|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() الســـلامُ علیـــکم آج پھرکسی کے بارے میں جاننے آئیں ہیں اُسکے خیــالات کــو پہچــاننے آئے ہیں وہ کہتے ہیں میں نے پاک نیٹ کو کچھ نہ دیا آج اُنکے الفاظ سے پاک نیٹ کو کچھ دِلوانے آئے ہیں معززممبرزآج جسکا انٹرویولیکرحاضر ہوئی ہوں اُنکو سب جانتے ہیں۔ لیکن آج اُنکے بارے میں ذراتفصیلاًجانتے ہیں۔ ![]() 1۔ آپکی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ 2۔ آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟ 3۔ اپنی فیملی کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ 4۔ آپ کے والد کیا کرتے ہیں؟ 5۔ آپ کتنے بہن بھائی ہیں؟ 6۔ گھر میں آپ سے کون سب سے زیادہ پیار کرتا ہے؟ 7۔ آپ کوکھانے میں کیا پسند ہے؟ 8۔ آپ کا پسندیدہ رنگ کون سا ہے؟ 9۔ آپ کو کیاچیز نا پسند ہے؟ 10۔ کونسی بات غصے کی وجہ بنتی ہے؟ 11۔ آپ کا بہترین دوست کون ہے؟ 12۔ آپ کی اپنے دوستوں سے کیاایکسپیکٹیشنز ہیں؟ یا ہے ہی نہیں۔ 13۔ اپنی تعلیم کے بارے میں، تعلیم کے مختلف مراحل کے بارے میں بتائیں۔ 14۔ آپ کس طرح کے طالب علم رہے۔ 15۔ آپ کتنی زبانیں باآسانی بول لیتےاور سمجھ لیتے ہیں؟ 16۔ فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں؟ 17- غصے کے وقت کیا ریایکشن ہوتاہے ؟ 18- کوئی ایسا واقعہ جس سے آپ نے کچھ سیکھا ہو؟ 19۔ زندکی کا کوئی خوشگوار لمحہ؟ 20۔ مسقبل سے کیا امیدیں وابستہ ہیں؟ 21۔ کوئی ایسا کام جسے کرنے پر شرمندگی یا پشیمانی ہوئی ہو؟ 22۔ جھگڑالو ہیں یا صلح پسند؟ "پنگالوجی" کے بارے میں ذرا وضاحت کر دیں۔ 23۔ مستقبل میں کیا کرنے کا ارادہ ہے؟ 24۔ زندگی سے کوئی گلہ؟ 25- پاک نیٹ کا کونساسیکشن آپکو ذیادہ پسند ہے؟ 26۔ پاک نیٹ پرسب بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ لیکن آپکو کس کاکام ذیادہ پسند ہے اورکیوں؟ 27۔ پاک نیٹ ممبرزکو کوئی پیغام دینا چاہیں گے؟ ![]() اس شعرکے ساتھ اِجازت چاہوں گی۔ کلی کلی بہارہو، چـمن چمن تیری راہ ہو
اللہ کرے زیســت کا ہــرلمحــہ فضاء ہو کامیابیاں قدم چومیں، خوشیاں مہرباں ہو ایسی ہوزندگی جہاں غم نہ کبھی آشنا ہو (آمین) والسلام زارا |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-04-11), نورالدین (08-04-11), محمدعدنان (08-04-11), آبی ٹوکول (05-04-11), ایس اے نقوی (19-05-11), حیدر (05-04-11), رضی (10-04-11), شبنم (10-04-11), عدنان دانی (10-04-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
زبردست سوالات
اس کے بعد اگر حیدر بھائی اجازت دیں تو میں بھی کُچھ پوشھوں گا۔ جوابات کا انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,336
کمائي: 52,053
شکریہ: 4,379
1,824 مراسلہ میں 6,814 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ودیا جی ویلکم آن ہاٹ سیٹ جی " ہن آیا ناں پہاڑ اونٹ دے تھلے "
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دیکھیں جی ! آپ کو انٹرویو کے لیے پہلے وقت لینا چاہیے تھا مجھ سے ،،،جی! یہ کوئی طریقہ نہیں ہے جی ! میں خاصا عدیم الفرصت ہوں آج کل ۔۔۔جی! ہاں جی !
|
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,336
کمائي: 52,053
شکریہ: 4,379
1,824 مراسلہ میں 6,814 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تے ہُن زیادہ وی پہاڑ بنن دی کوشت کرو تُسی پہاڑ ضرور او مگر " کے ٹو " نہیں جییییی
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |||||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
۔ ایک مقام پر جا کر ۔۔۔۔ سب کُچھ ختم ۔ اب تم نہیں یا میں نہیں۔ پنگا لوجی درحقیقت ایک خاص مضمون ہے جس میں سپیشلائزیشن کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ چونکہ یہ مضمون پریکٹکل ہے اس لیے آپ کو پریکٹکل کر کے دکھانا پڑے گا۔ اسکی تھیوری نہیں ہے۔ آہستہ آہستہ آپکو معلوم ہوتا جائے گا کہ "پنگا لوجی " کیا بلا ہے۔ اقتباس:
![]() اور اگر آپ اس کو ویسے ہی پوچھ رہی ہیں تو بھلا بندہ اب بھرتی کے سوالات کا کیا جواب دے۔ انکی تو بھرتی بھی نہیں ڈال سکتا ۔ بھرتی بھی تو کسی کام کی ہونی چاہیے۔ تاہم چونکہ انٹرنیٹ پر جذبات کے اظہار سے قبل موقع مل جاتا ہے تھوڑا بہت سوچنے کا ۔ اس لیے انٹرنیٹ کی زندگی میں کبھی غصہ نہیں آیا۔ ہاں کبھی کبھی لوگوں کو لگتا ہے کہ میں غصہ میں ہوں۔ لیکن ہوتا نہیں ہوں۔ حقیقی زندگی میں ہر بات پر ہی غصہ آتا ہے۔ اقتباس:
![]() اقتباس:
)اقتباس:
آپ سب کا بہت بہت شکریہ |
|||||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-04-11), کنعان (08-04-11), آبی ٹوکول (05-04-11), راجہ اکرام (05-04-11), شبنم (10-04-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار آپ ضرور پوچھتے لیکن مسئلہ یہ ہوا ہے کہ انٹرویو کا آخری سوال بھی ہو گیا ہے اور اس کا جواب بھی۔ اب تو انٹرویو ہی ختم ہو گیا ہے۔ چلو کوئی بات نہیں یارا۔۔۔۔مائینڈ نہ کرنا ۔ زارا "زرا" جلدی میں تھی ناں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میں بھی اس طریقہ انٹرویو پر احتجاج کرتا ہوں.
............... ایسے ہی ایک شریف بندے کو ایک دم میدان میں لا کھڑا کرنا. ............. توبہ توبہ.اب ہر کوئی پیر ساب کی طرح صابر شاک ر تھوڑی ہوتا ہے!!!
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
محترم اوپر والے سوالات کے جوابات دیں جلدی سے میر ے ذہن میں بہت سے سوالات کھلبلی مچا رہے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (08-04-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ زارا آپ نے اس جنگلی مرغے کو گھر لیا ۔۔۔ ورنہ یہ منڈیر پر بیٹھ کر شور مچاتا ہے اور ’’اُڈاری‘‘ مار جاتا ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب من ۔ انٹرویو "فنش" !
آخری سوال جو تھا اس کا جواب دے ڈالا۔ اب اُس کے بعد کہاں سے کوئی آپشن بچتا ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, members, کلی, گھر, پاک, پسند, پسندیدہ, وقت, وضاحت, قدم, مطابق, آج, اچھا کام, بہترین, بھائی, بول, تعلیم, دینا, دوست, زندگی, شہر, علم, غم, غصے, صلح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک شاندار ملاقات، محترم راجہ اکرام کیساتھ | زارا | انٹرویوز | 371 | 13-06-11 04:47 PM |
| نوشی گیلانی اپنے شوہر کیساتھ | زارا | ویڈیوز | 2 | 03-03-11 04:56 PM |
| وکی لیکس کوراز دینے کے الزام میں گرفتار اہلکار کیساتھ ناروا سلوک | گلاب خان | خبریں | 0 | 27-12-10 04:59 AM |
| حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 07:49 AM |
| وفادار کون؟ شوہر یا بیوی۔۔۔دلائل کیساتھ | کامی007 | عمومی بحث | 1 | 11-04-08 09:48 AM |