![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آپ کا پورا نام
تاریخ پیدائش؟ جائے پیدائش؟ آپ کی تعلیم؟ آپ کا مشغلہ؟ آپ کی پسندیدہ چیزیں (کھانا، رنگ،پھول،رشتہ،ملک،شہر،موس م،اور مزید جوبھی آپ کے ذہن میں آرہاھو) خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟ خقیقت پسند ہیں یا خوابوں پر یقین رکھتی ہیں؟ اپنے یاد گار لمحات، افسردہ لمحات اور ان کی وجوحات بتائیں۔ فورم پر آمد کیسے ہوئی؟ فورم کو کیسا پایا؟ فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟ اپنے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟ اپنی زندگی کا خلاصہ بیان کرنے کو کہا جائے تو کس طرح کریں گی؟ اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں؟ اگر چاہئیں تو ّغصہ کب آتا ہے اور کس بات پر اور غصے کی حالت میں کیا رد عمل ہوتا ہے؟ آپ اپنے بارے میں جو جو کچھ بتانا پسند کریں ۔( دراصل لائٹ گم ھو گئی ہے اور بیٹری ختم ھونے والی ہے باقی سوالات پھر سہی) باقی دوست حضرات سے گزارش ہے کہ آپ بھی اپنے سوالات پوچھیں ہمارے لئے کوئی پیغام آپ کی طرف سے
__________________
![]() بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | nsa47 (26-05-09), Real_Light (25-05-09), ایس اے نقوی (14-09-09), ام غزل (26-05-09), سیپ (26-05-09), طارق راحیل (26-05-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,301
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,827 مراسلہ میں 9,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ فورم سے کیا توقعات کرتی ہیں؟ کیا آپ کی فورم سے توقعات پوری ہوئی ہیں؟
اپ فورم کو اگلے ایک سال میں کس طرح ترقی کرتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہیں؟ اپ کے خیال میں فورمز وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بہتر ہو رہے ہیں یا ان کا معیار پست ہو رہا ہے؟
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں" |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Real_Light (25-05-09), ایس اے نقوی (25-05-09), ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (25-05-09), سیپ (26-05-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,363
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک انٹرویو ختم نہیں تو دوسرا شروع
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ رازی آپ کا اور منتظمین کا دونوں کے سوالات بہت اچھے ہیں اور اب کی بار ثوبیہ صاحبہ بری طرح پھنس گئی ہیں کیونکہ وہ بیشتر تھریڈ میں صرف سلام دعا تک محدود رہتی ہیں یا زیادہ سے زیادہ حال چال پوچھ لیتی ہیں تاہم اب کی بار کیا رد عمل سامنے آتا ہے یہ دیکھنا باقی ہے
__________________
دستخط: کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....! |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سوالات ابھی اور پڑے ہیں میں صرف اس تھریڈ کی منادی کروا کے پھر آتا ہوں
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ثوبیہ جی نے ابھی آئی ہی نہیں ہیں شاید ان کو ابھی تک پتہ ہی نہیں چلا اس تھریڈ کے بارے میں ۔ میں بتانے کی کوشش تو کر رہا ہوں مگر اف یہ نیٹ گھنٹہ گھنٹہ پیج ھی نہیں کھلتا ۔ میں انہیں میسج پوسٹ تو کر رہا ہوں مگر ابھی تک نہیں ہو ایک آخری کوشش مزید کرتا ہوں اس کے بعد میں بھی گیا یہ نیٹ دماغ خراب کر رہا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اگر میرا میسج ویسیٹر میسج کے طور پر ثوبیہ جی کی پروفائل پہ نا آیا تو برائے مہربانی انہیں اس بارے میں اطلاع کردیں شکریہ مزید سوالات ان کے آنے کے بعد کریں گے۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
بھائی راضی آپ تو سٹوڈنٹ ہو اور نیٹ کا استعمال آپ کو زیادہ کرنا پڑتا ہے
آپ ڈائل اپ پر مزہ نہیں آیا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی فیصل بھائی ہمیں نیٹ کا استعمال کافی کرنا پڑتا ہے لیکن لگتا ہے آپ بہت استعمال کرتے ہیں بھائی آپ سوتے کب ھو جب دیکھو پاک نیٹ پر ھی ہوتے ہو۔
اور گھر میں ہوں آجکل گھر میں میرے سوا نیٹ کوئی نہیں استعمال کرتا تو میں ڈائل اپ پر ہی لگا لیتا ہون دوسرا نیٹ نہیں لگوایا ہوا گھر میں۔پہلے تو ڈائل اپ بھی ٹھیک ہوتا تھا لیکن جب سے پی ٹی سی ایل والوں نے ڈی ایس ایل شروع کیا ہے ڈائل اپ تو بس نام کا ہی نیٹ ہے۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ثوبیہ جی سے خوب سوالات پوچھیئے گا۔
اچھا اللہ نگہبان سب کا اب چلتا ہوں زندگی رہی تو انشاءاللہ کل ملاقات ہو گی ۔ فی امان اللہ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے پاکستانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
جوابات کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے طارق راحیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,225
کمائي: 117,751
شکریہ: 14,155
5,230 مراسلہ میں 11,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جوابات کے لئے اور کتنا انتظار کرنا پڑے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
ہمارے مطالبات پورے کرو !!!
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,225
کمائي: 117,751
شکریہ: 14,155
5,230 مراسلہ میں 11,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائی اکیلے احتجاج سے کچھ نہیں ہونے والا
روڈ بلاک کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, فورم, فورمز, کراچی, پاک, پاکستان, پسندیدہ, لوگ, لڑکی, نظر, موجودہ, مقابلہ, مسائل, آج, اللہ, انسان, اردو, بھائی, تعلیم, جواب, دل, رات, زندگی, سال, صراط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ام غزل سے انٹرویو ھو جائے | رضی | انٹرویوز | 86 | 27-05-09 12:47 AM |
| منتظمین بھائی سے انٹرویو | رضی | انٹرویوز | 88 | 27-05-09 12:41 AM |
| آج کی پوسٹ ثوبیہ جی کے نام | ام غزل | موبائل وال پیپرز | 5 | 06-03-09 10:23 AM |
| ثوبیہ جی آپ کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | ام غزل | میری ڈائری | 6 | 06-03-09 10:15 AM |
| ایک ٹرک ڈرایئور سے انٹرویو | عدنان | قہقہے ہی قہقے | 13 | 19-09-07 08:10 PM |