واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > اوپن سورس ڈیویلپمنٹ



اوپن سورس ڈیویلپمنٹ اوپن سورس ڈیویلپمنٹ


کوڈ چلنے میں کتنا ٹائم لیتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-09, 10:03 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کوڈ چلنے میں کتنا ٹائم لیتا ہے

کوڈ چلنے میں کتنا ٹائم لیتا ہے

دوستو‌ں اگر آپ کو وی سی پلس پلس میں کسی کوڈ کے چلنے کا وقت معلوم کرنا ہو کہ یہ کتنا ٹائم لیتا ہے چلنے کے لیئے تو یہ اسمبلی کوڈ استعمال کر سکتے ہیں
کوڈ:
/////////////////////////////////////////////////////////////////////////
////////// CPU TIME CALCULATION CODE IS HERE ///////////////////////////
///////////////////////////////////////////////////////////////////////
#define long long __int64
__int64 CPUTIME() {
   int res[2];                              // store 64 bit result here
   
   #if defined(__GNUC__) && !defined(__INTEL_COMPILER)
   // Inline assembly in AT&T syntax

   #if defined (_LP64)                      // 64 bit mode
      __asm__ __volatile__  (               // serialize (save rbx)
      "xorl %%eax,%%eax \n push %%rbx \n cpuid \n"
       ::: "%rax", "%rcx", "%rdx");
      __asm__ __volatile__  (               // read TSC, store edx:eax in res
      "rdtsc\n"
       : "=a" (res[0]), "=d" (res[1]) );
      __asm__ __volatile__  (               // serialize again
      "xorl %%eax,%%eax \n cpuid \n pop %%rbx \n"
       ::: "%rax", "%rcx", "%rdx");
   #else                                    // 32 bit mode
      __asm__ __volatile__  (               // serialize (save ebx)
      "xorl %%eax,%%eax \n pushl %%ebx \n cpuid \n"
       ::: "%eax", "%ecx", "%edx");
      __asm__ __volatile__  (               // read TSC, store edx:eax in res
      "rdtsc\n"
       : "=a" (res[0]), "=d" (res[1]) );
      __asm__ __volatile__  (               // serialize again
      "xorl %%eax,%%eax \n cpuid \n popl %%ebx \n"
       ::: "%eax", "%ecx", "%edx");
   #endif
   #else
   // Inline assembly in MASM syntax
      __asm {
         xor eax, eax
         cpuid                              // serialize
         rdtsc                              // read TSC
         mov dword ptr res, eax             // store low dword in res[0]
         mov dword ptr res+4, edx           // store high dword in res[1]
         xor eax, eax
         cpuid                              // serialize again
      };
   #endif   // __GNUC__
   
   return *(__int64*)res;                   // return result
}
/////////////////////////////////////////////// END  Here ///////////////////
__int64 start, finish;  ////////////////////CPU TIME VARIABLES //////////////
///////////////////////////////////////////////////////////////////////////
اس کوڈ کو فائل میں اوپر لکھ دیں جہاں لائبریریز کی ہیڈر فائل لکھتے ہیں اس کے نیچے اسے لکھ دیں ۔ اور پھر start اور finish ویریئبلز کی مدد سے آپ ٹائم نوٹ کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے یہ ٹائم نینو سیکنڈز میں دکھائے گا۔
اب اگر آپ نے کسی کوڈ کا چلنے کا وقت معلوم کرنا ہے تو اس طرح کر سکتے ہیں۔
کوڈ:
( )start = CPUTIME
یہاں وہ کوڈ لکھ دے جسکا چلنے کا وقت آپ معلوم کرنا چاہتے ہیں؛
( )finish = CPUTIME
اور پھر ان دونوں ٹائمز کا فرق معلوم کرلیں یہ آپ کو اتنے کوڈ کے چلنے کا وقت دے دیگا جہاں سے ہم نے سٹارٹ کے ویرئیبل میں ٹائم نوٹ کیا اور پھر فنش کے ویرئیبل تک ٹائم نوٹ کیا۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
wajee (17-06-09), ایس اے نقوی (17-06-09)
پرانا 17-06-09, 12:04 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,015
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ایک بار پھر معافی کیونکہ مجھے ان چیزوں کا کوئی علم نہیں ہے
یہ سیکشن ہمارے آفس سٹاف کے پاس ہوتا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
رضی (17-06-09), شاہ جی 90 (18-06-09)
پرانا 17-06-09, 01:02 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے آپ سے لائبرری کا پوچھا تھا اسکے بارے میں تو بتا دیں یہ کہاں ہوتی ہے اور کس کام آتی ہے کہیں پڑھا تھا بہت اہم ہوتی ہیں ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
رضی (17-06-09), شاہ جی 90 (18-06-09)
پرانا 17-06-09, 07:33 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لائبریری یار آپ اس فائل کو کہتے ہو جو پہلے سے بلٹن ہو اور آپ اسے اپنے کوڈ میں استعمال کر کے وہ والی فنکشنیلٹی حاصل کرسکتے ہو اس سے آپ کو یہ فائدہ ھوتا ہے کہ وہ کوڈ دوبارانہیں لکھنا پڑتا۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
wajee (18-06-09), شاہ جی 90 (18-06-09)
پرانا 18-06-09, 01:03 PM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رازی یہ بہت مفید ہے لیکن ان کے لیے جنہیں یہ آتا ہے ، ہم نے انٹر نیٹ سے کچھہ سیکھنے کی کوشش تو کی لیکن وقت کی کمی اور الجھا ہوا موضوع کچھہ سمجھ نہ آئی اور چھوڑ‌دیا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (18-06-09)
پرانا 18-06-09, 01:33 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
لائبریری یار آپ اس فائل کو کہتے ہو جو پہلے سے بلٹن ہو اور آپ اسے اپنے کوڈ میں استعمال کر کے وہ والی فنکشنیلٹی حاصل کرسکتے ہو اس سے آپ کو یہ فائدہ ھوتا ہے کہ وہ کوڈ دوبارانہیں لکھنا پڑتا۔
کیا ہم یہ خود بھی بنا سکتے ہیں‌ dll فائل
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (18-06-09)
پرانا 18-06-09, 03:25 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈی ایل ایل فائلز ہی لائبریریز نہیں کہلاتی اپنا بنایا ہوا کوڈ بھی دوبارا استعمال کر سکتے ہیں اور آپ خود بھی ڈی ایل ایل بنا سکتے ہیں مگر اس پر میں نے ابھی کوئی تجربہ نہیں کیا ۔

Last edited by رضی; 18-06-09 at 04:58 PM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (18-06-09)
پرانا 18-06-09, 03:26 PM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ازی یہ بہت مفید ہے لیکن ان کے لیے جنہیں یہ آتا ہے ، ہم نے انٹر نیٹ سے کچھہ سیکھنے کی کوشش تو کی لیکن وقت کی کمی اور الجھا ہوا موضوع کچھہ سمجھ نہ آئی اور چھوڑ‌دیا
بھائی یہ ان لوگوں کے لیئے ہے جو وی سی پلس پلس میں کوڈ کرتے ہیں اگر کسی کوڈ کے چلنے کا وقت معلوم کرنا چاہیں تو وہ اس طریقے سے بھی کر سکتے ہیں۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-06-09, 03:59 PM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
ڈی ایل ایل فائلز ہی لائبریریز نہیں کہلاتی اپنا بنایا ہوا کوڈ بھی دوبارا استعمال کر سکتے ہیں اور آپ خود بھی ڈی ایل ایل بنا سکتے ہیں مگر اس پر میں نے ابھی کوئی تضربہ نہیں کیا ۔
تضربہ نہیں تجربہ کیوں انڈیا والوں کی طرح تضربے پے اتر آئے آپ
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (19-06-09)
پرانا 19-06-09, 11:39 AM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میرےٹھیک کر دیا گیا ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (20-06-09)
جواب

Tags
color, cpu, معلوم, بھائی, سٹاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفکر ایمان تنہائی شب میں بیتاب ہوا بزم خیال محمودالحق 1 18-01-10 09:58 AM
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں M.UMER شاعری اور مصوری 6 11-06-09 09:22 PM
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں تفسیر حیدر شعر و شاعری 4 19-08-08 10:58 PM
سندھ میں مجھ سمیت ہرکوئی انتخابات کلاشنکوف کے بل پر جیتا،ارباب رحیم عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 11:58 AM
راموکی شعلے میں امیتابھ بنے گبر محمدعدنان فلمی دنیا 0 17-12-07 03:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger