| ان پیج InPage ان پیج InPage |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 77
کمائي: 911
شکریہ: 78
40 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ان پیج کے ماہرین حضرات سے کچھ مدددرکار ہے بات یہ ہے کہ میں ایک پیڈ بناناچاہ رہاہوں ،جس پر سہ ماہی امتحان کے پرچے لکھنے ہیں بنابریں اس پیڈ پر متعلقہ ادارے کا لوگوبھی لگانا چاہتاہوں چنانچہ لوگووالی تصویر لگ تو جاتی ہے لیکن جب سادہ پرنٹ نکالتاہوں تو لوگووالی وہ تصویر آتی ہی نہیں ہے اس سلسلے میں مجھے کافی پریشانی ہے برائے کرم جتنا جلد ممکن ہو میری مکمل رہنمائی کریں اور مکمل طریقہ بھی بتادیں Last edited by مجیب انڑ; 15-01-10 at 12:35 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی مُجیب السلام علیکم،
ایسا دراصل اُس وقت ہوتا ہے جب آپ کا مونوگرام (لوگو) والی پکچر فائل مسنگ ہو یا معلقہ جگہ پر جہاں سے آپ نے اُسے اٹیچڈ کیا ہو وہاں پر نا ہو! اگر مسئلہ حل نا ہو تو پلیز ضرور بتائیے گا! زرا یہ نمونہ دیکھیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 77
کمائي: 911
شکریہ: 78
40 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جواب دینے کا شکریہ برادرم
مسنگ بھی نہیں ہے اور جہاں سے اٹیچ کررہاہوں وہیں موجود بھی ہے آپ مجھے اس کا ذراطریقہ بتادیں کہ پکچر کیسے لگانی ہے ،کہیں میں اس میں غلطی تونہیں کررہاہوں، نیز یہ کہ اس کام کے لیے فوٹو شاپ یا کورل ڈرا کی مدد بھی لینی پڑتی ہے کیا ؟ جواب کا منتظر رہوں گا |
|
|
|
| مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (16-01-10) |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
ابھی میں آفس میں ہوں شام کو ایک تفصیلی ٹیٹورئیل بنا کر پوسٹ کردوںگا! آپ اگر مُناسب سمجھیںتو اپنی ان پیج کی فائل مجھے میل کردیں تاکہ میںبھی اُسے دیکھ لوں! shafresha@yahoo.com |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 77
کمائي: 911
شکریہ: 78
40 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
shafresha بھائی مسئلہ تصویر لگانے کا بھی نہیں ہے ،مسئلہ ہے تصویر لگانے کے بعد سادہ پرنٹ نکالنے کا
کیوں کہ پرنٹ میں باقی سب کچھ توآجاتاہے لیکن مونوگرام والی تصویر نہیں آتی اس کا حل لازما چاہیے میں نے آپ کو فائل میل کردی ہے شکراجزیلا |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 77
کمائي: 911
شکریہ: 78
40 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
shafresha بھائی مسئلہ تصویر لگانے کا بھی نہیں ہے ،مسئلہ ہے تصویر لگانے کے بعد سادہ پرنٹ نکالنے کا
کیوں کہ پرنٹ میں باقی سب کچھ توآجاتاہے لیکن مونوگرام والی تصویر نہیں آتی اس کا حل لازما چاہیے میں نے آپ کو فائل میل کردی ہے شکراجزیلا |
|
|
|
| مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (16-01-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
جب آپ فائل پرنٹکرتے ہیں تو کیا اِن پیج کسی قسم کی ایرر یا وارننگ دیتا ہے؟
مثلاً اس طرح کی: کیا آپ مجھے اُس فائل میںاستعمال کی گئی مونوگرام والی تصویر بھیج سکتے ہیں؟ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آپ اپنے مونوگرام کی فائل کا ایکسٹینشن تبدیل کرکے jpg. کردیں۔ اس کام کے لیئے آپ اپنے فائل کو فوٹو شاپ میں کھولیں او پھر File کے مینیو مینجا کر Save As کا آپشن سلیکٹ کرکے اُسے JPG میںسیو کردیں!
نوٹ: میں نے آپ کی بھیجی ہوئی فائل کو پرنٹ کرکے دیکھ لیا ایکسٹینشن تبدیل کرنے کے بعد وہ تصویر پرنٹ کررہی ہے! |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 77
کمائي: 911
شکریہ: 78
40 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ
جزاک اللہ آپ کو جو تصویر ابھی میل کردی ہے آپ کے بتائے گئے طریقے کے مطابق اسے ہی فائنل شکل دیں |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی آپ کو فائل ٹھیک کرکے بھیج دی ہے۔
1۔ میری بھیجی ہوئی ای میل میں موجود تصاویر بہتر ہوگا کہ اُسی فولڈر میں رکھیں جہاں فائل ہے۔ (اگرچہ یہ ضروری نہیں) 2۔ ایک تصویر بیلک اینڈ وائٹ اور دوسری کلر ہے، اگر کلر پرنٹر استعمال نہیں کررہے ہیں تو جو تصویر (بلیک اینڈ وائٹ) میںنے لگائی ہے اُسی کو استعمال کرلیں رزلٹ بہت اچھا آئےگا۔ اسکرین شاٹس کو ایک نظر دیکھ لیں! Last edited by shafresha; 16-01-10 at 08:17 PM. |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 77
کمائي: 911
شکریہ: 78
40 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہ ت خوب یعنی اب بآسانی پرنٹ نکال سکتاہوں
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 77
کمائي: 911
شکریہ: 78
40 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن بدقسمتی سے میں ابھی تک ناکام رہاہوں
سمجھ ہی نہیں آرہی کہ ایسا کیوں ہورہاہے |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 77
کمائي: 911
شکریہ: 78
40 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی الحمدللہ کامیاب ہوچکاہوں
تصویر بلکل صحیح لگ رہی ہے Last edited by مجیب انڑ; 10-02-10 at 10:19 PM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 77
کمائي: 911
شکریہ: 78
40 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی تصویر کا مسئلہ تو خیر آپ کی رہنمائی سے حل ہوگیاتھا
لیکن مجھے اب ایک اور پریشانی بھی ہے وہ یہ کہ اگر میں نیو فائل کی سیٹنگ landscape پر رکھتاہوں جیسا کہ اسکرین شاٹ سے ظاہر ہے ![]() پھر جب پرنٹ نکالتاہوں تہ پرنٹ توportrait پر آتاہے پلیز اس کا کوئی حل بتائیں تاکہ پرنٹ بھی landscape ہی آئے جزاک اللہ |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| کافی, کرم, پیڈ, پیج, پریشانی, پرنٹ, لکھنے, لیکن, مکمل, ممکن, ماہی, ماہرین, متعلقہ, آتی, امتحان, ادارے, تصویر, جلد, جاتی, جتنا, حضرات, رہنمائی, سہ, سلسلے, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ان پیج میں حاشیہ لکھنا؟ | مسٹر گرزلی | ان پیج InPage | 32 | 13-03-10 11:12 PM |
| ان پیج میں فٹ نوٹ ؟ | مسٹر گرزلی | ان پیج InPage | 3 | 13-03-10 11:10 PM |
| صحیحبخاری اردو ان پیج فارمیٹ میں ! | جان جی | صحیح البخاری | 19 | 13-07-09 12:56 PM |
| صحیح مسلم اردو میں ان پیج فارمیٹ میں | جان جی | صحیح المسلم | 6 | 11-12-08 12:27 AM |
| نیوی وار کالج بم دھماکے کے سلسلے میں پولیس نے ان آٹھ افراد کو شامل تفتیش کر لیا | وجدان | خبریں | 0 | 06-03-08 07:47 AM |