| اوپن سورس ڈیویلپمنٹ اوپن سورس ڈیویلپمنٹ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
دوست کی شاپ پر ایک پروجیکٹ بنایا ہے۔اسکو 25 تاریخ تک دینا ہے میں نے اسے اپنے تیے تو مکمل کر لیا ہے لیکن اگر کوئی دوست اس میں اور کچھ کرنا چاہیے تو کر کے مجھے دے سکتا ہے اور اگر کوئی سیکھانا چاہتا ہے تو سورس کوڈ بھی اپلوڈ کر رہا ہو۔اگر اس میں کوئی پروبلم ہو تو مجھے بتانا کیونکہ میں ابھی سیکھ ہی رہا ہوں۔کوئی مجھے اسکی سیٹپ والی فائل بنا کے دے سکتا ہے وی بی والی نہیں کسی سوفٹ ویر کے ذریعے میرے پاس سیٹپ کریڑ سوفٹ ویر نہیں ہے۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
وقاص بھائی جو سکرین شاٹ دئے گئے ہیں ان میں کہیں بھی انوائس نمبر نظر نہیں آ رہا اس کے علاوہ نہ ہی کسٹمر کا نام نظر آ رہا ہے۔ اور شاپ کے سپیلنگ درست کر لیں۔ باقی میں سافٹ وئر چلا کر دیکھوں گا پھر بتاؤں گا۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
سافٹ ویئر چلانے کے لئے وی بی انسٹال کرنی پڑے گی۔ اس کی وی بی میں ایگزی فائل تو بنا دیتے تاکہ بغیر وی بی کے بھی چل جاتا۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
وی بی والی ایگزی فائل اس میں موجود نہیں ہے۔ بہرحال میں نے وی بی انسٹال کر لی ہے۔
سب سے پہلے تو یہ بتائیں آپ کا دوست ہول سیل کا کام کرتا ہے یا ڈسٹری بیوشن کرتا ہے۔ میرے حساب سے یہ سافٹ ویئر ابھی نامکمل ہے۔ اور کوئی بھی پروفیشنل اس کو استعمال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ اس سافٹ ویئر میں کوئی بھی بل بناؤ تو اس میں لکس پہلے سے ہی ایڈ ہوتا ہے۔ اور نیچے دی گئی لسٹ میں وہ تمام آئٹم آنے چاہئیں جن کو ایڈ کیا جا چکا ہو لیکن نہیں آتے۔ پرنٹ پریویو میں آتے ہیں۔ بل ایڈٹ کرنے کی سہولت غائب ہے۔ کسٹمر بل والے فارم میں پرائس میں ریٹیل پرائس آ رہی ہے، نہ کہ ہول سیل پرائس۔ میرا خیال ہے یہاں پر ہول سیل پرائس آنی چاہئے۔ کسٹمر بل والے فارم میں آئٹم کے نام والے کمبو باکس میں لک اپ کا آپشن ہونا چاہئے یعنی اگر کسی پراڈکٹ کے پہلے دو یا تین حروف ٹائپ کئے جائیں تو وہ اس سے ملتی جلتی تمام پراڈکٹس سامنے کاsuggestionآ جائے۔ ایک مرتبہ بل بنانے کے بعد اگلا بل بنانے کا آپشن کہاں ہے؟ کسٹمر بل والے فارم میں تاریخ اور ٹائم ہر آئٹم کے ساتھ آ رہے ہیں انہیں بل کے اوپر موجود ہونا چاہئے۔ مین فارم سکرین کے سینٹر میں کھل رہا ہے تو باقی فارم بھی سکرین کے سینٹر میں ہونے چاہئیں ناں؟ اس کے علاوہ پرنٹ سائز بہت بڑا ہے۔ میں جلد ہی ایک سیمپل بل اپلوڈ کروں گا امید ہے اس سے بہت مدد ملے گی۔ والسلام |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-08-10), یاسر عمران مرزا (23-08-10), wajee (23-08-10), اویسی (24-08-10), عبدالقدوس (23-08-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ عمر بھائی آپ کی آرا کا بہت شکریہ
کسٹمر بل میں کمبو بکس میں سارے آئٹم شو یوتے ہیں جس آئٹم کو سیلیکٹ کرو گے تو اسکی پرائس اور کوکانٹی سب ہو جاتا ہے .اسی نے مجھ سے ایسا کرنے کو کہا تھا .سینڑ کا مسئلہ حل کر لیا ہے میں نے کرسٹل رپورٹ بنا کر ایڈ کرو گا اس میں . میں تو اسٹودینٹ ہو پروفیشنل نہیں ابھی سیکھ ہی رہا ہوں وہ بھی خود سے کوئی ٹیچر نہیں پے وی بی پڑھانے والا دوستوں سے مدد لیتا ہوں آپ کے پروگرام کا انتظار رہے گا شکریہ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے وقت ملا تو میں اسی پروگرام میں مزید بہتریاں لاؤن گا کہ اسے کیسا ہونا چاہئے تھا۔ انشاءاللہ
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسٹمر بل اور آئٹم کی لسٹ پر رائٹ کلک کرنے سے مینو اوپن ہو گا جس میں ڈیلیٹ ، ایڈڈ کا بھی آپشن ہے وہ بھی صحیح کام کرتے ہیں.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (24-08-10) |
![]() |
| Tags |
| فائل, کوڈ, کوئی, پاس, وی, ویر, والی, لیکن, لیا, چاہیے, چاہتا, مکمل, اپنے, ابھی, اسکی, اسے, اسلام, بی, تاریخ, دینا, دے, ذریعے, سوفٹ, سورس, شاپ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|