|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,199
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
’’سحر ‘‘ ایک ایسا نام جس نےطویل عرصےسے پاک نیٹ کو اپنے سحر میں لیا ہوا ہے،سحر آپی کی قابلیت،لگن اور پاک نیٹ سےوابستگی کے بارے میں تو ہم جانتے ہی ہیں مگر آج ایک تفصیلی انٹرویو حاضر ہے چلیئے سحر جی جلدی جلدی جوابات دیجئے۔ آپ کا پورا نام کیا ہے؟ آپ کی تاریخ پیدائش، آپ کا اسٹار؟؟ جائے پیدائش؟ آپ کی تعلیمی قابلیت؟ آپ کا مشغلہ؟ آپ کا پسندیدہ کھانا، رنگ،پھول، آپ کا پسندیدہ رشتہ،ملک،شہر، آپ کا پسندیدہ موسم ، خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟ خقیقت پسند ہیں یا خوابوں پر یقین رکھتی ہیں؟ اپنے یاد گار لمحات، افسردہ لمحات اور ان کی وجوہات بتائیں۔ پاک نیٹ فورم پر آمد کیسے ہوئی؟ پاک نیٹ فورم کو کیسا پایا؟ فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟ اپنے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟ اپنی زندگی کا خلاصہ بیان کرنے کو کہا جائے تو کس طرح کریں گی؟ اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں؟ ّغصہ کب آتا ہے اور کس بات پر اور غصے کی حالت میں کیا رد عمل ہوتا ہے؟ آپ اپنے بارے میں جو جو کچھ بتانا پسند کریں اپ فورم سے کیا توقعات کرتی ہیں؟ کیا آپ کی فورم سے توقعات پوری ہوئی ہیں؟ اپ فورم کو اگلے ایک سال میں کس طرح ترقی کرتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہیں؟ اپ کے خیال میں فورمز وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بہتر ہو رہے ہیں یا ان کا معیار پست ہو رہا ہے؟ پسندیدہ استاد جس سے بہت محبت ہو؟ زندگی میں سب سے زیادہ پیار کس سے ملا؟ پسندیدہ شاعر،شعر،ادیب ،کتاب؟ دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟ مستقبل کے ارادے؟ گھر میں آپ سے کون سب سے زیادہ پیار کرتا ہے؟ آپ کس کو سب سے زیادہ چاہتی ہیں؟ آپ کی اپنے بچوں سے کیاایکسپیکٹیشنز ہیں؟ ۔ تعلیم کے مختلف مراحل کے بارے میں بتائیں؟ کس ،کس تعلیمی ادارے سے پڑھا ہے؟ تعلیمی دور میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا ہوا؟ اپنے اساتذہ اکرام کے بارے میں کچھ بتائیں اور کن سے متاثر ہیں؟ آپ کتنی زبانیں باآسانی بول لیتی اور سمجھ لیتی ہیں؟ آپ فالتو وقت میں کیا کرتی ہیں؟ سادہ ہیں یا بہت فیشن ایبل؟ جھگڑالو ہیں یا صلح پسند؟ زندگی سے کوئی گلہ مستقبل میں خود کو کہاں دیکھتی ہیں شادی کب ہوئی؟ ارینج تھی تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ![]() شادی پر پیش آنے والا کوئی یادگار واقعہ؟ میرے خیال سے سوال کچھ ذیادہ ہو گئے ہیں پہلے ان سوالوں کے جواب دے دیں پھر راؤنڈ 2 اسٹارٹ کریں گے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (25-02-11), shafresha (23-02-11), پاکستانی (22-02-11), ھارون اعظم (22-02-11), یاسر عمران مرزا (23-02-11), مون (12-01-12), حیدر (26-02-11), رضی (22-02-11), سحر (22-02-11), طارق راحیل (23-02-11), عبداللہ آدم (23-02-11), عدنان دانی (23-02-11), عروج (23-02-11), غلام خان (24-02-11) |
| کمائي نے سیپ کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 22-02-11 | پاکستانی | سحر جی کا انٹرویو | 150 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام
اگرپہلے عروج آپی کا اِنٹرویومکمل ہوجاتا then this one تو اچھا ہوتا۔ ویل اب شروع کر ہی دیا ہے تو اچھی بات ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زبردست سوالات دیکھتے ہیں آپی کیا جوابات دیتی ہیں مجھے تو بہت ڈر لگتا ہے کچھ پوچھنے /کہنے پر
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | حیدر (26-02-11), عبداللہ آدم (23-02-11) |
|
|
#5 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (26-02-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبد القدوس بھائی کی تجویز کافی بہتر ہے
ہم ماہ بدولت آپ کے ساتھ متفق ہیں |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,199
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
در اصل آج سحر آپی سے کافی ی ی ی ی ی ی ی لمبی بات ہوئی تھی میری میں نے بڑا طویل انٹرویو کیا ان کا تو مجھے خیال آیا کہ اب تک ان کا انٹرویو تو ہوا ہی نہیں اس لیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر میگزین کے لیئے کرنا ہے تو ان کے پروفیشنل کے بارے میں کر لیتے ہیں کیا خیال ہے؟ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سب کچھ میگزین پر ہوگا تو فورم ویران ہوجائے گا۔ اس انٹرویو کو شروع کیا ہے تو چلنے دیں۔ میگزین کے لئے الگ سے انٹرویو کرلیں گے بعد میں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | موجو (01-03-11), حیدر (26-02-11), رضی (24-02-11), سیپ (22-02-11), عبداللہ آدم (23-02-11), عدنان دانی (23-02-11) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (22-02-11), حیدر (26-02-11) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,199
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اپنی باتیں کہیں اور کر لو یہاں سحر آپی کی جگہ ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی تو ہمیں انتظار ہے ان تمام سوالا ت کے جوابات جاننے کا
اور یاد رہے ہم زیادہ دیر انتظار نہیں کر سکتے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (26-02-11) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | حیدر (26-02-11), عبداللہ آدم (23-02-11) |
|
|
#15 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,601
کمائي: 172,493
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by سحر; 24-02-11 at 06:11 AM. |
|
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (23-02-11), ھارون اعظم (23-02-11), یاسر عمران مرزا (23-02-11), موجو (01-03-11), آبی ٹوکول (23-02-11), ابوسعد (28-02-11), حیدر (26-02-11), رضی (24-02-11), سیپ (23-02-11), عبداللہ آدم (23-02-11), عدنان دانی (23-02-11), عروج (23-02-11), غلام خان (24-02-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, فورم, فورمز, کیسا, کس, پہلے, پاک, پسندیدہ, وقت, نام, متاثر, محبت, آج, اللہ, انٹرویو, استاد, بول, بچوں, دیں, زندگی, سوال, سال, عادت, غصے, صلح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرویو کے لئے تشریف لائیے | طارق راحیل | انٹرویوز | 215 | 05-11-11 05:52 PM |
| موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون | shafresha | دلچسپ اور عجیب | 5 | 13-04-09 10:48 AM |
| 36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے | محمدعدنان | گانے | 2 | 29-06-08 08:55 AM |
| طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 04-01-08 09:19 AM |