واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

ہما الطاف گوہر ایک انٹرویو | Huma Altaf Gohar’s Interview

اس موضوع کے 5 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 137 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-09, 10:31 PM   #1
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 255
کمائي: 7,932
شکریہ: 218
200 مراسلہ میں 607 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہما الطاف گوہر ایک انٹرویو | Huma Altaf Gohar’s Interview

ہما الطاف گوہر ایک انٹرویو | Huma Altaf Gohar’s Interview

ہما الطاف گوہر سے ایک انٹرویو ، پہلی جماعت کی طالبہ ہے ، اپنی کلاس میں پہلی تین پوزیشن میں رہتی ہے، روزانہ سونے سے پہلے اسکا ایک سوال ہوتا ہے ، آو اللہ کی باتیں کریں اور پھر باتیں سناتے ہوئے سو جاتی ہے، ہر روز ایک نئی بات جو پہلے والی بات سے آگے سے شروع اور نیند پر ختم ۔۔۔

ہما الطاف گوہر ایک انٹرویو | Huma Altaf Gohar’s Interview

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
گوہر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 16 صارفین نے گوہر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ALI-OAD (14-02-10), shafresha (29-12-09), فرحان دانش (27-12-09), کنعان (11-01-10), گلز (28-12-09), پاکستانی (20-02-10), یاسر عمران مرزا (28-12-09), یحیٰی (27-12-09), محمودالحق (27-12-09), ام طلحہ (30-12-09), احمد بلال (24-01-10), بدرالزمان (27-12-09), خلیل (28-12-09), راجہ اکرام (28-12-09), عبداللہ حیدر (27-12-09), عدنان دانی (18-01-10)
پرانا 27-12-09, 11:15 PM   #2
Senior Member
 
محمودالحق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 420
کمائي: 10,258
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,444
340 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم
گوہر بھائی بہت اچھا لگا بےبی ہما کا انٹرویو سن کر ماشااللہ چھ سال کی عمر میں اسے آپ صحیح سوچ کی سمت پر گامزن کر رہے ہیں دنیا و آخرت کی کامیابی کی یہی سیڑھی ہے
اللہ تبارک تعالی آپ کو خوش رکھے
محمودالحق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے محمودالحق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ALI-OAD (14-02-10), کنعان (11-01-10), گوہر (28-12-09), بدرالزمان (27-12-09), راجہ اکرام (28-12-09)
پرانا 28-12-09, 02:55 AM   #3
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,244
کمائي: 118,065
شکریہ: 14,191
5,244 مراسلہ میں 11,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ماشاء اللہ گوہر بھائی
بہت پیاری، بہت باصلاحیت بچی ہے، اور اعتماد بھی ماشاء اللہ سے بلا کا ہے۔ باتیں بہت اچھی کرتی ہے۔ ویڈیو شیئر کرنے پر بہت بہت شکریہ
البتہ ایک بات پر میں‌ذرا ٹھٹھک ساگیا جب ہما نے کہا کہ ’’اللہ کے اندر بہت شکتی ہے‘‘۔
شاید بہت سے لوگوں کو میری یہ بات عجیب لگے، ہو سکتا ہے کسی کو غصہ بھی آجائے لیکن یاد رہے کہ الفاظ اپنے پیچھے ایک تہذیبی پس منظر رکھتے ہیں، بطور خاص ایسے الفاظ جن کا مفہوم کسی مذہب یا دین کے مذہبی اصلاح کے طور پر ہوتا ہو۔
اور یہ عمر ایسی ہے کہ اس میں‌تشکیل پانے والی سوچ پوری زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اور ماشاء اللہ سے ہما بہت ذہین اور باصلاحیت ہے، اور میری رائے ہے کہ ایسے بچے چونکہ ہر چیز کو بہت جلد ذہن نشین کر لیتے ہیں اس لئے ان کی تربیت کا کام انتہائی احتیاط کا متقاضی ہے۔

یہ بات سن کر مجھے جو خیال آیا آپ کے ساتھ شیئر کر دیا ہے، امید ہے برا نہیں منائیں‌گے۔
و السلام
آپ کا بھائی
__________________
قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر
جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا

محتاج اصلاح و دعا
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
کنعان (11-01-10), گوہر (28-12-09), پاکستانی (20-02-10), احمد بلال (24-01-10), خلیل (28-12-09), عدنان دانی (18-01-10)
پرانا 28-12-09, 07:02 PM   #4
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,889
کمائي: 72,639
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,256
2,090 مراسلہ میں 4,742 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ماشاء اللہ گوہر بھائی
بہت پیاری، بہت باصلاحیت بچی ہے، اور اعتماد بھی ماشاء اللہ سے بلا کا ہے۔ باتیں بہت اچھی کرتی ہے۔ ویڈیو شیئر کرنے پر بہت بہت شکریہ
البتہ ایک بات پر میں‌ذرا ٹھٹھک ساگیا جب ہما نے کہا کہ ’’اللہ کے اندر بہت شکتی ہے‘‘۔
شاید بہت سے لوگوں کو میری یہ بات عجیب لگے، ہو سکتا ہے کسی کو غصہ بھی آجائے لیکن یاد رہے کہ الفاظ اپنے پیچھے ایک تہذیبی پس منظر رکھتے ہیں، بطور خاص ایسے الفاظ جن کا مفہوم کسی مذہب یا دین کے مذہبی اصلاح کے طور پر ہوتا ہو۔
اور یہ عمر ایسی ہے کہ اس میں‌تشکیل پانے والی سوچ پوری زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اور ماشاء اللہ سے ہما بہت ذہین اور باصلاحیت ہے، اور میری رائے ہے کہ ایسے بچے چونکہ ہر چیز کو بہت جلد ذہن نشین کر لیتے ہیں اس لئے ان کی تربیت کا کام انتہائی احتیاط کا متقاضی ہے۔

یہ بات سن کر مجھے جو خیال آیا آپ کے ساتھ شیئر کر دیا ہے، امید ہے برا نہیں منائیں‌گے۔
و السلام
آپ کا بھائی
اگر پاور کہتی تو پھر؟
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (28-12-09)
پرانا 28-12-09, 07:10 PM   #5
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,244
کمائي: 118,065
شکریہ: 14,191
5,244 مراسلہ میں 11,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اگر پاور کہتی تو پھر؟
قوی اور صاحب قدرت ’القوی۔۔ القدیر‘ اور اس طرح کے الفاظ کہنا مثالی طریقہ ہوگا یا اس سے ملتے جلتے الفاظ۔
البتہ ’پاور‘ اور’ شکتی‘ کا جو بنیادی فرق ہے اگر وہ ملحوظ خاطر رکھ کر آپ کے سوال پر سوچا جائے تو یہ بات سمجھ میں آتی ہےکہ، ‘پاور‘ اگرچہ اجنبی لفظ ہے ہمارے لئے لیکن اس کے پیچھے کوئی مذہبی یا تہذیبی پس منظر یا cultural baggage نہیں ہے، جبکہ ’شکتی‘ کا لفظ اس طرح نہیں۔
امید ہے میں اپنا مدعا واضح کرنے میں‌کسی حد تک کامیاب ہو گیا ہووں گا

و السلام
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (20-02-10)
پرانا 28-12-09, 08:55 PM   #6
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 255
کمائي: 7,932
شکریہ: 218
200 مراسلہ میں 607 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بچوں کی گفتگو اور الفاظ میں صرف مقصد تو دیکھا جا سکتا ہے مگر کوئی وضاحت ضروری نہیں کیونکہ الفاظ کا استعمال انکے لیے کوئی نظریاتی نہیں سوائے اسکے کہ اپنا مدعا بیان کریں جبکہ اردو تو لفظی طور پر ایک لشکر ہے یعنی زبانوں کی فوج ۔ البتہ آپکی نشاندہی کا شکریہ ۔۔
گوہر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے گوہر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ALI-OAD (14-02-10), shafresha (29-12-09), پاکستانی (20-02-10), احمد بلال (24-01-10), راجہ اکرام (28-12-09), عدنان دانی (18-01-10)
جواب

Bookmarks

Tags
com, interview, url, ہوتا, ہے،, کلاس, گوہر, پہلی, پہلے, والی, نیند, نئی, آگے, اپنی, اللہ, الطاف, انٹرویو, تین, تمنا, جاتی, ختم, دعا, سوال, شمع, شروع

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام ا ور جدت پسندی - از محمد الطاف گوہر گوہر اسلام اور معاشرہ 9 07-10-09 11:30 AM
لذت آشنائی -زندگی کے لمحے نہ گنو بلکہ لمحوں میں زندگی تلاش کرو از الطاف گوہر گوہر تاریخ اور فلسفہ 0 30-07-09 10:09 PM
آگہی کی لذت - اِس نظر کی موج میں آنے والا ہر پل اپنے اوپر ناز کرتا ہے از الطاف گوہر گوہر تاریخ اور فلسفہ 0 30-07-09 10:07 PM
الطاف حسین کا انٹرویو آج جیو نیوز سے نشر ہوگا مسٹر گرزلی خبریں 1 22-06-08 03:36 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger