واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > اوپن سورس ڈیویلپمنٹ



اوپن سورس ڈیویلپمنٹ اوپن سورس ڈیویلپمنٹ


صدف اردو نستعلیق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-04-09, 01:20 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,720
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default صدف اردو نستعلیق

صدف اردو نستعلیق

فاروق بھائی میں آپ کے بیان کردہ سافٹ وئیر صدف اردو نستعلیق کے بارے میں جاننا چاھتا ہوں۔ برائے اس کی تفصیل مجھے میل یا PM کردیں، مہربانی ہوگی۔
shafresha@yahoo.com

Last edited by منتظمین; 01-05-09 at 06:42 PM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-05-09), فاروق سرورخان (30-04-09), ام غزل (01-05-09), رضی (14-06-09)
پرانا 30-04-09, 08:44 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 31,027
شکریہ: 7,099
2,933 مراسلہ میں 8,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

برادر شافریشہ، سلام۔

1985 سے 1991 تک ایک سوفٹ ویر صدف اردو نستعلیق کے نام سے بکتا تھا ، جو کہ میں نے اور یو سی ایل اے سے گریجویٹ ایک پاکستانی دوست خلیل احمد اقبال نے ڈیویلپ کیا تھا۔ یہ پہلا ایسا پروگرام تھا جو لگیچرز یا ترسیموں کے بناء صرف اور صرف دو عدد 196 نستعلیق کیریکٹرز کی فونٹ کی مدد سے اردو نستعلیق نہایت خوبصورت انداز میں ترتیب دیتا تھا اور طبع کرتا تھا۔

میں نے اس کا تمام سورس کوڈ 1995-96 میں اوپن سورس کردیا تھا۔ اور اس کے بارے میں ایک تفصیلی یعنی خشک مضمون اردو محفل پر لکھا تھا۔ آج ہمارے پاس کئی نستعلیق اوپن ٹائپ فونٹ ہیں جن میں‌ کمپلیکس الفاظ کے لئے ترسیموں کے ساتھ ساتھ حروف کے شیپس کو جوڑ کر الفااظ بنائے جاتے ہیں۔ یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ میرے اس کام سے لوگوں کو براہ راست یا بالوسطہ کوئی فائیدہ ہوا ہے یا نہیں؟

والسلام
توٹ : منتظمین سے عرض‌ہے کہ جناب شافریشہ اور میری اس خط و کتابت کو الگ دھاگہ میں منتقل فرما دیں ۔ میرا ارادہ صدرف اردو نستعلیق کے نستعلیق انجن کے مکمل ڈیزائین کی تفصیل وہاں لکھنے کا ارادہ ہے۔
فاروق سرورخان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-04-09), پاکستانی (02-05-09), محمدعدنان (28-05-10), ام غزل (01-05-09)
پرانا 30-04-09, 09:00 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے اس بارے میں معلومات تو نہیں
لیکن میں دلچسپی سے پڑھونگا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 02-05-09, 10:05 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,720
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فاروق بھائی مجھے اس کی مذید تفصیلات درکار ہیں۔
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-05-09, 10:41 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بھی کچھ نہیں معلوم جاری رکھیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-05-09)
جواب

Tags
color, com, email, پاکستانی, نستعلیق, مکمل, منتقل, معلوم, آج, اللہ, اردو, بھائی, جواب, دوست, سافٹ, صدف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟ محمد عاصم ایمان 229 10-04-11 12:31 AM
سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کا انکشاف جاویداسد خبریں 1 14-09-10 10:30 PM
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کا اجراء! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 36 28-02-09 10:10 PM
مشرف کا استعفیٰ میاں شاہد گپ شپ 6 05-06-08 11:34 AM
جاپان :خلائی پروگرام کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے بل کی منظوری instafotos خبریں 0 22-05-08 04:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger