|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم دوستوں
جناب آج آفس میں اوپن آفس استعمال کرتے ہوے خیال آیا کے اس پر کچھ لکھ جاے اور اوپن سورس سافٹ ویئر کی تحریک میں کچھ حصہ ڈال جاے ۔ جناب اوپن آفس ایک سورس سافٹ ویئر ہے یہ لینکس میں تو انسٹالیشن کے ساتھ ہی انسٹال ہو جاتا ہے ۔لیکن بھلا ہو ان کا انھوں نے لینکس کے علاوہ وانڈو ،میک کمپیوٹر اور سن سسٹم کے لے بھی بنایا اور ان کی سائٹ سے فری ڈانلوڈ کیا جاسکتا ہے ۔ لنک درج ذیل ہے http://download.openoffice.org/2.3.1...focus=download دوستو لینکس سے لوگوں کی دور رہنے ایک وجہ یہ بھی کے ایم ایس آفس پر جو لوگو کام کرتے ہیں -وہ کیا کریں اور اپنے data کو کس طرح استعمال کریں ۔ تو جنا ب اوپن آفس بالکل ایم ایس آفس کی طرح کام کرتا ہے اور ایم ایس آفس کی بنائی ہو فائل کو اوپن بھی کرتا ہے اور اسیی فارمیٹ میں سیو بھی کرتا ہے ۔ اور میرا تو مشورہ ہے کے میری طرح وانڈو میں بھی اوپن آفس استعمال کریں ۔ اوپن آفس سن مائیکرو سسٹمز کے سٹار آفس سوٹ کے کوڈ پر مشتمل ہے۔ جس کو اوپن آفس کمیونٹی ڈویلپ کرتی ہے۔ سن مائیکرو سسٹمز کا اب بھی بڑے شریک کار کے طور پر اس پراجیکٹ میں نام لکھا جاتا ہے۔ اوپن آفس اس وقت آزاد مصدر میں سب سے مقبول اور مکمل آفس سوئٹ ہے جو کسی بھی عام صارف کو تمام سہولیت مہیا کرتا ہے جو مائیکرو سافٹ آفس جیسے سوئٹ مہیا کرسکتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کے لحاظ سے اوپن آفس اپنے کئی فنکشنز کے لیے جاوا پر انحصار کرتا ہے۔ چناچہ لینکس پر انسٹالیش کی صورت میں یہ اس وقت تک سو فیصد نتائج نہیں دے گا جب تک اس کے ساتھ سن جاوا رن ٹائم انوائرمنٹ انسٹالڈ اور کنفگرڈ نہیں ہوگا۔ ابھی آپ لوگو اتنا کام کریں کے اس کو وانڈو کے لے بھی ڈانلوڈ کر لیں لینکس میں تو یہ آپ کی ہے ہی اگلی بار بنیادی کمانڈ کے بارے میں لکھوگا :
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے اکرام کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (11-12-11), asakpke (27-11-11), گلز (26-01-10), سعود (16-05-09), شاہد جمیل حفیظ (09-10-09), عبدالقدوس (03-10-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ جناب۔۔۔۔مین ابھی اس کو ٹرائی کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبد اللہ بھائی آپ نے اچھی بات بتلائی۔ مگر کیا اوپن آفس میں مائکرو سافٹ ورڈ کی ایکسٹیشن میں فائل سیو کرنے کا آپشن ہوتا ہے؟ کیونکہ باہر مارکیٹ میں تو ہر طرف ایم ایس آفس ہی چلتا ہے۔ اور کہیں جاب کے لیے سی وی بھیجنی ہو تو وہ بھی تو ایم ایس افس میں مانگتے ہیں۔ تو اس مسئلہ میں کیا فرماتے ہیں؟
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | asakpke (27-11-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
جی بھائی، اس میں مائیکروسافٹ آفس فارمیٹ میں فائل سیو کی جا سکتی ہے۔ Save as کر کے فائل ٹائپ میں منتخب کر لیں۔ علاوہ ازیں مائیکروسافٹ فارمیٹ کو ڈیفالٹ بھی بنا سکتے ہیں۔(ٹولز، آپشنز، لوڈ/سیو، جنرل )
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بھائی۔ میں نے استعمال کیا تھا ۔ ۔ ۔ یہ آفس مگر اس میں اسوقت تو ورڈ جتنے آپشنز نظر نہیں ائے تھے اس لیے توجہ نہ دی ۔ انشا اللہ اب آپ نے جو توجہ دلائی ہے تو لینکس کی طرف شفٹ ہوتا ہوں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | asakpke (27-11-11), عبداللہ حیدر (10-10-09) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میں نے بھی پچھلے دنوں ڈاونلوڈ کرکے انسٹال کیا ہے لیکن اس کی ایک خامی ہے یعنی دائیں سے بائیں لکھنے والی زبانوں کی جسٹیفی کیشن نہیں ہوسکتی ۔ کیا آپ کچھ اس بارے میں بتا سکتے ہیں ؟ کہ آپ کا تجربہ کیا ہے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
اگر جسٹی فائی کرلو تو پھر ٹیکسٹ ایسا لگتا ہے :
جسٹی فا ئی کر کے ایسا نظر آ تا ہے Last edited by عبیداللہ عبید; 27-11-11 at 08:35 AM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
میرے ذہن میں ایک خلش ہے، وہ یہ کہ اگر ہم کوئی ڈاکومنٹ اوپن آفس میں بناتے ہیں،
تو اس میں جو ترتیب و ڈیزائن بنایا جائے گا، وہ فائل مائکرسافٹ آفس پر بھی ٹھیک اسی طرح نظر آئے گی ؟ یا کچھ کمی بیشی ہو سکتی ہے؟
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (27-11-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,908
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (27-11-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے جو مثال اوپر پیش کی تھی ، اسے فورم نے خود کارانہ فنکاری سے درست کیا ہے ، میںاپنا مدعا درست طریقے سے سمجھا نہ سکا ۔
Last edited by عبیداللہ عبید; 27-11-11 at 08:34 AM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, download, focus, ہے۔, فائل, فری, کمپیوٹر, والی, ورڈ, لوڈ, نظر, مکمل, مائیکرو, آج, آدمی, اللہ, انشا, اسلام, بھائی, بنا, حیدر, سکتی, سافٹ, عبداللہ, صارف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گیس5روپے یونٹ۔پٹرول 5روپے لٹر مہنگا | جاویداسد | خبریں | 12 | 14-06-10 02:35 AM |
| روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 01-11-08 12:36 PM |
| روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر | ابن جلال | خبریں | 0 | 16-10-08 01:46 PM |
| پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز | champion_pakistani | خبریں | 1 | 17-04-08 01:47 PM |
| شاہ رخ نے روی چوپڑہ سے ایک کروڑ روپے مالیت کی کار لینے سے انکار کر دیا | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 04-12-07 11:47 AM |