاننے کاموقع ملے گا۔
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا | rabab (04-07-10), shafresha (04-07-10), فاروق سرورخان (04-07-10), ھارون اعظم (04-07-10), مرزا عامر (22-07-10), احمد بلال (04-07-10), حیدر (04-07-10), رفیع انجم (22-07-10), شاہ جی 90 (04-07-10), عبدالقدوس (05-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سے پہلے کے خان صاحب جواب دینا شروع کریں
جلدی جلدی مزید سوالات ڈال دیں عبدالقدوس بھائی کے سوالات تو بہت مختصر ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | rabab (04-07-10), shafresha (04-07-10), فاروق سرورخان (04-07-10), مرزا عامر (22-07-10), احمد بلال (04-07-10), حیدر (04-07-10), رفیع انجم (22-07-10), شاہ جی 90 (04-07-10), عبدالقدوس (05-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#5 | |||||||
|
Senior Member
![]() |
سلام علیکم،
اقتباس:
پاک ڈاٹنیٹ پہلی نہیں دوسری کمپنی تھی، جب ہم کام کررہے تھے تو اسی دوران کچھ لوگ اور بھی کام کررہے تھے ، وہ ہم سے کچھ دنوں سے بازی لے گئے۔ پاک ڈاٹ نیٹ 16 جون 1995 رجسٹر کروایا اور چند سال قبل بھائی منتظمین کے حوالے کردیا۔ اس لئے کہ یہ اس زبان کی بہترین خدمت کررہے ہیں۔۔ پھر 30 دن بعد کراچی کو سان فرانسسکو ا اور نیویارک کے دو عدد آئی ایس پی کے ذریعے ایک ڈبل لنک سے جوڑ دیا۔ ابتدائی بینڈ وڈتھ صرف 64 کیلو بائیٹس تھی۔ جو کہ بعد میں 2 میگا بائٹس بڑھادی گئی تھی۔ ا تفاق سے پی ٹی سی ایل نے بھی ایک سال بعد اپنی سروس کا نام پاک نیٹرکھا ۔ لیکن نہ کبھی انہوں نے ہم کو تنگ کیا نہ ہم نے ان کو یہ سروس 2003 تک جاری رہی لیکن مقابلہ بڑھ جانے اور قیمتوں کے بہت کم ہوجانے کے بعد اس کو بند کردیا۔ اقتباس:
آج کل ہیوسٹن ، ٹکساس میں رہتا ہوں۔اقتباس:
تعلیم کے بارے میںسوال کا معیاری جواب ہمیشہ ہوتا ہے ۔۔۔۔ تعلیم دائرہء شرمندگی کے اندر اندر ۔۔۔۔ لیکن چلئے آپ کو بتا دیتا ہوں۔ بچپن میں دادا جان محترم مجھے مسجد کا اما م بنانا چاہتے تھے اور والد صاحب انجینئر لہذا ایک ساتھ اسکول اور مدرسہ جاتا تھا۔ یہ سلسلہ آٹھویں جماعت تک جاری رہا۔ اس کے بعد صرف اسکول جاتا رہا۔ میں نے الیکٹرانکس انجینئرنگ میں ماسٹرز کیا۔ مختلف کارپوریشنز میں ملازمت کی اور اب ہیوسٹن میں مشینیں بیچنے کا کاروبار کرتا ہوں ۔ اقتباس:
میں اس کے تمام پیچ و خم ، قوس و قزح کو اچھی طرح پہچانتا ہوں کہ ساری عمر اس کے پیچ و خم ہی تاڑتا رہا ہوں ۔ ممکن ہے کچھ رقیبوں کی بھی نظر رہی ہو لیکن میرا تعلق کچھ زیادہ عاشقانہ ہے ![]() اقتباس:
آپ یقین کیجئے کہ اردو کی ترقی کے بارے میں مجھے کوئی شبہ نہیں تھا۔ بلکہ یقین تھا ۔۔۔ اس کی واحد وجہ پاکستانیوں کی بہترین صلاحیتوں پر یقین ہے۔ آج ہم جن مسائیل کا شکار ہیں ، بجلی، خوراک، مہنگائی۔ کل کوئی نہ کوئی شیر دل پاکستانی ان مسائیل کو اسی طرح حل کردے گا، جیسی کے ہماری روایت ہے۔ اقتباس:
اقتباس:
ایک ہو تو بتاؤں یہ سب سے مشکل سوال ہے۔ بسکہ مشکل ہے ہر کام کا آسان ہونا۔۔۔۔ آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا۔ اس کے باوجود اپنے آپ کو سدھارنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ جو عادت آپ کو ناپسند ہو فرمائیے۔ دور کرنے کی کوشش کروں گا۔والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 04-07-10 at 02:05 PM. |
|||||||
|
|
|
| 28 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | rabab (04-07-10), shafresha (04-07-10), فیصل ناصر (04-07-10), کنعان (04-07-10), گلاب خان (11-04-11), پاکستانی (04-07-10), ھارون اعظم (04-07-10), نورالدین (07-07-10), ناصر نعمان (22-07-10), نعیم۔ (09-07-10), محمد عاصم (20-07-10), محمدعدنان (05-07-10), مرزا عامر (22-07-10), ziamurtaza (17-07-10), آبی ٹوکول (04-07-10), اویسی (09-08-10), ابرارحسین (04-07-10), احمد بلال (04-07-10), احمدنواز (08-07-10), بلال اویسی (04-07-10), حیدر (04-07-10), رفیع انجم (22-07-10), راجہ اکرام (06-07-10), رضی (06-07-10), سحر (04-07-10), شاہ جی 90 (04-07-10), عبدالقدوس (05-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
میرا آپ سے یہ ایک سوال ہے جو آپ کے علم ہے کبھی سوچا ہے کہ کسی اور کو دے دوں؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-07-10), فاروق سرورخان (05-07-10), پاکستانی (04-07-10), محمدعدنان (05-07-10), مرزا عامر (22-07-10), احمد بلال (04-07-10), حیدر (04-07-10), رفیع انجم (22-07-10), شاہ جی 90 (04-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال: ہم ہمیشہ سے سُنتے اور پڑھتے آئے ہیں کہ امریکہ میں مسابقت اس قدر زیادہ ہے کہ انسان مشین بن کر رہ جاتا ہے۔ اس کے پاس اپنے خاندان تو کُجا اپنے لیے بھی وقت نہیں بچتا، ایسے میں آپ انٹرنیٹ پر آنا اور فورمز پر گپ شپ کرنا کیسے manageکر لیتے ہیں؟
سوال :اوپن بُرہان کیا ہے اور اس سے آپکا کیا تعلق ہے؟ سوال:امریکہ میں آپ نے ایک مسلم ایسو سی ایشن بھی بنائی ہوئی ہے۔ وہ کیا ہے ؟ آپ اُس میں کیا ہیں یعنی آپکا کردار؟ سوال: ویسے تو آجکل مسلمان ہر جگہ "پوشیدہ ذہنی خوف" کا شکار ہیں۔ آپ امریکہ میں مسلمانوں کے حقوق کے لیے بھی کوئی کام کر رہے ہیں ؟ سوال: آخر میں ایک ذاتی سوال آپکی شادی کس عمر میں ہوئی؟ آپکی فیملی آپکے ساتھ ہی ہے؟ اور آپ ان روزانہ کتنا وقت دے پاتے ہیں؟ آخر کے بعد پھر ایک اور آخری سوال ۔ ۔ ۔ ۔ کیا کبھی سوچا کہ پاکستان واپس جانا ہے؟ اگر نہیں تو کیوں اور اگر ہاں تو بھی کیوں اور پھر اس ارادے پر عمل کیوں نہیں کیا؟ (معذرت کے ساتھ میں خاصا ریزرو قسم کا بندہ ہوں اور مجھے کسی کے بارے میں جاننے کا کوئی شوق بھی نہیں ہوتا۔ اس لیے ہو سکتا ہے آپکو میرے سوالات پسندنہ آئیں) |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rabab (04-07-10), shafresha (04-07-10), فاروق سرورخان (05-07-10), کنعان (04-07-10), گلاب خان (11-04-11), پاکستانی (04-07-10), ھارون اعظم (04-07-10), محمد عاصم (20-07-10), محمدعدنان (05-07-10), مرزا عامر (22-07-10), آبی ٹوکول (04-07-10), رفیع انجم (22-07-10), راجہ اکرام (06-07-10), شاہ جی 90 (04-07-10), عبدالقدوس (05-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی آپ کے سوالات کافی دلچسپ ہیں
اور فاروق بھائی آپ کے بارے مین جان کر بہت اچھا لگا ہمیں امید تھی کہ آپ اپنے بارے میں بات کرتے کرتے روانی میں منتظمین بھائی کا اصل نام لے دیں گے لیکن اے بسا آرزو کہ خاک شد آپ نے یہاں بھی جناب منتظمین کہ کر کام چلایا حقیقی زندگی میں ہر تیس سال بعد ملکی راز بھی پبلک پراپرٹی قرار دے کر کھول دئیے جاتے ہیں اور کمپیوٹر میں تو دو سال حقیقی زندگی کے ساٹھ سالوں کے برابر ہوتے ہیں اب میری گزارش ہے کہ ایک انٹر ویو ایسا ہی منتظمین بھائی سے بھی ہونا چاہئیے جو فاروق بھائی ہی کریں اور نہ صرف ان سے ان کے بارے میں جانیں بلکہ ان کے بارے مین خود بھی جو کچھ جانتے ہیں وہ بھی یہاں شئیر کریں کیا خیال ہے فاروق بھائی ہمیں آپ کے بارے میں بھی تجسس رہتا تھا آپ کے بارے میں اتنا سب جان کر اچھا لگا اس کے لیئے ہم عبدالقدوس بھائی اور آپ دونوں کے مشکور ہیں |
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | rabab (04-07-10), shafresha (04-07-10), کنعان (04-07-10), گلاب خان (11-04-11), پاکستانی (04-07-10), ھارون اعظم (05-07-10), یاسر عمران مرزا (04-07-10), نورالدین (07-07-10), محمد عاصم (20-07-10), محمدعدنان (05-07-10), مرزا عامر (22-07-10), اویسی (09-08-10), احمد بلال (04-07-10), حیدر (04-07-10), رفیع انجم (22-07-10), راجہ اکرام (06-07-10), عبدالقدوس (05-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
فاروق سرور خان کے بارے میںمیری معلومات زیرو تھیں اور مجھے نہیںپتہ تھا کہوہ اردو کی تاریخ کے حوالے سے اتنی معتبر شخصیت ہیں۔ اللہ ان کا بھلا کرے ۔ فاروق صاحب اگر فورم پر آپ سے کوئی گستاخی کی ہو تو معاف کیجیے گا۔ والسلام
اور عبدالقدوس صاحب آپ نے فاروق صاحب کے بارے میں جاننے کے جو موقع فراہم کیااس کے لیے بہت بہت شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | rabab (04-07-10), shafresha (05-07-10), فاروق سرورخان (05-07-10), پاکستانی (04-07-10), ھارون اعظم (04-07-10), نورالدین (07-07-10), محمدعدنان (05-07-10), مرزا عامر (22-07-10), اویسی (09-08-10), احمد بلال (06-07-10), رفیع انجم (22-07-10), راجہ اکرام (06-07-10), شاہ جی 90 (05-07-10), عبدالقدوس (05-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم،
بہت عرصے تک میں منتظمین اور فاروق سرور خان صاحب کو ایک ہی شخصیت سمجھتا رہا، اور شاید ایک بھی ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ آپ اردو بلاگنگ کا اردو کے مستقبل پر کیا اثر دیکھتے ہیں؟
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-07-10), فاروق سرورخان (05-07-10), محمد عاصم (20-07-10), مرزا عامر (22-07-10), احمد بلال (06-07-10), اسد لطیف (07-02-11), حیدر (04-07-10), رفیع انجم (22-07-10), راجہ اکرام (06-07-10), شاہ جی 90 (05-07-10), عبدالقدوس (05-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری طرف سے بھی کچھ سوالات حاضر ہیں
1-علوی نستعلیق کی ریلز کے موقع پر کسی فاروق سرور خان صاحب نے امجد علوی کو پچاس ہزار انعام دیا تھا کیا وہ آپ ہی ہیں القلم - صرف ایک پیغام کو دیکھیں - امجد علوی ـــ نقد انعامات 2۔جیسا کہ آپ نے بتایاکہ آپ اردو کی ترقی کیلئے کام کرتے رہے ہیں،تو کیا علوی فونٹ میں آپ کا بھی کچھ حصہ ہے ؟ 3۔سنا ہے کہ کسی ریڈیو سٹیشن پر اسلامی پروگرام پیش کرتے ہیں ؟ اگر ایسا ہی ہے تو اس کا نام پتا بتا دیںتاکہ ہم بھی سن سکیں ![]() 4۔غیرمسلموںکے دیس میں کسی کو مسلمان بھی کیا؟ اگر ہاںتو کتنے،اور ان میںسے کوئی خاص 5۔اپنی زندگی کا کوئی یادگار واقعہ ایک خوشگوار اور ایک ناخوشگوار 6-جیسا کہ آپ نے بتایا کہ شروع سے ہی کمپیوٹر کی فیلڈ سے تعلق رہا تو کسی بڑی کمپنی میںکام کیا ؟ اور کس شعبے میں اور کتنے عرصے کیلئے 7۔صرف امریکہ میںہی پروفیشنل زندگی گذاری؟ یا نگری نگری گھوما مسافر ! Last edited by ابرارحسین; 04-07-10 at 11:39 PM. |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-07-10), فیصل ناصر (05-07-10), فاروق سرورخان (05-07-10), پاکستانی (04-07-10), ھارون اعظم (04-07-10), نورالدین (07-07-10), مرزا عامر (22-07-10), احمد بلال (06-07-10), حیدر (04-07-10), رفیع انجم (22-07-10), شاہ جی 90 (05-07-10), عبدالقدوس (05-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ ابرار بھائی بڑے سیدھے ہو یار آپ
جو سوال میں نے گھما پھرا کر پوچھے تھے آپ نے سیدھے سیدھے پوچھ لیے۔ (معذرت محض مذاق کر رہا ہوں)
|
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-07-10), فیصل ناصر (05-07-10), ھارون اعظم (04-07-10), نورالدین (07-07-10), محمدخلیل (05-07-10), مرزا عامر (22-07-10), ابرارحسین (04-07-10), احمد بلال (06-07-10), رفیع انجم (22-07-10), راجہ اکرام (06-07-10), شاہ جی 90 (05-07-10), عبدالقدوس (05-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
نہیں بھائی ، میں منتظمین نہیں ہوں۔ البتہ میں ان کو جانتا ہوں۔ وہ ایک الگ انسان ہیں اور سعودی عرب میں رہتے ہیں۔ انہوں نے مجھ سے پاک ڈاٹ نیٹخریدا تھا ، اس کی ادائیگی کی تھی جو میں نے ان کے کام کی نوعیت کی وجہ سے واپس کردی۔ جس کا شکریہ ادا کرنے کے لئے محترم نے میرا نام یہاں لکھا۔ ان سے واقفیت کی ابتداء اسی مقام سے ہوئی۔ میں ان کی خواہش کے احترام کی وجہ سے ان کا نام نہیں لے سکتا۔ غیر جانبدار رہنے کے لئے وہ اپنے آپ کو غیر معروف رکھنا چاہتے ہیں۔ ورنہ آپ میں سے بہت سے لوگ ان کو جانتے ہیں۔ والسلام |
|
|
|
|
| 20 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-07-10), فیصل ناصر (05-07-10), گلاب خان (11-04-11), پاکستانی (05-07-10), ھارون اعظم (05-07-10), یاسر عمران مرزا (05-07-10), نورالدین (07-07-10), ننھا بچہ (08-02-12), محمدعدنان (05-07-10), مرزا عامر (22-07-10), ابرارحسین (05-07-10), احمد بلال (06-07-10), اسد لطیف (07-02-11), حیدر (06-07-10), رفیع انجم (22-07-10), راجہ اکرام (06-07-10), شاہ جی 90 (05-07-10), عبدالقدوس (05-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10), عدنان دانی (06-07-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ سوال میرے ذہن میں بھی ہیں
ذرا فراغت ملے تو پیش کرتا ہوں
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-07-10), فاروق سرورخان (05-07-10), مرزا عامر (22-07-10), ابرارحسین (05-07-10), احمد بلال (06-07-10), حیدر (06-07-10), رفیع انجم (22-07-10), راجہ اکرام (06-07-10), شاہ جی 90 (05-07-10), عبدالقدوس (05-07-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-07-10), فاروق سرورخان (05-07-10), پاکستانی (05-07-10), مرزا عامر (22-07-10), حیدر (06-07-10), رفیع انجم (22-07-10), راجہ اکرام (06-07-10), شاہ جی 90 (05-07-10), عبدالقدوس (05-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
![]() |
| Tags |
| isp, ہے،, کمپیوٹر, پہلی, پہلے, پاکستان, یوں, وجود, مقام, مقصد, مدد, معلومات, آیا, آج, انٹرویو, اردو, ترقی, جہاں, جائے, خواہش, خود, خان, زندگی, سمجھتے, عادت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرویو کے لئے تشریف لائیے | طارق راحیل | انٹرویوز | 215 | 05-11-11 05:52 PM |
| موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون | shafresha | دلچسپ اور عجیب | 5 | 13-04-09 10:48 AM |
| 36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے | محمدعدنان | گانے | 2 | 29-06-08 08:55 AM |
| طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 04-01-08 09:19 AM |