|
|
#1 |
|
Administrator
![]() |
زبیر : آپ کا اصل نام ؟(اگر بتانا چاہیں تو)
نائلہ زبیر : تاریخ پیدائش؟اور جائے پیدائش؟ 27جولائی 1983 زبیر : آپ کی تعلیم؟ ایم اے پارٹ ٹو زبیر : آپ کا مشغلہ؟ لکھنا، پڑھنا اور گھر داری زبیر : پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟ پنک، گلاب، موتیا زبیر : پسندیدہ موسم اور تہوار؟ سردیاں،عید زبیر : پسندیدہ رشتہ؟ ماں زبیر : پسندیدہ گلوکار اور گانا؟ کوئی خاص نہیں color=red]زبیر :[/color] پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟ جو ملے کھا لیتی ہوں زبیر : خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟ کوئی بھی نہیں زبیر : خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟ دیر تک سونا زبیر : فورمز کا پسندیدہ سیکشن؟ خواتین کا سیکشن زبیر : خقیقت پسند ہیں یا خوابوں پر یقین رکھتے ہیں؟ حقیقت پسند زبیر : فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟ گوگل کے زریعے زبیر : میں کیا ہوں؟ایک جملے میں جواب دیں میں کچھ بھی نہیں زبیر : آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟ بہت سی ہیں زبیر : آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟ بہت اچھے تھے زبیر : آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟ کوئی یاد نہیں زبیر : پسندیدہ استاد جس سے بہت محبت ہو؟ مس شہلا زبیر : زندگی میں سب سے زیادہ پیار کس سے ملا؟ ماں، باپ، بہن بھا ئی سب سے زبیر : کوئی ایسی چیز جسے آپ چاہتے ہوں کے واپس مل جائے؟ بچپن کے دن زبیر : کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں(not me) اپنی بہن کو اس کی شادی ہوگئی ہے اور وہ کینڈا میں ہے زبیر : اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف بے وقوف ہوں بہت زیادہ زبیر : تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟ مجھے تنہائی سے خوف آتا ہے color=red]زبیر :[/color] محبت کیا ہے؟ پاگل پن ہے زبیر : غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟ سوجاتی ہوں زبیر : پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟ ہاتھوں کا زبیر : سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام پانی پینا زبیر : شاعری سے آُ پ کا لگاوکس حد تک ہے؟ جنون کی حد تک زبیر : پسندیدہ شاعر،شعر،ادیب ،کتاب؟ کشور ناہید، مستنصر تارڑ، دیس ہوئے پردیس زبیر : آپ کے نزدیک زندگی کیا ہے؟ زندگی ایک بہت قیمتی شے ہے زبیر : آپ کے نزدیک دوستی کیا ہے؟ سب کچھ زبیر : دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟ عالیہ زبیر : کے تین فیورٹ اراکین کے نام؟ ابھی کسی سے گپ شپ نہیں ہوئی زبیر : مستقبل کے ارادے؟ اللہ بہتر جانتا ہے زبیر : مذہب اور آپ؟ اللہ کا شکر ہے زبیر : خقوق اللہ اور آپ؟ ٹھیک ہیں زبیر : ایک پعغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟ کھبی کسی کو دکھ مت دیں، کوشش کریں کہ خوشیاں ہی بانٹیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,602
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی لوگ کا انٹرویو بھی کرو نا بابا!
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,327
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب
بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر کیا میں بھی آپ سے کچھ سوال کر سکتا ہوں؟؟؟؟؟؟
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() |
ہاں جی آپ کر سکتے ہیں
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ گوجرانوالہ کے لوگوں کو سردیاں اور عید پڑی پسند ہے
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,327
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
کشورصاحبہ میں نے اپکا انٹرویو پڑھا، بہت اچھا۔ اس میں دو چیزیں ایسی مجھے لگیں جن کے بارے میں میرا تجسس پیدا ہوا۔ ایک یہ کہ اپ پہلی ملاقات میں دوسروں کے ہاتھ دیکھتی ہیں۔۔ پوری زندگی میں پہلی دفعہ میں نے کسی سے یہ سنا ہے۔۔ کیا اپ اس پر مزید لکھیں گی کہ اس کی وجہ کیا ہے۔ دوسرا اپ نے بتایا کہ دیس ہوئے پردیس اپکو بہت پسند ہے۔۔ کیا اپ اس ناول کی پسندیدگی کی وجہ بتائیں گی۔ تیسرا سوال میری طرف سے۔۔ اگر اپکو ایک دن کی حکمرانی مل جائے تو اپ کیا کریں گی؟ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 356
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جواب 1 ہاتھ اس دیکھتی ہیں کے ساتھ ہے کے نہں .
جواب 2 اس ناول کی ان کو سمجھ نہں آئی ....................... اور کچھ
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کشور جی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔باقی رہی سوالات کی بات وہ جب آپ آن لائن ہوں گی تب پوچھو گا
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() |
نہیں میں کشور ناھید تو نہیں ہو ں لیکن میں نے ایوے ای کہ دیا تھا
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,327
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا اور میرا انٹرویو یہاں اس عظیم الشان فورم پہ پوسٹ کیا اور آج مجھے اپنا انٹرویو پڑھ کر بہت خوشی اور فخر محسوس ہورہا ہے۔ میرے آن لائن نہ کی وجہ یہ تھی کہ کچھ دن تو محمکہ ٹیلی فون والوں کی مہربانی رہی اور فیر کچھ دن فورمز کی منتقلی ہوتی رہی لیکن اب پریشان نہیں ہونا میں آگئی ہوں ناں۔ باقی آپ سب کے سوالوں کے جوابات بہت جلد دوں گی انشا اللہ
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا اور میرا انٹرویو یہاں اس عظیم الشان فورم پہ پوسٹ کیا اور آج مجھے اپنا انٹرویو پڑھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے اور ساتھ ہی خوشی اور فخر محسوس ہورہا ہے کہ میں اس فورمز کا حصہ ہوں۔ میرے آن لائن نہ کی وجہ یہ تھی کہ کچھ دن تو محمکہ ٹیلی فون والوں کی مہربانی رہی اور فیر کچھ دن فورمز کی منتقلی ہوتی رہی لیکن اب پریشان نہیں ہونا میں آگئی ہوں ناں۔ باقی آپ سب کے سوالوں کے جوابات بہت جلد دوں گی انشا اللہ
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جناب آپ کا بہت شکریہ اچھا رہی ہاتھ دیکھنے کی تو مجھے خوبصورت ہاتھ اچھے لگتے ہیں بس اس وجہ سے ہاتھوںکو دیکھتی ہوں۔ دوسرا جواب: اس ناول کی پسندیدگی کی کوئی خاص وجہ نہیں ہے بس پڑھا اچھا لگا اور بتا دیا تیسرا: اگر مجھے ایک دن کی حکمرانی مل جائے تو میں ایسے تمام لوگوں کو پھانسی دے دوں جو بچوں سے بھیک منگواتے ہیں |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
نائلہ جی بہت خوب اور زبیر صاھب آپکو یہ سلسلہ شروع کرنے پر مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by ایم اے راجا; 22-08-07 at 10:31 AM. |
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, فورمز, پوسٹ, پسند, پسندیدہ, لوگ, نظر, منتقلی, محبت, آج, اللہ, انشا, استاد, بہنا, بھائی, بچپن, بچوں, جیتی, جواب, جلد, دیس, زندگی, زمانہ, شاعری, عید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرویو وید عدنان بھائی | زبیر | انٹرویوز | 24 | 17-10-11 08:15 PM |
| انٹرویو وید خرم بھائی (فوٹو ٹیک ) | زبیر | انٹرویوز | 25 | 20-03-11 08:04 PM |
| انٹرویو وید پاکستانی لڑکی | زبیر | انٹرویوز | 85 | 14-09-09 04:20 PM |
| فلسطین کاز فرزند اقبال،جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال کا انٹرویو | Real_Light | خبریں | 6 | 01-06-09 09:34 AM |