| اوپن سورس ڈیویلپمنٹ اوپن سورس ڈیویلپمنٹ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسٹرنگ ۔ کلسٹرنگ کا مطلب ہے کے ہجوم میں سے گروپس کو علیحدہ کرنا ۔ میں اسطرح سمجھاتا ہوں دیکھیں فورم پر چھ ہزار سے زائد کے قریب ممبران ہیں اب ہر ممبر ہر سارے ممبران کے بارے میں نہیں جانتا ۔ کچھ ممبران کی آپس میں زیادہ جان پہچان ہو گی اسی طرح کئی گروپس بنے ہوئے ہوں گے اور ان گروپس کا آپس میں اپنے گروپ کے ایک دو ممبران کے ذریعے تعلق ہوگا۔ ان گروپس کو تلاش کرنا اور یہ جاننا کے کون ممبر کس گروپ کے ساتھ تعلق رکھتاہے
یہ مثال میں نے سمجھانے کے لیئے دی ہے اچھا جی اب اس اسائنمنٹ میں بھی یہی کیا گیا ہے ڈیٹا کو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے کے کس کا تعلق کس کے ساتھ ہے ۔ یہ اتنی بہتر نہیں بنی ہوئی البتہ آپ اس اسائنمنٹ میں سے درج ذیل چیزیں سیکھ سکتے ہیں 1۔ فائل ریڈ اور رائٹ کرنا 2۔ ٹیکسٹ فائل کو لوڈ کرنے کے لیئے ڈائلاگ باکس کھولنا 3۔ بٹ میپ امیج بنانا 4۔ امیج کو زوم ان اور زوم آؤٹ کرنا 5۔گراف ڈیٹا سٹرکچر کی امپلیمینٹیشن 6۔اور ایس ڈی آئی http://rapidshare.com/files/229934789/Proj_A.rar.html جناب یاد رہے یہ ویجوئل سٹوڈیو میں املیمینٹ کی گئی ہے۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ Last edited by رضی; 27-06-09 at 07:47 PM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معذرت چاہتا ہوں لنک دینا بھول گیا تھا لنک ڈال دیا گیا ہے ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, فورم, پہچان, معذرت, بھائی, تلاش |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا | عبیداللہ عبید | کورل ڈرا | 4 | 16-07-10 07:13 PM |
| چائلڈ سٹآر درشیل سفاری متعدد سٹارز سے بہتر ہیں، پریا درشن | gorgeous | فلمی دنیا | 0 | 09-05-10 09:23 AM |
| جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:07 PM |
| کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:31 PM |
| آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:44 AM |