واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

ایک انٹرویو جاسوس اعظم کا....

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-11, 11:48 PM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,863
شکریہ: 23,988
4,978 مراسلہ میں 14,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایک انٹرویو جاسوس اعظم کا....

ایک انٹرویو جاسوس اعظم کا....

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
سر جی اگر کوئی انٹرویو نہیں دے رہا تو رہنے دیں

آپ میرا انٹرویو کرلیں
بسم اللہ کرتے ہیں جی................ تواڈی فرمائش تے.............اب بھاگ نہیں جانا بلوچ کی طرح!!!
((کسی کو کوئی بھی الفاظ ناگوار ہوں تو فورا ایڈٹ کر دیے جائیں گے.ان شاء اللہ((

سوالات:

1۔ آُکا نام اورتاریخ پیدائش کیا ہے؟
2۔ آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟
3۔ اپنی فیملی کے بارے میں کچھ بتائیں ؟
4۔ آپ کے والد کیا کرتے ہیں؟
5۔ آپ کتنے بہن بھائی ہیں؟
6۔ گھر میں آپ سے کون سب سے زیادہ پیار کرتا ہے؟
7۔ آپ کوکھانے میں کیا پسند ہے؟
8۔ آپ کا پسندیدہ رنگ کون سا ہے؟
9۔ آپ کو کیاچیز نا پسند ہے؟
10۔ کونسی بات غصے کی وجہ بنتی ہے؟
11۔ آپ کا بہترین دوست کون ہے؟
12۔ آپ کی اپنے دوستوں سے کیاایکسپیکٹیشنز ہیں؟ یا ہے ہی نہیں۔
13۔ اپنی تعلیم کے بارے میں، تعلیم کے مختلف مراحل کے بارے میں بتائیں۔
14۔ آپ کس طرح کے طالب علم رہے۔
15۔ آپ کتنی زبانیں باآسانی بول لیتےاور سمجھ لیتے ہیں؟
16۔ فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں؟
17- غصے کے وقت کیا ریایکشن ہوتاہے ؟
18- کوئی ایسا واقعہ جس سے آپ نے کچھ سیکھا ہو؟
19۔ زندکی کا کوئی خوشگوار لمحہ؟
20۔ مسقبل سے کیا امیدیں وابستہ ہیں؟
21۔ کوئی ایسا کام جسے کرنے پر شرمندگی یا پشیمانی ہوئی ہو؟
22۔ جھگڑالو ہیں یا صلح پسند؟ "پنگالوجی" کے بارے میں ذرا وضاحت کر دیں۔
23۔ مستقبل میں کیا کرنے کا ارادہ ہے؟
24۔ زندگی سے کوئی گلہ؟
25- پاک نیٹ کا کونساسیکشن آپکو ذیادہ پسند ہے؟
26۔ پاک نیٹ پرسب بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ لیکن آپکو کس کاکام ذیادہ پسند ہے اورکیوں؟
27۔ پاک نیٹ ممبرزکو کوئی پیغام دینا چاہیں گے؟

میرے مطابق تو اتنے سوالات کافی ہیں۔ کچھ سوالات تھے لیکن سوچا وہ ممبرزخود کر لیں گے۔ شکریہ

شکریہ
عبداللہ آدم
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), skjatala (24-04-11), ننھا بچہ (11-04-11), حیدر (11-04-11), شبنم (16-04-11)
پرانا 11-04-11, 12:39 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
بسم اللہ کرتے ہیں جی................ تواڈی فرمائش تے.............اب بھاگ نہیں جانا بلوچ کی طرح!!!
((کسی کو کوئی بھی الفاظ ناگوار ہوں تو فورا ایڈٹ کر دیے جائیں گے.ان شاء اللہ((
مجھے سخت ناگوار گزرے ہیں آپ کے الفاظ

یہ والے "ایک انٹرویو جاسوس اعظم کا...."
ادبی شخصیت ہو۔ جملہ یوں ہونا چاہیے "انٹرویو ایک جاسوس کا۔۔۔۔"
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), skjatala (24-04-11), ننھا بچہ (11-04-11), شبنم (16-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 09:07 AM   #3
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہارون بھائی میں تے مذاق کیتا سی یار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر تُسی تے سیریس ای ہوگئے

خیر جی دیکھتا ہوں کون کون سے سوالات قابلِ جواب ہیں ۔
کیونکہ کچھ سوالات کے جواب میں نہیں دے پائوں گا کیونکہ بھائی جی سیکیورٹی رسک ہے ناں
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), skjatala (24-04-11), حیدر (11-04-11), شبنم (16-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:16 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جسوس پائی جی
چپ کر کے سارے سوالاں دے جواب دے کے تے نویں سوالاں دا انتظار کرو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), ننھا بچہ (11-04-11), حیدر (11-04-11), شبنم (16-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:29 AM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,491
کمائي: 52,034
شکریہ: 5,850
3,212 مراسلہ میں 6,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جسوس پائی جی
چپ کر کے سارے سوالاں دے جواب دے کے تے نویں سوالاں دا انتظار کرو
یہ کہتے ہوئے آپ کے سر میں کُچھ وجا نہیں غیبی طور پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), حیدر (11-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:30 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,491
کمائي: 52,034
شکریہ: 5,850
3,212 مراسلہ میں 6,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
بسم اللہ کرتے ہیں جی................ تواڈی فرمائش تے.............اب بھاگ نہیں جانا بلوچ کی طرح!!!
((کسی کو کوئی بھی الفاظ ناگوار ہوں تو فورا ایڈٹ کر دیے جائیں گے.ان شاء اللہ((

میرے مطابق تو اتنے سوالات کافی ہیں۔ کچھ سوالات تھے لیکن سوچا وہ ممبرزخود کر لیں گے۔ شکریہ

شکریہ
عبداللہ آدم

آہا کیا ڈائیلوگ ہے جی مزہ آگیا پڑھ کے
خیر بہت عمدہ سوال ہیں ھوابات کو دیکھتے ہوئے کُچھ سر میں بھی کھاؤں گا۔
شکریہ
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), حیدر (11-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:09 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لے دس ۔۔۔۔۔۔ میرے سر میں کیوں وجے گا؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), ننھا بچہ (11-04-11), حیدر (11-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:11 AM   #8
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جسوس پائی جی
چپ کر کے سارے سوالاں دے جواب دے کے تے نویں سوالاں دا انتظار کرو
۔
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:35 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ انٹرویو کا پروگرام ہے۔۔۔"کیپٹل ٹاک" نہیں جو آپ سب لوگ کھپارا ڈال رہے ہیں۔ خاموشی سے انٹرویو ملاحظہ کریں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), ننھا بچہ (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:37 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
ہارون بھائی میں تے مذاق کیتا سی یار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر تُسی تے سیریس ای ہوگئے

خیر جی دیکھتا ہوں کون کون سے سوالات قابلِ جواب ہیں ۔
کیونکہ کچھ سوالات کے جواب میں نہیں دے پائوں گا کیونکہ بھائی جی سیکیورٹی رسک ہے ناں
یا جاسوس ۔۔۔میں آپکی جاسوسی سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ اور جسٹ ابھی ابھی ہوا ہوں یار۔ کیا بات ہے آپکی آپ نے بیٹھے بٹھائے ایسا انکشاف کر ڈالا کہ مجھے حیران کر دیا۔ واؤ یار
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-11, 11:37 AM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,491
کمائي: 52,034
شکریہ: 5,850
3,212 مراسلہ میں 6,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یہ انٹرویو کا پروگرام ہے۔۔۔"کیپٹل ٹاک" نہیں جو آپ سب لوگ کھپارا ڈال رہے ہیں۔ خاموشی سے انٹرویو ملاحظہ کریں
آپ اپنا لاؤڈ سپیکر لے کہ ہر جگہ نہ آجایا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), حیدر (11-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:38 AM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,491
کمائي: 52,034
شکریہ: 5,850
3,212 مراسلہ میں 6,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
لے دس ۔۔۔۔۔۔ میرے سر میں کیوں وجے گا؟
اِخلاقَا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), حیدر (11-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:41 AM   #13
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یا جاسوس ۔۔۔میں آپکی جاسوسی سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ اور جسٹ ابھی ابھی ہوا ہوں یار۔ کیا بات ہے آپکی آپ نے بیٹھے بٹھائے ایسا انکشاف کر ڈالا کہ مجھے حیران کر دیا۔ واؤ یار
اوہ پائی جی کُجھ مینوں وے تے دسوں ناں
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:48 AM   #14
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,197
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیا ہورہا ہے، پیر و مرشد سے ایک بندہ سنبھل نہیں رہا
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (11-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:48 AM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
ہارون بھائی میں تے مذاق کیتا سی یار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر تُسی تے سیریس ای ہوگئے
اس جاسوسی پر
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (11-04-11), عبداللہ آدم (11-04-11)
جواب

Tags
گھر, پاک, پسند, پسندیدہ, وقت, وضاحت, نام, مطابق, اللہ, انٹرویو, اچھا کام, بہترین, بھائی, بول, تعلیم, دیں, دینا, دوست, ذرا, زندگی, شہر, علم, عبداللہ, غصے, صلح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افسوس! عاشی عمومی بحث 5 08-03-10 08:55 PM
جاسوس پروگرام محمد کاشف حبیب کمپیوٹر سیکورٹی 8 16-11-08 11:58 PM
افسوس ہم پر ۔ ۔ ۔ ماموں نعمان کا 14اگست 0 15-08-08 03:00 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger