واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز




ایک شاندار ملاقات، محترم راجہ اکرام کیساتھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-03-11, 12:12 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک شاندار ملاقات، محترم راجہ اکرام کیساتھ

ایک شاندار ملاقات، محترم راجہ اکرام کیساتھ

السلامُ علیکم



ہم ہیں، آپ ہیں اورپاک نیٹ کاوہی سماں ہے
وہی پل ہے، وہی لمحہ ہے اور سب یہاں ہے
انٹرویوکیلئے جسکوچُناسب جانتے ہیں اُنکو
پھربھی آج اُنکا باقاعدہ انٹرویوہونا یہاں ہے

سوالات:

1۔ آپ کا نام تو ہمیں معلوم ہے لیکن اس کا کیا مطلب ہے؟
2۔ آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟
3۔ اپنی فیملی کے بارے میں کچھ بتائیں ؟
4۔ آپ کے والد کیا کرتے ہیں؟
5۔ آپ کتنے بہن بھائی ہیں؟
6۔ گھر میں آپ سے کون سب سے زیادہ پیار کرتا ہے اور آپ کس کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں؟
7۔ آپ کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں؟
8۔ آپ کا پسندیدہ رنگ کون سا ہے؟
9۔ آپ کو کیاچیز نا پسند ہے؟
10۔ آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے؟
11۔ آپ کا بہترین دوست کون ہے؟
12۔ آپ کی اپنے دوستوں سے کیاایکسپیکٹیشنز ہیں؟
13۔ اگر آپ کو کسی کوئی تجویز یا کوئی عمل پسند نہ آئے تو آپ کا کیا رد عمل ہوتا ہے کیا اپنی منواتے ہیں یا اگلے کے ساتھ متفق ہو جاتے ہیں؟
14۔ اپنی تعلیم کے بارے میں بتائیں ۔کیا تعلیم ہے آپ کی؟
15۔ تعلیم کے مختلف مراحل کے بارے میں بتائیں؟
16۔تعلیمی دور میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا ہوا یا سب بہتریں ہے؟
17۔ آپ کس طرح کے طالب علم رہے۔
18۔ آپ کتنی زبانیں باآسانی بول لیتےاور سمجھ لیتے ہیں؟
19۔ فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں؟
20- جب غصہ آتا ہے توکیا ریایکشن ہوتاہے ؟
21- کوئی ایسا واقعہ بتائیں‌ جو آپکی زندگی میں بہت اہم ہو جیسے کوئی ناقابل فراموش یا اُس واقعے سے آپ نے کچھ سیکھا ہو؟
22۔ زندکی کا کوئی خوشگوار لمحہ؟
23۔مسقبل سے کیا امیدیں وابستہ ہیں؟
24۔ کوئی ایسا کام جسے کرنے پر شرمندگی یا پشیمانی ہوئی ہو؟
25۔ جھگڑالو ہیں یا صلح پسند؟
26۔ مستقبل میں کیا کرنے کا ارادہ ہے؟
27۔ زندگی سے کوئی گلہ؟
28۔ آپکی کچھ عرصہ پہلے شادی ہوئی ہے۔ ہمیں ہماری بھابھی کے بارے میں کچھ بتائیں؟
29۔ آگے چل کرکیا امید کرتے ہیں آپ اپنے شریک حیات کے بارے میں؟
30- پاک نیٹ کا کونساسیکشن آپکو ذیادہ پسندہے؟
31۔ یوں تو سب بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ لیکن آپکو کس کاکام ذیادہ پسند ہے اورکیوں؟
32۔ آپ مستقبل میں پاک نیٹ کوکہاں دیکھتے ہیں یعنی ترقی کے کس زینے پر؟


میرے خیال سے تو اِتنے سوال کافی ہیں۔ باقی آپ لوگ خود بھی پوچھ سکتے ہیں گرپوچھنا چاہیں۔ شکریہ خوش رہیں سب۔ اس شعرساتھ اختتام کروں گی،

تیری زیست مہکتی بہارہو، تیرے چارسوخوشیاں و پیار ہو
اللہ ہمکوایسابنا دے کہ ضرورت ہو کسی کوتو ہم مددگارہوں




والسلام
زارا

Last edited by محمدخلیل; 18-03-11 at 10:11 AM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (17-03-11), shafresha (17-03-11), فخر بٹ (23-05-11), گلاب خان (19-03-11), پاکستان دوست (29-03-11), پاکستانی (17-03-11), ھارون اعظم (17-03-11), نیلم خان (07-11-11), موجو (21-03-11), محمدخلیل (18-03-11), محمدعدنان (28-03-11), مرزا عامر (01-05-11), آبی ٹوکول (17-03-11), احمد بلال (17-03-11), بزم خیال (26-05-11), حیدر (17-03-11), رضی (18-03-11), سیپ (21-11-11), سحر (17-03-11), عبیداللہ عبید (17-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11), عدنان دانی (21-03-11), عروج (19-03-11)
پرانا 17-03-11, 09:42 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہم ہیں، آپ ہیں اورپاک نیٹ کاوہی سماں ہے
آپکا شکریہ کہ آپ نے کافی مریدوں کا دل رکھ لیا انکے پیر کا انٹرویو لے کر۔
تاہم پاکنیٹ پر وہ سماں نہیں ہے۔ ہر کوئی ایک شاک کے عالم میں ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-03-11), فخر بٹ (23-05-11), پاکستانی (17-03-11), نیلم خان (07-11-11), محمد عاصم (23-03-11), محمدعدنان (28-03-11), آبی ٹوکول (18-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11)
پرانا 17-03-11, 09:47 PM   #3
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,336
کمائي: 52,053
شکریہ: 4,379
1,824 مراسلہ میں 6,814 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم !
راجہ صاحب سے ملاقات کہ تو ہم بھی متمنی ہیں مگر دھاگے کہ عنوان میں جو "رنگین " کا سابقہ ہے وہ بڑا عامیانہ سا لگا پاک نیٹ ایک فیملی فورم ہے جبکہ لفظ رنگین کا استعمال اردو محاورہ میں اردو ادب کے حوالہ سے کچھ اچھا تاثر نہیں چھوڑتا اگر ہوسکے اور انتظامیہ کو گراں نہ گذرے تو عنوان کو از سر نو کسی بہتر استعارے سے مدون کردیا جائے۔ ۔ والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (20-03-11), shafresha (18-03-11), فخر بٹ (23-05-11), پاکستانی (17-03-11), ھارون اعظم (18-03-11), موجو (21-03-11), محمدعدنان (28-03-11), مرزا عامر (18-03-11), ابوسعد (19-03-11), ارشد کمبوہ (18-03-11), عبدالقدوس (17-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 12:01 AM   #4
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,336
شکریہ: 15,085
4,225 مراسلہ میں 12,893 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی، میرا بھی یہی خیال ہے۔ زارا بہن، عنوان کو تبدیل کریں تو بہتر ہوگا۔

(یہ میری ذاتی رائے ہے)
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-03-11), فخر بٹ (23-05-11), آبی ٹوکول (18-03-11), ارشد کمبوہ (18-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 12:03 AM   #5
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,336
شکریہ: 15,085
4,225 مراسلہ میں 12,893 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ بھائی کہاں‌ غائب ہیں؟ ہم انٹرویو کے لئے انتظار کررہے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-03-11), فخر بٹ (23-05-11), آبی ٹوکول (18-03-11), ارشد کمبوہ (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 05:55 AM   #6
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حقیقت یہی ہے کہ عنوان نے دل بھیڑا کردیا ہے۔
انٹرویو تاں رہ گیا اک پاسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-03-11), فخر بٹ (23-05-11), آبی ٹوکول (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 02:24 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
امید ہے کہ تمام ممبران کے مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔
انٹرویو اور وہ بھی راجہ اکرام کا
مجھے تو ہنسی آ رہی ہے۔ لیکن آپ سب کی محبت کے پیش نظر لگتا ہے کچھ لکھنا پڑے گا۔
اب تک کی تاخیر کی وجہ وقت کی عدم دستیابی ہے۔ جلد ان شاء اللہ آپ سب کی بیتابی ختم ہو جائے تے نالے ٹھنڈ وی پے جائے گی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-03-11), فخر بٹ (23-05-11), موجو (21-03-11), محمدعدنان (28-03-11), آبی ٹوکول (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 02:26 PM   #8
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,336
شکریہ: 15,085
4,225 مراسلہ میں 12,893 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-03-11), فخر بٹ (23-05-11), آبی ٹوکول (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 02:41 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس جناب جب کسی کو مہربان سمجھو تو اس کا رویہ ایسا ہو ہی جاتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (20-03-11), shafresha (18-03-11), فخر بٹ (23-05-11), آبی ٹوکول (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 03:13 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,754
کمائي: 26,233
شکریہ: 898
1,262 مراسلہ میں 2,880 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکرہے کہ عنوان بدل گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-03-11), فخر بٹ (23-05-11), آبی ٹوکول (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 03:21 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوربھی موضوع ہیں اس دھاگے میں"عُنوان" کے سوا

عنوان تبدیل ہو گیاہے۔ بندہ بشرہوغلطی کرہی دیتا ہے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (23-05-11), گلاب خان (19-03-11), پاکستانی (19-03-11), ھارون اعظم (18-03-11), موجو (21-03-11), آبی ٹوکول (18-03-11), راجہ اکرام (18-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 07:53 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو زارا بہن کا شکریہ کہ ساتھیوں کے ساتھ متعارف ہونے کا موقع دیا۔ اور پھر ان سب دوستوں کا جنہوں نے اپنے انتہائی قیمتی اوقات کار میں سے کچھ وقت اس کام کے لئے وقف کیا اور میرے بارے میں جاننے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
سوالات کی فہرست طویل ہے۔ فی الحال کچھ کے جوابات دیتا ہوں ، باقی تھوڑے وقفے کے بعد ان شاء اللہ

اقتباس:
1۔ آپ کا نام تو ہمیں معلوم ہے لیکن اس کا کیا مطلب ہے؟
حق کا احترام کرنے والا۔ اور خواہش ہے کہ اسم با مسمی بن کر جیوں، لیکن ہزاروں خواہشیں ایسی ۔۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
2۔ آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟
سانگھڑ ۔ وادی مہران کا ایک زرعی شہر جس میں ہر موسم اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ ساکنان شہر کو زندگی کی رنگینیوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع دیتا ہے۔
اقتباس:
3۔ اپنی فیملی کے بارے میں کچھ بتائیں ؟
میری فیملی بہت اچھی ہے۔
اقتباس:
4۔ آپ کے والد کیا کرتے ہیں؟
کھیتی باڑی کے گزر بسر کرتے ہیں
اقتباس:
5۔ آپ کتنے بہن بھائی ہیں؟
ہم تین بھائی اور تین بہنیں ہیں۔۔۔ دو سگی بہنیں ہیں جو مجھ سے چھوٹی ہیں۔ ایک بہن بعد میں بنی ہیں جو بالکل سگی بہنوں کی طرح ہیں۔ بہنوں کے ذکر میں ان کا تذکرہ نہ ہو تو ادھورے پن کا احساس رہتا ہے۔
اقتباس:
6۔ گھر میں آپ سے کون سب سے زیادہ پیار کرتا ہے اور آپ کس کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں
؟
یقینا والدین سے زیادہ اپنی اولاد کو کوئی پیار نہیں کر سکتا۔ اس لئے ان کا ذکر تحصیل حاصل ہوگا۔
بہن بھائی سب ہی چاہتے ہیں‌لیکن چھوٹی بہن زیادہ پیار کرتی ہیں۔
مگر اب ہماری بیگم بھی کسی سے کم نہیں۔۔
اقتباس:
7۔ آپ کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں؟
ویسے تو ہر وہ کھانا جو سادہ پکا ہوا ہو ’’یعنی زیادہ مصالحہ جات کا استعمال نہ ہو‘‘ مجھے پسند ہے۔ اگر اختصاص کے ساتھ کہوں تو بریانی پسند ہے۔ سبزی میں بھنڈی اور عمومی طور پر کڑی
اقتباس:
8۔ آپ کا پسندیدہ رنگ کون سا ہے؟
نیلگوں آسمانی جسے پڑھے لکھے لوگ اسکائے بلو بھی کہتے ہیں۔
اقتباس:
9۔ آپ کو کیاچیز نا پسند ہے؟
مجھے مطلب پرستی نا پسند ہے
اقتباس:
10۔ آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے؟
عموما مجھے غصہ بہت جلد آ جاتا ہے۔ لیکن اسے فوری رفع کرنے کی کوشش بھی کرتا ہوں۔۔ تا ہم کسی غریب کے ساتھ نا انصافی ہو تو مجھے بہت غصہ آتا ہے۔ اور بے جا ضد پر بھی
اقتباس:
11۔ آپ کا بہترین دوست کون ہے؟
میری نصف بہتر
اقتباس:
12۔ آپ کی اپنے دوستوں سے کیاایکسپیکٹیشنز ہیں؟
میں توقعات رکھنے سے گریز کرتا ہوں، کیوں کہ ان کا پورا نہ ہونا تعلقات کی خرابی کا باعث بنتا ہے۔
یہ خواہش ہوتی ہے کہ ایمانداری کو یقینی بنایا جائے۔
اقتباس:
13۔ اگر آپ کو کسی کوئی تجویز یا کوئی عمل پسند نہ آئے تو آپ کا کیا رد عمل ہوتا ہے کیا اپنی منواتے ہیں یا اگلے کے ساتھ متفق ہو جاتے ہیں؟
کوشش کرتا ہوں کہ اس کو اپنی بات منوا سکوں ۔۔ اگر ممکن نہ ہو تو حالات کے مطابق عمل کرتا ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (20-03-11), فیصل ناصر (19-03-11), فخر بٹ (23-05-11), کنعان (19-03-11), گلاب خان (19-03-11), پاکستان دوست (29-03-11), پاکستانی (19-03-11), ھارون اعظم (18-03-11), موجو (21-03-11), محمد عاصم (23-03-11), محمدخلیل (18-03-11), محمدعدنان (28-03-11), آبی ٹوکول (18-03-11), تبتیلا انجم (29-10-11), رضی (18-03-11), شمشاد احمد (22-03-11), طاھر (20-03-11), عبدالقدوس (18-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11), عدنان دانی (21-03-11), عروج (19-03-11)
پرانا 18-03-11, 08:16 PM   #13
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب اِکرام بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
فخر بٹ (23-05-11)
پرانا 18-03-11, 08:43 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
مگر اب ہماری بیگم بھی کسی سے کم نہیں۔۔
یہ بیگم کے ڈر سے لکھا ہوا لگ رہا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), فخر بٹ (23-05-11), ننھا بچہ (19-03-11), محمد عاصم (23-03-11), رضی (18-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 08:50 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ بیگم کے ڈر سے لکھا ہوا لگ رہا ہے
ویسے ساتھ بیٹھی تھیں بیگم جواب تحریر کرتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (20-03-11), فخر بٹ (23-05-11), ننھا بچہ (19-03-11), حیدر (20-03-11)
جواب

Tags
ہے۔, کوشش, کس, گھر, پسند, پسندیدہ, وقت, لکھے, لوگ, موقع, ممکن, متعارف, مطابق, معلوم, اللہ, بہترین, بھائی, بے, تاب, جلد, زندگی, شہر, عمومی, غریب, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوشی گیلانی اپنے شوہر کیساتھ زارا ویڈیوز 2 03-03-11 04:56 PM
وکی لیکس کوراز دینے کے الزام میں گرفتار اہلکار کیساتھ ناروا سلوک گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:59 AM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM
وفادار کون؟ شوہر یا بیوی۔۔۔دلائل کیساتھ کامی007 عمومی بحث 1 11-04-08 09:48 AM
کسٹم ایجنٹس کے وفد کی چیف کلکٹر ساوٴتھ سے ملاقات، مسائل سے آگاہ کیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger