واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

ایس اے نقوی بھائی کا اِنٹرویو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-05-11, 01:07 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایس اے نقوی بھائی کا اِنٹرویو

ایس اے نقوی بھائی کا اِنٹرویو

السلامُ علیکم

آج جنکا اِنٹرویولیا جا رہا ہے وہ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ اُنکا نام اوراُنکا کام ہی اُنکی پہچان ہے۔

سوالات:

1۔ آپ کا نام تو ہمیں معلوم ہے لیکن پھربھی اِسکی وضاحت کردیں تاکہ جنکو نہیں معلوم وہ جان سکیں؟
2۔ آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟
3۔ اپنی فیملی کے بارے میں کچھ بتائیں ؟
4۔ آپ کے والد کیا کرتے ہیں؟
5۔ آپ کتنے بہن بھائی ہیں؟
6۔ آپ کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں؟
7۔ آپ کا پسندیدہ رنگ کون سا ہے؟
8۔ آپ کو کیاچیز نا پسند ہے؟ یعنی ایسی کون سی بات ہے جو آپکو ناپسندہو؟
9۔ آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے؟
10۔ اپنی تعلیم کے بارے میں بتائیں ۔کیا تعلیم ہے آپ کی؟
11۔ آپ کتنی زبانیں باآسانی بول لیتےاور سمجھ لیتے ہیں؟
12۔ فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں؟
13- جب غصہ آتا ہے توکیا ریایکشن ہوتاہے ؟
14- کوئی ایسا واقعہ بتائیں‌ جو آپکی زندگی میں بہت اہم ہو جیسے کوئی ناقابل فراموش یا اُس واقعے سے آپ نے کچھ سیکھا ہو؟
15۔ زندکی کا کوئی خوشگوار لمحہ؟
16۔مسقبل سے کیا امیدیں وابستہ ہیں؟
17۔ کوئی ایسا کام جسے کرنے پر شرمندگی یا پشیمانی ہوئی ہو؟
18۔ جھگڑالو ہیں یا صلح پسند؟
19۔ مستقبل میں کیا کرنے کا ارادہ ہے؟
20- پاک نیٹ کا کونساسیکشن آپکو ذیادہ پسندہے؟
21۔ یوں تو سب بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ لیکن آپکو کس کاکام ذیادہ پسند ہے اورکیوں؟
22۔ مستقبل میں پاک نیٹ کوآپ کہاں دیکھتے ہیں؟

میرے خیال سے تو اِتنے سوال کافی ہیں۔ باقی سوالات آپ لوگ خود بھی پوچھ سکتے ہیں گرپوچھنا چاہیں۔ شکریہ خوش رہیں سب۔

تیری زیست مہکتی بہارہو، تیرے چہارسوخوشیوں کی بہارہو
اللہ ہمکوایسابنا دے کہ ضرورت ہو کسی کوتو ہم مددگارہوں

والسلام
زارا

__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-11), skjatala (31-05-11), فخر بٹ (01-06-11), ایس اے نقوی (30-05-11), احمد نذیر (04-06-11), بزم خیال (31-05-11), حیدر (30-05-11), سحر بٹ (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 11:06 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,015
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ زارا آپ کا ویسے کیا یہ کھلا تضاد نہیں
ہم کیا ہماری اوقات کی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا;420835

آپ کا نام تو ہمیں معلوم ہے لیکن پھربھی اِسکی وضاحت کردیں تاکہ جنکو نہیں معلوم وہ جان سکیں؟

[COLOR="Blue"
سید انجم عباس نقوی نام ہے اور یہ نام میرے بڑے بھائی نے سید نجم عباس نے رکھا تھا
[/COLOR]
2۔ آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟
سیالکوٹ سے ہے ویسے دادا جی(اللہ انکی مغفرت فرمائے آمین الہی آمین( جموں سے ہجرت کر کے آئے تھے

3۔ اپنی فیملی کے بارے میں کچھ بتائیں ؟
دیگر گھرانوں کی طرح ہی ہے لڑائی جھگڑا پیار محبت،ویسے اللہ کا کرم ہے کہ بھائیوں اور بہنوں میں کبھی جھگڑا نہیں ہوا

4۔ آپ کے والد کیا کرتے ہیں؟
محنت مزدوری کر کے ہمیں کو پالا ہے اور ہم آج تک اس قابل نہیں ہو سکے کہ انکی صیح معنوں میں خدمت کر سکیں

5۔ آپ کتنے بہن بھائی ہیں؟
5 بھائی اور دو بہنیں ہیں بہنوں کی شادی ہو چکی ہے اور ایک بھائی کی بھی اور ماشاءاللہ سے میں بھی شادی شدگان میں شمار ہو چکا ہوں

6۔ آپ کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں؟
مار( او ہو مجھے چاول بہت پسند ہیں اور جو مفت میں مل جائے وہ بھی ( سبزی میں بھنڈی دیکھ کر ہی غصہ آجاتاہے باقی سب اچھا ہے اللہ کا احسان ہے کھانے کو مل جاتا ہے
7۔ آپ کا پسندیدہ رنگ کون سا ہے؟
سفید اور آسمانی

8۔ آپ کو کیاچیز نا پسند ہے؟ یعنی ایسی کون سی بات ہے جو آپکو ناپسندہو؟
بہت سی باتیں ہیں جو ناپسند ہیں

9۔ آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے؟
یہ پوچھیں کس بات پر غصہ نہیں آتا

10۔ اپنی تعلیم کے بارے میں بتائیں ۔کیا تعلیم ہے آپ کی؟
بی اے کیا ہوا ہے غلطی سے ویسے لکھنا پڑھنا نہیں آتا

11۔ آپ کتنی زبانیں باآسانی بول لیتےاور سمجھ لیتے ہیں؟
اپنی مادری زبان بول لیں تو غنیمت ہے

12۔ فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں؟
فارغ وقت میں پاک نیٹ کا حصہ بن جاتا ہوں جس پر اکثر آپ کی بھابھی کے طنز کرتی ہے کہ ( اے ویکھا میری سوکن

13- جب غصہ آتا ہے توکیا ریایکشن ہوتاہے ؟
بقول بیگم میں ہری مرچ لال مرچ ساری مرچیں بن جاتا ہوں ویسے غصہ برداشت نہیں ہوتا اور کچھ دیر بعد نارمل ہو جاتا ہوں اور ایسے جیسے کبھی غصہ کیا ہی نہ ہو

14- کوئی ایسا واقعہ بتائیں‌ جو آپکی زندگی میں بہت اہم ہو جیسے کوئی ناقابل فراموش یا اُس واقعے سے آپ نے کچھ سیکھا ہو؟
مشکل سوال ہے معذرت

15۔ زندکی کا کوئی خوشگوار لمحہ؟
جب میرے والدین زیارت کرنے گئے تھے اور ماں کے چہرے کی خوشی دیکھی اس سے بڑھ کر اور کوئی لمحہ نہیں ہو سکتا اللہ سے دعا ہے کہ اللہ مجھے اس قابل بنا دے کہ ماں باپ کو حج کروا سکوں آمین الہی آمین

16۔مسقبل سے کیا امیدیں وابستہ ہیں؟
اپنی تو گزر گئی ہے اپنے بیوی اور بچوں کو اچھا مستقبل دے سکوں اور اللہ مجھے اس میں کامیاب کرے آمین الہی آمین

17۔ کوئی ایسا کام جسے کرنے پر شرمندگی یا پشیمانی ہوئی ہو؟
ایک بار اپنی پاں کے سامنے سخت لہجے میں بولا تھا اور گھر چھوڑ کر گیا تھا وہ بات سوچتا ہوں تو شرمندگی سے سر جھک جاتا ہے

18۔ جھگڑالو ہیں یا صلح پسند؟
دونوں

19۔ مستقبل میں کیا کرنے کا ارادہ ہے؟
مستبقل کا پتہ نہیں جب آئے گا تو اللہ آسانیاں پیدا فرمائے گا انشاءاللہ

20- پاک نیٹ کا کونساسیکشن آپکو ذیادہ پسندہے؟
عمومی بحث اور گپ شپ

21۔ یوں تو سب بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ لیکن آپکو کس کاکام ذیادہ پسند ہے اورکیوں؟
اس کا جواب دے کر اپنی جان کو نئے عذاب میں ڈالنے کا کوئی پروگرام نہیں ویسے اراکین دل جمعی سے محنت کرتے ہیں

22۔ مستقبل میں پاک نیٹ کوآپ کہاں دیکھتے ہیں؟
نیٹ پر ہی دیکھتا ہوں
اور میں فخر سے کہہ سکوں کہ دیکھا یہ ہے ہمارا پاک نیٹ( ویسے آج بھی فخر ہے کہ میں یہاں کا ممبر ہوں
اللہ پاک نیٹ کو بلندی عطا فرمائے آمین الہی آمین اور ہم جیسے اناڑی یہاں سے کچھ سیکھنے میں کامیاب ہو جائیں کیونکہ پاک نیٹ ایک چھوٹا پاکستان ہے

[/COLOR]

میرے خیال سے تو اِتنے سوال کافی ہیں۔ باقی سوالات آپ لوگ خود بھی پوچھ سکتے ہیں گرپوچھنا چاہیں۔ شکریہ خوش رہیں سب۔

تیری زیست مہکتی بہارہو، تیرے چہارسوخوشیوں کی بہارہو
اللہ ہمکوایسابنا دے کہ ضرورت ہو کسی کوتو ہم مددگارہوں

والسلام
زارا

Last edited by ایس اے نقوی; 30-05-11 at 11:12 PM. وجہ: ایک لفظ کی ترمیم
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-11), skjatala (31-05-11), فخر بٹ (01-06-11), کنعان (30-05-11), wajee (31-05-11), احمد نذیر (04-06-11), بزم خیال (31-05-11), حیدر (30-05-11), سام (31-05-11), سحر بٹ (31-05-11), عبداللہ آدم (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 11:15 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,015
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ زارا
ویسے پیشے کے اعتبار سے انٹرویو ہم کرتے ہیں
ویسے آج اندازہ ہوا کہ جوابات دینا کتنا مشکل کام ہے اف پسینہ آ گیا یہ تو مہربانی آپ کی بھابھی کی جنہوں نے ساتھ دیا ورنہ میں تو راہ فرار اختیار کرنے والا تھا
ویسے اچانک زارا بیٹا آپکو شرارت کیا سوجھی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-11), فخر بٹ (01-06-11), احمد نذیر (04-06-11), بزم خیال (31-05-11), حیدر (30-05-11), عبداللہ آدم (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 11:35 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گُڈ ہم بھی اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئیں گے اور سوال پوچھیں گے۔ لیکن ایک دن بعد،۔ ذرا ذہنی مصروفیت مل جائے تاکہ تسلی سے دو دو ہاتھ ہو سکیں۔

ویسے بہتر ہوتا کہ ایک انٹرویو مکمل ہو لیتا تو۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-11), skjatala (31-05-11), فخر بٹ (01-06-11), ایس اے نقوی (31-05-11), احمد نذیر (04-06-11), بزم خیال (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 11:38 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,015
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
گُڈ ہم بھی اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئیں گے اور سوال پوچھیں گے۔ لیکن ایک دن بعد،۔ ذرا ذہنی مصروفیت مل جائے تاکہ تسلی سے دو دو ہاتھ ہو سکیں۔
۔

پہلے سوالات کے جواب بڑی مشکل سے دیئے گئے ہیں آپ سے معافی نہیں مل سکتی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-11), skjatala (31-05-11), فخر بٹ (01-06-11), احمد نذیر (04-06-11), بزم خیال (31-05-11), حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 12:06 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جائیں کیا یاد کریں گے۔ معاف کیا

دو دن کے لیے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-05-11), skjatala (31-05-11), فخر بٹ (01-06-11), ایس اے نقوی (31-05-11), احمد نذیر (04-06-11), بزم خیال (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 12:07 AM   #7
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,364
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک سوال میں کروں انجم بھائی کہ آپکو جب غصہ آتا ہے تو بھابھی بیچاری اس وقت کیا کرتی ہیں ؟
او دوسرا سوال کہ کہ چلیں پہلے اسکا جواب دیں پھر دوسرا سوال
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-05-11), skjatala (31-05-11), فخر بٹ (01-06-11), ایس اے نقوی (31-05-11), احمد نذیر (04-06-11), بزم خیال (31-05-11), حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 01:09 AM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,863
شکریہ: 23,988
4,978 مراسلہ میں 14,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بڑھ بڑہ کر سوال کرنے والا................ ہر انترویو میں، اپنی دفعہ کیوں نہیں جوب دیتا؟؟؟

کوئی پوچھے کہ ہم پوھیں کیا
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-05-11), skjatala (31-05-11), فخر بٹ (01-06-11), ایس اے نقوی (31-05-11), احمد نذیر (04-06-11), بزم خیال (31-05-11), حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 09:44 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,075
شکریہ: 5,185
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے انجم بھائی ۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-05-11), skjatala (31-05-11), فخر بٹ (01-06-11), ایس اے نقوی (31-05-11), احمد نذیر (04-06-11), بزم خیال (31-05-11), حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 10:45 AM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
شکریہ زارا
ویسے پیشے کے اعتبار سے انٹرویو ہم کرتے ہیں
ویسے آج اندازہ ہوا کہ جوابات دینا کتنا مشکل کام ہے اف پسینہ آ گیا یہ تو مہربانی آپ کی بھابھی کی جنہوں نے ساتھ دیا ورنہ میں تو راہ فرار اختیار کرنے والا تھا
ویسے اچانک زارا بیٹا آپکو شرارت کیا سوجھی
جوابات بہت اچھے دیئے ہیں آپ نے بھائی۔ اورسوجھنا کچھ نہیں تھا آپ پاک نیٹ کے کافی پرانے رُکن ہیں سوچا ممبرزکو آپکو جاننے کا موقع دیا جائے۔ سو کر لیا اِنٹرویو
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (01-06-11), ایس اے نقوی (31-05-11), احمد نذیر (04-06-11), بزم خیال (31-05-11), حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 02:43 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,015
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
جائیں کیا یاد کریں گے۔ معاف کیا

دودن کے لیے
اللہ کرے بھائی یہ دو دن صدیاں بن جائیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (04-06-11), حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 02:44 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,015
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : روشنی مراسلہ دیکھیں
ایک سوال میں کروں انجم بھائی کہ آپکو جب غصہ آتا ہے تو بھابھی بیچاری اس وقت کیا کرتی ہیں ؟
او دوسرا سوال کہ کہ چلیں پہلے اسکا جواب دیں پھر دوسرا سوال
شکریہ
وہ بے چاری خاموشی سے میرا منہ دیکھتی ہے
اور دل ہی دل میں مجھے برا جان جاتی ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (04-06-11), حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 02:45 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,015
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
یہ بڑھ بڑہ کر سوال کرنے والا................ ہر انترویو میں، اپنی دفعہ کیوں نہیں جوب دیتا؟؟؟

کوئی پوچھے کہ ہم پوھیں کیا
بھائی اپنی باری چپ لگ جاتی ہے
ویسے آپ بھی پوچھ لیں بدر بھائی کی طرف سے خطرہ زیادہ ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (04-06-11), حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 02:46 PM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,015
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے انجم بھائی ۔۔۔
شکریہ وقاص
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (04-06-11), حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 02:47 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,015
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
جوابات بہت اچھے دیئے ہیں آپ نے بھائی۔ اورسوجھنا کچھ نہیں تھا آپ پاک نیٹ کے کافی پرانے رُکن ہیں سوچا ممبرزکو آپکو جاننے کا موقع دیا جائے۔ سو کر لیا اِنٹرویو
شکریہ زارا میں آپ کا ممنون ہوں
خوش رہو آباد رہو میری بہن
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (01-06-11), احمد نذیر (04-06-11), بزم خیال (31-05-11), حیدر (31-05-11), سحر بٹ (31-05-11)
جواب

Tags
color, com, flowers, پہچان, پاک, پسند, پسندیدہ, یوں, وقت, وضاحت, لوگ, نام, معلوم, اچھا کام, بھائی, بول, تعلیم, تعارف, خود, دے, زیست, زندگی, شہر, غصہ, صلح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈپریس پی کے، کے ایڈمنسٹریٹر سے انٹرویو ایڈیٹر شمارہ 1 09-02-11 06:12 AM
پاکستان کا ہر میچ فکس ہوتا ہے : برطانوی اخبار میں یاسر حمید کا انٹرویو اور یاسر کا انکار جاویداسد خبریں 0 05-09-10 05:07 AM
ماروی میمن کا خصوصی انٹرویو ابن جلال خبریں 14 27-10-08 06:31 PM
زرداری کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 23-09-08 01:18 AM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger