واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > اوپن سورس ڈیویلپمنٹ



اوپن سورس ڈیویلپمنٹ اوپن سورس ڈیویلپمنٹ


میری اسائنمنٹس آپ کی نظر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-04-09, 10:23 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میری اسائنمنٹس آپ کی نظر

میری اسائنمنٹس آپ کی نظر

اسلام و علیکم
بھائیو اور بہنو میں اپنی بنائی ھوئی کچھ اسائنمنٹس آپ کے لئیے پیش کرتا ھوں، کافی اسائنمنٹس کی تھیں ھارڈ کو ایک دفعہ فارمیٹ کرنا پڑ گیا جس کی وجہ سے میں اپنا کافی ڈیٹا کھو چکا ھوں لیکن جو تھوڑی سی بچی ہوئی ہیں وہ آپ کے لئیے یہاں اپلوڈ کر رھا ھوں، اگر کسی کو بھی ان سے تھوڑی بہت مدد مل گئی تو مجھے خوشی ھو گی۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (06-06-09), ام غزل (04-05-09), طارق راحیل (20-05-09)
پرانا 27-04-09, 10:26 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی تھوڑی سی مدد کریں دراصل میں کوئی بھی فائل اپنے کمپیوٹر سے ااپلوڈ نہیں کر پا رہا پھر مجھے بتائیں میں کس طرح یہاں اپنی فائلز اپلوڈ کر سکتا ہوں۔اور وہ بھی zipاورrarفارمیٹ میں۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
phulpotofaqeer (24-05-09), ام غزل (04-05-09)
پرانا 27-04-09, 10:27 AM   #3
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

attachment کرنے کے لیے go Adavance پر کلک کیجیئے اب آپ کو ایک پہلی لائن میں فانٹ اور اسمایلی کے برابر میں آفس پن کا نشان نظر آرہا ہوگا ، اس پر کلک کیجیئے ایک دوسری ونڈو کھلے گی اس میں براوز کا آپشن دیا ہوا ہے اس کی مدد سے اپنے کمپیوٹر سے جو فائل attach کرنی ہے براوز کرکے اپلوڈ کا بٹن دبادیں -

Last edited by مزمل فاروق; 27-04-09 at 10:34 AM.
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-04-09), منتظمین (27-04-09), ام غزل (04-05-09), رضی (27-04-09), سعود (30-04-09), طارق راحیل (20-05-09)
پرانا 27-04-09, 10:32 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی ابھی اپلوڈ نہیں کیں میں یہ جاننا چاہ رہا ہوں اپنے کمپیوٹر سے میں کس طرح اپلوڈ کروں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-04-09, 11:09 AM   #5
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے اپنی پہلی پوسٹ‌ ایڈیٹ کردی ہے آپ اس کو چیک کیجیئے
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (04-05-09), رضی (29-04-09)
پرانا 27-04-09, 11:31 AM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اس طرح میں کر چکا ہوں اپلوڈ فیل کا میسج آ جاتا ہے۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-04-09, 12:08 PM   #7
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فائلز سائز بڑا ھو گا تب ہی اپلوڈ فیل کا میسج آتا ھے
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے yashaka کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (04-05-09), رضی (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 09:44 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی کوئی حل بتائیں جس سے میں جلدی سے فائلز اپلوڈ کر سکوں۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (04-05-09)
پرانا 28-04-09, 09:51 AM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

http://pak.net/%D8%B4%D8%B9%D8%A8%DB...4%DB%94-27645/
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (04-05-09), رضی (28-04-09)
پرانا 28-04-09, 09:53 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی میں اس طرح کر کے دیکھ چکا ھوں پہلے والے طریقے سے فائل اپلوڈ فیل آ رہا ہے اور دوسرے طریقے سے فائل کرپٹڈ کا میسج دے رہا ہے ، فائل کرپٹ نہیں ہے میں زپ فارمیٹ میں اپلوڈ کرنا چا رہا ہوں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (04-05-09)
پرانا 28-04-09, 10:17 PM   #11
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

^ آسان سا حل یہ ہی ہے آپ rapidshare پر اپلوڈ کرکے اس کا لنک یہاں دے دیں -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-04-09), ام غزل (04-05-09), رضی (29-04-09)
پرانا 30-04-09, 04:26 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جیسے ہی وقت ملے گا میں سب سے پہلے یہ کام کروں گا، امتحانات سر پر ہیں مصروفیات بڑھ گئی ہیں۔امتحانات کے بعد باقائدہ سلسلہ شروع کرتا ہوں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (04-05-09)
پرانا 30-04-09, 04:52 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,720
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ ایک آدھ سیمپل کے طور پر اَپ لوڈ کردیں۔
باقی زپ کی ہوئی بعد میں‌دیکھ لیں‌گے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (04-05-09), رضی (15-05-09)
پرانا 30-04-09, 11:16 PM   #14
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان آپ کس چیز کے سٹوڈینٹ ہیں ویسے؟
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (04-05-09), رضی (07-05-09)
پرانا 02-05-09, 02:11 PM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں بی ایس کا سٹوڈنٹ ہوں۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, My Assignments, کمپیوٹر, نظر, اللہ, اسلام, بھائی, تعارف, حل, دعا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کی اساینمنٹس اور پراجیکٹس chaapay آپکے کاروباری اشتہارات 3 05-03-11 08:50 PM
فحش سائٹس اور ہمارے نوجوان احمد بلال اپکے کالم 13 19-07-10 01:26 PM
مزے دار نگٹس میاں شاہد باورچی خانہ 3 26-06-08 10:43 AM
لینکس کے فونٹس عرفان حیدر لائینکس کارنر 4 31-01-08 05:38 AM
دی رائز آف انٹلانٹس شازل کمپیوٹر گیمز 0 26-01-08 06:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger