واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز




عروج آپی سے ملئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-02-11, 06:08 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عروج آپی سے ملئے

عروج آپی سے ملئے

السلام علیکم

دِلکش ہے، حسین ہے پیاری ہے
جوسب جیسی ہوکر بھی نیاری ہے
چلیں آج اُن کے بارے میں جانتے ہیں
کیونکہ آج اُنکے اِنٹرویوکی باری ہے


Name:  722310qrbz6lugxs.gif
Views: 162
Size:  176.7 KB

کافی عرصے سے کسی کا انٹرویومیں ہواتو میں نے سوچااب کسی نئے ممبر کا انٹریوہونا چاہئے توبہت سوچ بچار کے بعد قُرعہ فال "عروج آپی" کے نام نکلا۔ آیئے عروج آپی سے کچھ سوالات کرتے ہیں۔ انکے بارے میں جانتے ہیں۔

سوالات:

1۔ آپ کا کس شہر سے تعلق ہے؟
2۔ اپنی فیملی کے بارے میں کچھ بتائیں ؟
3۔ آپ کتنے بہن بھائی ہیں؟
4۔ گھر میں آپ سے کون سب سے زیادہ پیار کرتا ہے؟
5۔ آپکو کھانے میں کیاکیا پسند ہے؟
6۔ آپ کا پسندیدہ رنگ کون سا ہے؟
7۔ آپ کو کیاچیز نا پسند ہے؟
8۔ آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے؟
9۔ اگر آپ کو کسی کوئی تجویز یا کوئی عمل پسند نہ آئے تو آپ کا کیا رد عمل ہوتا ہے؟
10۔ اپنی تعلیمی قابلیت کے بارے میں کچھ بتائیں؟
11۔ آپ کس طرح کی طالبعلم تھیں؟
12۔ آپ کتنی زبانیں باآسانی بول لیتی ہیں؟
13۔ فارغ وقت میں کیا کرتی ہیں؟
14- جب غصہ آتا ہے توکیا ریایکشن ہوتاہے ؟
15- کوئی ایسا واقعہ بتائیں‌ جو آپکی زندگی میں بہت اہم ہو جیسے کوئی ناقابل فراموش یا اُس واقعے سے آپ نے کچھ سیکھا ہو؟
16۔ زندکی کا کوئی خوشگوار لمحہ؟
17۔ کوئی ایسا کام جسے کرنے پر شرمندگی یا پشیمانی ہوئی ہو؟
18۔ آپکے کتنے بچے ہیں؟
19۔ ہمارے بھائی یعنی آپ کے شوہرکیاکرتے ہیں؟
20- پاک نیٹ کا کونساسیکشن ذیادہ پسندہے اور کیوں؟
21۔ یوں تو سب بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ لیکن آپکو کس کاکام ذیادہ پسند ہے اورکیوں؟
22۔ ہمیں کوئی نصیحت کریں جس سے ہماری اصلاح ہو سکے۔

اِتنے سوال کافی ہیں۔ باقی آپ لوگ خود بھی پوچھ سکتے ہیں گرپوچھنا چاہیں۔
خوش رہیں سب اور ہمیشہ محبتیں بانٹیں۔ شکریہ

والسلام
زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-03-11), saraah (22-02-11), پاکستانی (16-02-11), یاسر عمران مرزا (17-02-11), میاں شاہد (24-02-11), محمدعدنان (16-02-11), رضی (16-02-11), سیپ (15-02-11), شبنم (19-02-11), عروج (15-02-11)
کمائي نے زارا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-02-11 رضی thanks 4 interview , continue this serial with diff. episodes 150
پرانا 15-02-11, 07:23 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

دِلکش ہے، حسین ہے پیاری ہے
جوسب جیسی ہوکر بھی نیاری ہے
چلیں آج اُن کے بارے میں جانتے ہیں
کیونکہ آج اُنکے اِنٹرویوکی باری ہے


منسلکہ فائل 41783

کافی عرصے سے کسی کا انٹرویومیں ہواتو میں نے سوچااب کسی نئے ممبر کا انٹریوہونا چاہئے توبہت سوچ بچار کے بعد قُرعہ فال "عروج آپی" کے نام نکلا۔ آیئے عروج آپی سے کچھ سوالات کرتے ہیں۔ انکے بارے میں جانتے ہیں۔

سوالات:

1۔ آپ کا کس شہر سے تعلق ہے؟
2۔ اپنی فیملی کے بارے میں کچھ بتائیں ؟
3۔ آپ کتنے بہن بھائی ہیں؟
4۔ گھر میں آپ سے کون سب سے زیادہ پیار کرتا ہے؟
5۔ آپکو کھانے میں کیاکیا پسند ہے؟
6۔ آپ کا پسندیدہ رنگ کون سا ہے؟
7۔ آپ کو کیاچیز نا پسند ہے؟
8۔ آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے؟
9۔ اگر آپ کو کسی کوئی تجویز یا کوئی عمل پسند نہ آئے تو آپ کا کیا رد عمل ہوتا ہے؟
10۔ اپنی تعلیمی قابلیت کے بارے میں کچھ بتائیں؟
11۔ آپ کس طرح کی طالبعلم تھیں؟
12۔ آپ کتنی زبانیں باآسانی بول لیتی ہیں؟
13۔ فارغ وقت میں کیا کرتی ہیں؟
14- جب غصہ آتا ہے توکیا ریایکشن ہوتاہے ؟
15- کوئی ایسا واقعہ بتائیں‌ جو آپکی زندگی میں بہت اہم ہو جیسے کوئی ناقابل فراموش یا اُس واقعے سے آپ نے کچھ سیکھا ہو؟
16۔ زندکی کا کوئی خوشگوار لمحہ؟
17۔ کوئی ایسا کام جسے کرنے پر شرمندگی یا پشیمانی ہوئی ہو؟
18۔ آپکے کتنے بچے ہیں؟
19۔ ہمارے بھائی یعنی آپ کے شوہرکیاکرتے ہیں؟
20- پاک نیٹ کا کونساسیکشن ذیادہ پسندہے اور کیوں؟
21۔ یوں تو سب بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ لیکن آپکو کس کاکام ذیادہ پسند ہے اورکیوں؟
22۔ ہمیں کوئی نصیحت کریں جس سے ہماری اصلاح ہو سکے۔

اِتنے سوال کافی ہیں۔ باقی آپ لوگ خود بھی پوچھ سکتے ہیں گرپوچھنا چاہیں۔
خوش رہیں سب اور ہمیشہ محبتیں بانٹیں۔ شکریہ

والسلام
زارا
شکریہ اس قابل سمجھنے کا۔
1۔ سسرال اور میکہ لاھور میں ھیں تو اب یہی شہر اپنا ھؤا۔
2۔ ماں پڑھی ھوئیں تھیں جسکی وجہ سے پُر سکون ھی رھنے کی تربیت آج بھی زندگی کو کامیاب بنائے ھوئے ھے۔
3۔ ایک بھیا اور چار بہنیں میرے علاوہ ھیں مَیں بہنوں کے درمیان میں ھوں۔
4۔ ماں کے بعد چھوٹی باجی۔ مگر والد ،بھائی سمیت ھر بہن میرے لیے محبت اور دعائیں لیے ھوئے رھتی ھیں۔
5۔ مچھلی یا کریلے ۔ جو جہاں بھی ملیں۔
6۔ شادی سے پہلے ھاف وھائٹ مگر اب انکی وجہ سے کالا۔
7۔ منافقت نا پسند ھے۔
8۔ راز ظاھر کرنے والے پر غصہ آتا ھے۔
9 ۔ مجھ سے انکار نہیں ھو پاتا ،اسی فرمانبرداری میں اپنا نقصا ن بھی برداشت کیا۔
10۔ بی اے کے دوران شادی ھو گئی تھی۔
11۔ پڑھنے کا کم اور لکھنے کی طرف توجہ زیادہ تھی۔
12۔ اردو۔ پنجابی ۔
13۔ لکھنے ، پڑھنے میں سکون ملتا ھے۔
14۔ پہلے تو آتا نہیں تھا، اب چند منٹ میں اتر جاتا ھے۔
15۔ اپنی بیماری میں لوگوں کی منافقت کے پردے اترے د یکھے تو بھروسہ نہ کرنے کا عہد کیا۔
16۔ پہلی بار اپنے بچے کی آواز پر آنکھیں بھیگ گئیں کہ میری ماں باھر کھڑی کس قدر خوش ھو گی۔
17۔ اپنے بھروسے ٹوٹنے پر پشیمانی اور شرمندگی اٹھائی۔
18۔ دو بیٹے۔ دو بیٹیاں۔
19۔ وکیل۔
20۔ شعبہ اردو ادب۔ مُطالعہ کی عادت یہیں سے پروان چڑھی۔
21۔ گرافک ڈیزائننگ بے حد متاثر ھوتی ھوں ۔ زارا اور خلیل بھائی کی۔
22۔ مزھب پر معلومات دیا کریں سب۔ بحث میں مت پڑا کریں ۔ کونکہ مجھ جیسا کم علم اگر غلط سمجھ بیٹھا تو آخرت تو برباد ھوئی دونوں ھی کی۔

Last edited by عروج; 15-02-11 at 07:27 PM.
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-03-11), saraah (22-02-11), گلاب خان (19-03-11), پاکستانی (16-02-11), محمدمبشرعلی (15-02-11), محمدخلیل (22-02-11), محمدعدنان (16-02-11), بزم خیال (16-02-11), رضی (16-02-11), زارا (15-02-11), سحر (15-02-11), شمشاد احمد (16-02-11), شبنم (19-02-11), طارق راحیل (20-03-11)
کمائي نے عروج کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
22-02-11 saraah مزھب پر معلومات دیا کریں سب۔ بحث میں مت پڑا کریں 0
16-02-11 رضی مزھب پر معلومات دیا کریں سب۔ بحث میں مت پڑا کریں ۔ 150
پرانا 15-02-11, 07:25 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
6۔ شادی سے پہلے ھاف وھائٹ مگر اب انکی وجہ سے کالا۔
اسکا کیا مطلب ہوا جی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-03-11), ننھا بچہ (07-03-11), شمشاد احمد (16-02-11), شبنم (19-02-11), عروج (23-02-11)
پرانا 15-02-11, 07:28 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمم کوئیک جواب دیئے آپ نے تو

آپکے بارے میں جان کر اچھا لگا آپی۔ عبدالقدوس کی بات کی وضاحت کردیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-03-11), عروج (15-02-11)
پرانا 15-02-11, 07:28 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اسکا کیا مطلب ہوا جی
بھیا۔شوھر کی پسند ھی اپنی بن جاتی ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-03-11), پاکستانی (16-02-11), سحر (15-02-11)
پرانا 15-02-11, 07:30 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
بھیا۔شوھر کی پسند ھی اپنی بن جاتی ھے۔
اچھا ایسا بھی ہوتا ہے ؟ میں نے تو سُنا تھا بیگم کی پسند اپنانی پڑتی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-03-11), عروج (17-02-11)
پرانا 15-02-11, 08:38 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,199
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت اچھا لگا عروج آپی کے بارے میں جان کر
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-03-11), عروج (15-02-11)
پرانا 16-02-11, 02:42 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
ابن جمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اچھا ایسا بھی ہوتا ہے ؟ میں نے تو سُنا تھا بیگم کی پسند اپنانی پڑتی ہے
یہی تو زندگی کا حسن ہے کہ کبھی آپ ان کے رنگ میں رنگ جائیں کبھی وہ آپ کے رنگ میں‌رنگ جائے۔
ابن جمال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن جمال کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-03-11), پاکستانی (16-02-11), رضی (16-02-11), عروج (17-02-11)
پرانا 16-02-11, 02:58 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن جمال مراسلہ دیکھیں
یہی تو زندگی کا حسن ہے کہ کبھی آپ ان کے رنگ میں رنگ جائیں کبھی وہ آپ کے رنگ میں‌رنگ جائے۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-03-11), ابن جمال (16-02-11), عروج (17-02-11)
پرانا 16-02-11, 04:33 PM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,172
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
اللہ پاک آپ کو خوشیاں دے
آمین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-03-11), عروج (17-02-11)
پرانا 16-02-11, 06:47 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,601
کمائي: 172,493
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ا بیگم کی پسند اپنانی پڑتی ہے
آپ کو یہی کرنا پڑے گا
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-03-11), میاں شاہد (24-02-11), عروج (17-02-11)
پرانا 16-02-11, 06:50 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,601
کمائي: 172,493
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عروج آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
اللہ آپ کو خوش رکھے ، اور بچوں کی خوشیاں دکھائے آمین
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-03-11), عروج (23-02-11)
پرانا 16-02-11, 08:09 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کا یہی جواب سننے کو ملا کہ آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔ لیکن میں سمجھتا ہوں ابھی تک آپ کے بارے میں کچھ بھی نہیں جان سکے۔

کیونکہ مجھے شخصیت سے زیادہ سوچ اور افکار جاننے کی خواہش ھوتی ہے۔ لہذا اسے میرا سوال سمجھ کر ہی جواب دیں یعنی اپنی سوچ ، فکر ، فہم اور مقاصد کے بارے میں ہمیں آگاہ کریں اور آپ کی نظر میں جو مسائل ہمارے معاشرے میں انکا کیا حل ہے۔ آپ کو مواقع فراہم کیا جائے تو آپ کیا تبدیلی لانے کی کوشش کریں گی۔

جواب دینے سے پہلے یاد رکھیے میں نے آپ سے ایک سوال نہیں بلکہ سوالات کی سیریز کا مطالبہ کیا ہے ۔ لہذا اس نوٹ کو مد نظر رکھ کر تفصیلا جواب دیجیے گا ۔ شکریہ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-03-11), محمدعدنان (16-02-11), سحر (16-02-11), عروج (17-02-11)
پرانا 17-02-11, 08:08 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی بھائی ،ھم مسلمانوں پر نبوت کے ختم ھونے کے باوجود ،قیامت تک کے لیے اسلام کی تبلیغ وترویج کا ذمہ لگ چکا ھے پہلا فرض ھم پر اسکا ادا کرنا ھے۔
دوسری اخلاقاً فرضیت،اپنے بیٹوں کی اس نہج پر تربیت کرنا کہ اللہ کی طرف سے واضح انداز میں یا اشارتاً جن برائیوں کا ذکر ھؤاھے ان سے نفرت کریں تاکہ معاشرہ صاف ستھرا ھو جائے۔
تیسری بات، اپنی بیٹیوں کو ایسی تربیت دیں کہ وہ اپنے آپ کو باپردہ پرسکون سمجھیں، برائی اور اچھائی کا فرق کر سکیں تاکہ وہ بھی اچھے اور با اخلاق اپنے نفس اور کفارکے خلاف جہاد کرنے والے مجاھد پاکستان اور اسلام کو دے سکیں۔
جہاں تک مسائل کا تعلق ھے یہ ھمارے اسلاف کو درپیش نہیں تھے وجہ؟ انکا اپنی اصل یعنی دین پر کار بند رھنا۔ جبھی فتوحات ھی فتوحات انکا مقدر تھیں۔ ھم اللہ کے پیغام کو پس ِپشت ڈال کر ذلت ورسوائی کو مقدر مان چکے ھیں مگر کیوں؟ کیا دین پر عمل ھمیں پستی دے گا ؟نہیں آسمان کی بلندی ھمارا مقدر ھے اسکی سیڑھی رب کے کلمے کو ھر ھر قریے میں پہنچانا ھے۔ تاکہ ''وہ'' خوش ھو کر ھمیں نوازتا رھے۔ ھماری گمشدہ عزت ،رتبہ واپس آجائے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-03-11), راجہ اکرام (17-02-11), رضی (17-02-11), سحر (17-02-11)
پرانا 17-02-11, 09:06 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
عروج صاحبہ آپ کے بارے میں جان کر اور آپ کے خیالات پڑھ کر بہت اچھا لگا
یقینا یہ سوچ قابل تقلید ہے، اسی کی ہمیں ضرورت بھی ہے
اپنے رب کے احکامات کی پابندی، تبلیغ اسلام کی تمنا اور خواہش، اولاد کی اسلامی اصولوں پر تربیت اور رب کی رضا پر راضی رہنا۔
ان باتوں پر عمل کر کے بہت سی پریشانیوں اور مسائل سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے

دعا ہے کہ رب ذو الجلال آپ کو اور تمام اہل خانہ کو خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائیں۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-03-11), رضی (17-02-11), عروج (17-02-11)
جواب

Tags
color, ہوتا, کوئی, کرتے, گھر, پاک, پسند, پسندیدہ, وقت, واقعے, لوگ, نام, آپکے, آج, اچھا کام, بھائی, بول, تجویز, جیسی, خود, رنگ, زندگی, شہر, عروج, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger