|
|
#61 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 17
کمائي: 579
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ Professional ہے اور اسکا ورزن 3.06.181010 ہے اور آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ پروفیشنل نہیں ہے جبکہ یہ پروفیشنل ہی ہے۔ دوسری بات آپ کہہ رہے ہیں کہ آپ یہی استعمال کرتے ہیں، تو ذرا یہ تو بتائیے کہ آپ اسمیں فائل Save کرنے کے بعد دوبارہ اوپن کیسے کرتے ہیں جبکہ ایک بار فائل Save ہونے کے بعد کرپٹ ہوجاتی ہے۔ آپ اپنی بات میں سچے نہیں ہیں جناب ![]() اسی لیے یے والا پروفیشنل ورزن ڈونگل نہیں مانگتا کیونکہ یہ فائل Save کرنے کے بعد کرپٹ کردیتا ہے
Last edited by aladdin; 14-06-11 at 11:24 AM. |
|
|
|
|
| aladdin کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-04-11) |
|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,197
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیٹ گردی کے دوران ملا، بہت تگ و دو کے بعد ملا ہے۔ میرے پاس پہلے والا جو تھا اس کے پاس کریک بھی تھا، لیکن جب میں کریک کر دیتا تھا تو میرے پاس گیم کام نہیں کرتا تھا، میں Medal Of Honor گیم کھیل رہا تھا، لیکن کریک کے بعد گیم کام نہیں کر رہا تھا، ونڈوز بھی دو بار انسٹال کی، لیکن کچھ فرق نہیں پڑا، پھر گوگل سے سرچ شروع کیا، اور ایک ہفتے کے بعد کسی ویب سایٹ سے ملا، ویب کا نام یاد نہیں ہے اب۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-04-11) |
|
|
#63 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 17
کمائي: 579
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by aladdin; 28-05-11 at 05:17 PM. |
|
|
|
|
| aladdin کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-04-11) |
|
|
#64 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,197
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا اپلوڈ کردہ ہمیں مل سکتا ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور آپ الہ دین کا چراغ تو بھیج دو نا بھائی کہ اسے رگڑ کر شاید ویب سایٹ کا نام آجائے |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-04-11) |
|
|
#65 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
Setupفائل کا مکمل نام بمہ Extension لکھ کر گوگل میںٹائپ کریں تو سائیٹکا نام بھی مل جائے گا!!!
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | proiub (06-07-11), عدنان دانی (21-04-11) |
|
|
#66 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 17
کمائي: 579
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا آپنے میرا شروع کردہ تھریڈ نہیں دیکھا؟ آپنے اُسمیں بھی یہ لنک پوسٹ کیا تھا۔
Last edited by aladdin; 27-04-11 at 10:21 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے aladdin کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-04-11), نویدظفرکیانی (06-09-11) |
|
|
#67 |
|
Senior Member
مقبول
|
میں تو اب انپیج پر کام ہی نہیں کرتا، ان پیج 3 رکھا ہوا ہے، وہ بھی فقط کنورژن کے لئے۔
ویسے میرے پاس موجود ان پیج 3 مین ایک عجیب و غریب مسئلہ ہے، اگر آپ نے ایک بار فائل save کرلی پھر وہ کسی بھی ان پیج بشمول ان پیج 3 مین کھلتی ہی نہیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-09-11), نویدظفرکیانی (06-09-11) |
|
|
#69 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (06-09-11) |
|
|
#71 |
|
Senior Member
![]() |
یہاں ان پیج ڈائون لوڈ کا لنک تو نہیں ہے
کیا یہ کسی ویب سائٹ سے ڈائولوڈ ہوگا یا پھر؟؟؟؟؟؟
__________________
تنہائی میں گناہ کرنے سے بچو کیونکہ اس کا گواہ اللہ تعالیٰ خود ہوتاہے Last edited by دین محمد وطن پال; 07-01-12 at 05:51 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, red, shared, size, url, کوڈ, کنورٹ, ٹیکسٹ, یونی, والا, وغیرہ, لیں, مکمل, ملی, مسئلہ, www, آفس, اتار, اسلام, جاتا, حل, حاضر, سامان, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 30 | 08-03-12 10:46 AM |
| پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں | khanamjan | میری ڈائری | 5 | 28-10-11 09:16 PM |
| مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ | ابن جمال | متفرقات | 0 | 07-02-11 01:42 PM |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 1 | 20-08-08 08:56 PM |
| ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 27-10-07 10:53 AM |