واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ان پیج InPage

ان پیج InPage ان پیج InPage

انپیج 3.0.5

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 20-10-10, 08:04 PM   #1
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,894
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انپیج 3.0.5

انپیج 3.0.5

اسلام و علیکم
انپیج 3.0.5 مکمل سامان کے ساتھ حاضر ہے
انپیج 3.0.5 میں‌مزے کی بات جو مجھے ملی ہے وہ یہ کہ انپیج سے یونی کوڈ کنورٹ کرنے والا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔کیوں کہ انپیج 3.0.5 کا ٹیکسٹ ڈائریکٹ آفس وغیرہ میں‌پیسٹ ہو جاتا ہے
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز

Last edited by shafresha; 20-12-10 at 10:13 AM. وجہ: لنکس کا خاتمہ!
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), گلز (27-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10), نویدظفرکیانی (06-08-11), ناصر رانا (03-08-11), محمد یاسرعلی (06-09-11), محمد عویدص (17-12-10), محمد عاصم (21-10-10), محمدخلیل (20-10-10), محمدعدنان (27-11-10), دین محمد وطن پال (06-01-12), عدنان دانی (07-11-10)
پرانا 20-10-10, 08:58 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار میرے پاس کام کرتا ہے اور کسی کے پاس کام نہیں کر رہا یہ کیا بات ہوئی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), گلز (27-11-10), ابن آدم (20-10-10), دین محمد وطن پال (06-01-12)
پرانا 20-10-10, 10:53 PM   #3
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,894
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یار میرے پاس کام کرتا ہے اور کسی کے پاس کام نہیں کر رہا یہ کیا بات ہوئی
میرے پاس تو ٹھیک کام کر رہا ہے اور پہلے میں نے انسٹال کیا ہے پھر یہاں شیئر کیا ہے
یا آپ ان پیج ٹیکسٹ کی بات کر رہے ہیں؟
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-10), دین محمد وطن پال (06-01-12)
پرانا 20-10-10, 10:55 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,720
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس بھی کام کررہا ہے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-10-10, 07:32 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میرے کمپیوٹر پر کام کرتا ہے لیکن ایک دوست کے پاس 2 مختلف کمپیوٹرز پر آمایا لیکن بے سود
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-10), ابن آدم (21-10-10), دین محمد وطن پال (06-01-12)
پرانا 21-10-10, 12:01 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی میرے کمپیوٹر پر کام کرتا ہے لیکن ایک دوست کے پاس 2 مختلف کمپیوٹرز پر آمایا لیکن بے سود
اس پیچ کو رن کرنے کیلئے اسے انپیج کی ڈائریکٹری کے اندر پیسٹ کرکے پیچ کرنا پڑتا ہے ، ورنہ ایرر دے سکتاہے ،لیکن اگر فیل کر ایرر آ بھی جائے تو اکثر انپیج چل پڑتاہے ،ویسے [ یہاں جو پیچ دیا گیا ہے وہ اس کے بعد والا ورژن ہے جو کہ آپ یہاں‌شیئر کررہے ہیں‌،اور اس ایک ہی پیچ میں‌قرآن پبلشر اور انپیج 3 کے کریک کو جمع کردیا گیا ہے ۔ اسلیے بہتر یہ ہے کہ اگر صرف انپیج کا لنک بھی دینا ہو تو لنک میں‌موجود پیچ والی فائل کو تبدیل کر کے اس فائل کو ڈال دیں‌۔ اور یہ والا کریک ایکس پی ، وسٹا اور 7 تینوں‌پر چیک ہوچکا ہے ۔اور بالکل ٹھیک کام کرتاہے۔
ایک اور چیز بھی ذہن میں‌رکھیں‌کہ انپیج کوانسٹال کرتے ہوئے اسے مکمل انسٹال کریں ۔ اور بہتر ہے ڈیفالٹ سیٹنگ میں ہی اسے انسٹال کریں تو ایرر کے چانسز کم ہوجاتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ انپیج کوانسٹال کرنے کے بعد اسے چلانے کی ضرورت نہیں‌بلکہ پیچ لگانے کے بعد انپیج کو چلائیں‌۔ اور اگر کوئی ایرر آ ہی جائے تو ان انسٹال کرلیں‌اور دوبارہ سے انسٹال کریں‌،امید ہے دوبارہ ٹھیک ہو جائے گا۔( میرے ایک دوست کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے اور دوبارہ انسٹال کرنے پر اس کا ایرر ختم ہوگیا تھا )

Last edited by shafresha; 20-12-10 at 10:14 AM. وجہ: لنکس کا خاتمہ!
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-10), گلز (27-11-10), پاکستانی (21-10-10), محمد عویدص (17-12-10), محمد عاصم (21-10-10), ابن آدم (21-10-10), بلال اویسی (21-10-10), دین محمد وطن پال (06-01-12), عبدالقدوس (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 12:04 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
اس پیچ کو رن کرنے کیلئے اسے انپیج کی ڈائریکٹری کے اندر پیسٹ کرکے پیچ کرنا پڑتا ہے ، ورنہ ایرر دے سکتاہے ،لیکن اگر فیل کر ایرر آ بھی جائے تو اکثر انپیج چل پڑتاہے ،ویسے یہاں جو پیچ دیا گیا ہے وہ اس کے بعد والا ورژن ہے جو کہ آپ یہاں‌شیئر کررہے ہیں‌،اور اس ایک ہی پیچ میں‌قرآن پبلشر اور انپیج 3 کے کریک کو جمع کردیا گیا ہے ۔ اسلیے بہتر یہ ہے کہ اگر صرف انپیج کا لنک بھی دینا ہو تو لنک میں‌موجود پیچ والی فائل کو تبدیل کر کے اس فائل کو ڈال دیں‌۔ اور یہ والا کریک ایکس پی ، وسٹا اور 7 تینوں‌پر چیک ہوچکا ہے ۔اور بالکل ٹھیک کام کرتاہے۔
ایک اور چیز بھی ذہن میں‌رکھیں‌کہ انپیج کوانسٹال کرتے ہوئے اسے مکمل انسٹال کریں ۔ اور بہتر ہے ڈیفالٹ سیٹنگ میں ہی اسے انسٹال کریں تو ایرر کے چانسز کم ہوجاتے ہیں۔
سب کر کے دیکھ چکا ہوں بھائی

Last edited by shafresha; 20-12-10 at 10:14 AM. وجہ: لنکس کا خاتمہ!
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-10), ابن آدم (21-10-10), ابرارحسین (21-10-10), دین محمد وطن پال (06-01-12)
پرانا 21-10-10, 12:09 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سب کر کے دیکھ چکا ہوں بھائی
آپریٹنگ سسٹم کونسا ہے اور ایرر کس قسم کا آرہا ہے ؟ اگر ہوسکے تو اس کا سکرین شارٹ شیئر کر دیں۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-10), ابن آدم (21-10-10), دین محمد وطن پال (06-01-12)
پرانا 21-10-10, 12:11 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
آپریٹنگ سسٹم کونسا ہے اور ایرر کس قسم کا آرہا ہے ؟ اگر ہوسکے تو اس کا سکرین شارٹ شیئر کر دیں۔
ونڈوز 7 اور کریک فیل کا ایرر آرہا ہے بھائی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-10), ابن آدم (21-10-10), دین محمد وطن پال (06-01-12)
پرانا 21-10-10, 01:07 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کریک کو چلاتے ہوئے ایڈمنسٹریشن پرویلجز دے کر چلائیں۔
کریک فیل کے ایرر کے باوجود اکثر انپیج چل جاتا ہے ،آپ انپیج کو چلا کر دیکھیں۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-10), گلز (27-11-10), ابن آدم (21-10-10), دین محمد وطن پال (06-01-12)
پرانا 21-10-10, 01:29 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,720
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
کریک کو چلاتے ہوئے ایڈمنسٹریشن پرویلجز دے کر چلائیں۔
کریک فیل کے ایرر کے باوجود اکثر انپیج چل جاتا ہے ،آپ انپیج کو چلا کر دیکھیں۔
آپ کی بات درست ہے اکثر فیل کے میسج کے باوجود بھی ان پیج کام کرتا ہے!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-10-10, 05:32 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,754
کمائي: 26,238
شکریہ: 898
1,262 مراسلہ میں 2,881 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس درجہ ذیل ایرر میسیج دے رہا ہے

E0209—sentinel key not found.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-10), دین محمد وطن پال (06-01-12), عبدالقدوس (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 05:48 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک کمپیوٹر پر ایسا بھی آیا تھا
اور جی ہاں کریک فیل کے بعد بھی ان پیج چل جاتا ہے لیکن اردو نہیں لکھتا جناب
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-10), دین محمد وطن پال (06-01-12)
پرانا 21-10-10, 07:04 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,720
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ایک کمپیوٹر پر ایسا بھی آیا تھا
اور جی ہاں کریک فیل کے بعد بھی ان پیج چل جاتا ہے لیکن اردو نہیں لکھتا جناب
اوہو تو یہ مسئلہ ہے!

عبدالقدوس بھائی ان پیج تھری یونی کوڈ بیسڈ ہے لہذا اُردو اور فونی ٹیک کی بورڈ‌آپ کو ریجنل سیٹنگ میں‌انسٹال کرنا پڑے گا!!!!

بس تو ہوجائے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-10-10, 07:53 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,142
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو یار لوگوں نے بالآخر اسے بھی کریک کر لیا ہے۔
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, com, red, shared, size, url, کوڈ, کنورٹ, ٹیکسٹ, یونی, والا, وغیرہ, لیں, مکمل, ملی, مسئلہ, www, آفس, اتار, اسلام, جاتا, حل, حاضر, سامان, ساتھ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger