واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ان پیج InPage

ان پیج InPage ان پیج InPage

اخباری شہ سرخی بنانا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-10, 03:43 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اخباری شہ سرخی بنانا

اخباری شہ سرخی بنانا

انپج میں کچھ ٹپ ہے کے ساتھ حاضر ہوا ہوں

1 ۔ اگر آپ نے پراگراف یا ایک الفاظ چھوٹا کرنا ہے تو اس کو سیلیکٹ کر کے ctrl+f9 دبائیں تو جتنا مرضی سائز آپ چھوٹا کر لیں
2 ۔ اگر آپ نے لائن یا ایک الفاظ بڑا کرنا ہے تو اس کو سیلیکٹ کر کے ctrl+f10 دبائیں اور جتنا مرضی بڑا سائز کر لیں

Name:  a.gif
Views: 126
Size:  2.6 KB
یہ انپج میں ٹائپ کیا ہوا ہے
جس الفاظ کو آپ اوپر لانا چاہتے ہو اسکو سیلیکٹ کر کے ctrl+f7 دباو وہ اوپر کی طرف ہو جائے گا اور اسکی سمت تبدیل کرنا ہے تو
ctrl+f6 اور ctrl+f5 سے اسکو آگے پیچھے کر سکتے ہو اور اگر کسی الفاظ کو نیچے کی طرف کرنا ہے تو صرف اس الفاظ کو سیلیکٹ کر کے ctrl+f8 دبائیں تو وہ نیچے کی طرف ہو جائے گا ۔

نوٹ : جس پر بھی کرنا ہے اسکو سیلیکٹ کرنا ورنہ یہ نہیں ہو گا۔

آپ تھوڑی بہت محنت کر کے خوبصورت شہ سرخی بنا سکتے ہو۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.

Last edited by wajee; 19-11-10 at 04:52 PM.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (06-12-11), dxbgraphics (20-11-10), proiub (03-12-10), rabab (20-11-10), shafresha (20-11-10), گلز (03-12-10), پاکستانی (03-12-10), یاسر عمران مرزا (20-11-10), محمدخلیل (19-11-10), ابوسعد (25-09-11), ابرارحسین (19-11-10), عبدالقدوس (19-11-10)
پرانا 19-11-10, 04:36 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ یار اچھا فیچر ہے ویسے مجھے انپیج پسند نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-11-10), رضی (20-11-10)
پرانا 19-11-10, 04:48 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن جن کا واسطہ انپیج سے ہوتا ہے انکے لیے کارآمد ہے یہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-11-10), عبدالقدوس (19-11-10)
پرانا 19-11-10, 04:49 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بالکل اور میرے خیال سے یہ لفظ شے نہیں شہ ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-11-10), wajee (19-11-10)
پرانا 19-11-10, 04:53 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ شکریہ قدوس بھائی تدوین کر دیا ہے ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-11-10), عبدالقدوس (19-11-10)
پرانا 19-11-10, 04:58 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
شکریہ شکریہ قدوس بھائی تدوین کر دیا ہے ۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-11-10)
پرانا 20-11-10, 02:29 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,387
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
انپج میں کچھ ٹپ ہے کے ساتھ حاضر ہوا ہوں

1 ۔ اگر آپ نے پراگراف یا ایک الفاظ چھوٹا کرنا ہے تو اس کو سیلیکٹ کر کے ctrl+f9 دبائیں تو جتنا مرضی سائز آپ چھوٹا کر لیں
2 ۔ اگر آپ نے لائن یا ایک الفاظ بڑا کرنا ہے تو اس کو سیلیکٹ کر کے ctrl+f10 دبائیں اور جتنا مرضی بڑا سائز کر لیں

منسلکہ فائل 37221
یہ انپج میں ٹائپ کیا ہوا ہے
جس الفاظ کو آپ اوپر لانا چاہتے ہو اسکو سیلیکٹ کر کے ctrl+f7 دباو وہ اوپر کی طرف ہو جائے گا اور اسکی سمت تبدیل کرنا ہے تو
ctrl+f6 اور ctrl+f5 سے اسکو آگے پیچھے کر سکتے ہو اور اگر کسی الفاظ کو نیچے کی طرف کرنا ہے تو صرف اس الفاظ کو سیلیکٹ کر کے ctrl+f8 دبائیں تو وہ نیچے کی طرف ہو جائے گا ۔

نوٹ : جس پر بھی کرنا ہے اسکو سیلیکٹ کرنا ورنہ یہ نہیں ہو گا۔

آپ تھوڑی بہت محنت کر کے خوبصورت شہ سرخی بنا سکتے ہو۔
آپ کی محنت یقینا تعریف کے قابل ہے۔ شکریہ
اس کے علاوہ اخبارات میں اسی سرخیوں کے لئے کورل ڈرا کا استعمال ہوتا ہے۔ اور ان پیج کی نسبت کورل ڈرا میں مذکورہ سرخی ایک منٹ سے زیادہ کا کام نہیں ہے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-11-10), shafresha (20-11-10), گلز (03-12-10), یاسر عمران مرزا (20-11-10)
پرانا 20-11-10, 03:36 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,463
کمائي: 93,757
شکریہ: 1,529
2,954 مراسلہ میں 8,194 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
آپ کی محنت یقینا تعریف کے قابل ہے۔ شکریہ
اس کے علاوہ اخبارات میں اسی سرخیوں کے لئے کورل ڈرا کا استعمال ہوتا ہے۔ اور ان پیج کی نسبت کورل ڈرا میں مذکورہ سرخی ایک منٹ سے زیادہ کا کام نہیں ہے۔
اخبارات میں تو الفاظ کی ترتیب کورل ڈرا کے ذریعہ کی جاتی ہے اسی میں آسان ہے، ان پیج میں جس طرح اوپر بیان کیا گیا ہے انتہائی مشکل کام ہے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-11-10), یاسر عمران مرزا (20-11-10)
پرانا 20-11-10, 08:37 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
آپ کی محنت یقینا تعریف کے قابل ہے۔ شکریہ
اس کے علاوہ اخبارات میں اسی سرخیوں کے لئے کورل ڈرا کا استعمال ہوتا ہے۔ اور ان پیج کی نسبت کورل ڈرا میں مذکورہ سرخی ایک منٹ سے زیادہ کا کام نہیں ہے۔
ہاں یار پتہ ہے میں کورل ڈرا بھی استعمال کرتا ہو لیکن اسکے فیچر سے آگاہ کرنا تھا اور کچھ نہیں کہیں نہ کہیں کام ضرور آتا ہے یہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (06-12-11), dxbgraphics (03-12-10), shafresha (20-11-10), یاسر عمران مرزا (20-11-10)
پرانا 20-11-10, 10:28 AM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,326
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے بھائی۔ آخر ان پیج میں اگر کبھی پھنس جائیں تو تھوڑی بہت مہارت تو ہونی ہی چاہیے نہ۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کورل ڈرا دستیاب نہیں‌ہوتا یا کوئی مسلہ کر رہا ہوتا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (06-12-11), dxbgraphics (03-12-10), shafresha (20-11-10), عبدالقدوس (20-11-10)
پرانا 20-11-10, 05:30 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,720
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آئی لو ان پیج!!!!!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-10, 11:10 AM   #12
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ جناب۔۔
گلز آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, url, ٹپ, پیچھے, یا, چھوٹا, نوٹ, چاہتے, مرضی, اوپر, آپ, الفاظ, بڑا, بنا, بنانا, تبدیل, جائے, جتنا, حاضر, خوبصورت, سمت, سائز, ساتھ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger