واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز




Rare Interview of Syed Abul Ala Maududi

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-11, 12:02 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Rare Interview of Syed Abul Ala Maududi

Rare Interview of Syed Abul Ala Maududi



رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (13-11-11), rana ammar mazhar (25-12-11), shafresha (12-11-11), ابونعیم (01-02-12), جان جی (17-01-12), حیدر (11-11-11)
پرانا 11-11-11, 05:24 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابن صفی کے اکثر قارئین کو اُن سے ملنے کا بڑا اشتیاق تھا۔ اپنے ایک "پیش رس" میں انہوں نے التجا کی تھی کہ یارو خدا را مجھے مت ملو ۔ورنہ سارا ذہنی تصور ٹوٹ جائے گا ۔ایسا نہ ہو کہ پھر مجھے پڑھنا ہی چھوڑ دو۔

میرے ساتھ کُچھ ایسا ہی معاملہ سید مودودی کی باری بھی ہوا تھا۔ اپنی تحریروں میں جتنے شاندار تھے اُتنے میں سُننے میں نہیں لگے۔ کسی کو سُننے میں مزا آتا ہے تو ڈاکٹر اسرار ہیں۔ کیا دبنگ آواز تھی ماشا اللہ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (25-12-11), shafresha (12-11-11), رضی (11-11-11), عبداللہ حیدر (10-02-12)
پرانا 11-11-11, 11:32 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر اسرار کو سننے کا واقعی مزا آتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (25-12-11), shafresha (12-11-11), فیصل ناصر (12-11-11), بلال الراعی (18-11-11), رضی (12-11-11)
پرانا 12-11-11, 03:00 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ویڈیو میں مولانا کافی ضعیف اور علیل نظر آرہے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (13-11-11), shafresha (12-11-11), راجہ اکرام (13-11-11), رضی (12-11-11)
پرانا 13-11-11, 04:32 PM   #5
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ خیرا کثیرا رضی بھائی ۔۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (25-12-11), راجہ اکرام (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 04:40 PM   #6
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بالکل درست فرمایا آپ دونوں نے ڈاکٹر اسرار احمد کی آواز میں واقعی رعب و دبدبہ تھا ۔۔۔اور بہت استفادہ کیا ان کے لیکچر سے۔۔
لیکن میں نے کبھی کسی کو بھی مزے کے لیے نہ پڑھا نہ سنا ۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ابن صفی کے اکثر قارئین کو اُن سے ملنے کا بڑا اشتیاق تھا۔ اپنے ایک "پیش رس" میں انہوں نے التجا کی تھی کہ یارو خدا را مجھے مت ملو ۔ورنہ سارا ذہنی تصور ٹوٹ جائے گا ۔ایسا نہ ہو کہ پھر مجھے پڑھنا ہی چھوڑ دو۔

میرے ساتھ کُچھ ایسا ہی معاملہ سید مودودی کی باری بھی ہوا تھا۔ اپنی تحریروں میں جتنے شاندار تھے اُتنے میں سُننے میں نہیں لگے۔ کسی کو سُننے میں مزا آتا ہے تو ڈاکٹر اسرار ہیں۔ کیا دبنگ آواز تھی ماشا اللہ۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر اسرار کو سننے کا واقعی مزا آتا ہے
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔

Last edited by ARHAM; 13-11-11 at 04:52 PM.
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (25-12-11)
پرانا 14-11-11, 02:49 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک دوست ہیں وہ بھی درس قرآن دیتے ہیں۔اور میں شرکت بھی کرتا ہوں۔ لیکن اکثریت کی بدقسمتی کہ اُن کا درس سُن کر "مزا" نہیں آتا اس لیے دماغ اِدھر اُدھر لگا رہتا ہے۔
مزا سے مُراد نہیں کہ بریانی کا مزا آ گیا۔ بلکہ اس سے مراد یہ ہے کہ جب وہ بات کرتے ہیں تو توجہ اپنی طرف مبذول کروا لیتے ہیں، انکی گفتگو میں ایسا تسلسل ہوتا ہے کہ وہ توجہ ٹوٹنے نہیں دیتا، ایسی روانی اور آسانی ہوتی ہے کہ ہر ہر لفظ دل میں اُتر جاتا ہے۔
خلوص دونوں کا اپنی جگہ۔ لیکن قابلیت اور اہلیت اپنی جگہ
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (15-11-11), rana ammar mazhar (25-12-11), ہادی (15-11-11), موجو (14-12-11), رضی (14-11-11)
پرانا 15-11-11, 02:27 PM   #8
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی یہ بات بھی اہم ہے کہ حاضررین پر گرفت ہونی چاہیئے۔۔۔
اصل میں اکثر لوگوں سے یہ کہتے سنا ہے کہ " واہ مزہ آگیا کیا درس تھا " اور یہ بات میری آج تک سمجھ نہیں آئی تھی کہ ہمارے سامنے تو آئینہ رکھا ہوتا ہے جو ہمارے عیب ہمیں بتا رہا ہوتا ہے تو مزہ کیسا ؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ایک دوست ہیں وہ بھی درس قرآن دیتے ہیں۔اور میں شرکت بھی کرتا ہوں۔ لیکن اکثریت کی بدقسمتی کہ اُن کا درس سُن کر "مزا" نہیں آتا اس لیے دماغ اِدھر اُدھر لگا رہتا ہے۔
مزا سے مُراد نہیں کہ بریانی کا مزا آ گیا۔ بلکہ اس سے مراد یہ ہے کہ جب وہ بات کرتے ہیں تو توجہ اپنی طرف مبذول کروا لیتے ہیں، انکی گفتگو میں ایسا تسلسل ہوتا ہے کہ وہ توجہ ٹوٹنے نہیں دیتا، ایسی روانی اور آسانی ہوتی ہے کہ ہر ہر لفظ دل میں اُتر جاتا ہے۔
خلوص دونوں کا اپنی جگہ۔ لیکن قابلیت اور اہلیت اپنی جگہ
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (25-12-11)
پرانا 15-11-11, 02:49 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,834
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان جیسے علماء اب کیوں نہیں پیدا ہوتے؟
جیسا کہ امام احمد رضا تھے اور مودودی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (25-12-11), ہادی (28-01-12)
جواب

Tags
interview, syed, یارو, قارئین, چھوڑ, ملنے, مت, مزا, معاملہ, آواز, آتا, اپنی, اپنے, ابن, بڑا, باری, تصور, جائے, خدا, ذہنی, را, سید, ساتھ, شاندار, صفی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
***** Interview Tips ***** پاکستانی کیرئر کی راہنمائی 1 22-10-10 05:12 PM
A Reality or Hypotheses By: Bashir A. Syed وجدان Chit Chat 0 07-11-08 01:45 PM
A student In a interview ابو عمار قہقہے ہی قہقے 4 05-06-08 11:50 AM
An Interview ابو عمار Chit Chat 1 16-10-07 03:52 PM
Santa's interview ابو عمار Chit Chat 2 28-09-07 12:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger