| اوپن سورس ڈیویلپمنٹ اوپن سورس ڈیویلپمنٹ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم دوستو! سب سے پہلے تو معذرت کے وعدہ بہت دیر سے کیا ہوا تھا مگر وعدہ وفاہ اب کر رہا ہوں۔
RapidShare: Easy Filehosting یہ لنک میں آپ کے لیئے بھیج رہا ہوں اس میں گراف ڈیٹا سٹرکچر کی امپلیمینٹیشن کی ہوئی ہے وہ بھی تین طرح سے۔ 1 ۔یوزر کے بتائے ہوئے طریقے پر 2 ۔فائل سے ڈیٹا پڑھ کر 3 ۔رینڈم یعنی اپنی مرضی سے یہ اسائنمنٹ وی سی پلس پلس میں بنائی ہوئی ہے۔ اگر کوئی بندہ فائل پرھنا اور لکھنا چاہتا ہے تو آپ وہ کوڈ یہاں سے لے سکتے ہیں۔ اگر کوئی ایونٹ ہینڈلر کا استعمال جاننا چاہتا ہے تو یہ اسائنمنٹ اس کی بھی مدد کر سکتی ہے ۔ اور اگر کوئی گراف ڈیٹا سٹرکچر کو امپلیمنٹ کرنا چاہتا ہے تو اس کے لیئے تو یہ اسائنمٹ نعمت ہے۔ اگر کسی کا کوئی بھی سوال ھو اس کے بارے میں تو آپ مجھ سے یہاں پوچھ سکتے ہیں
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اکرم بھائی چیک کیا ہے تو کچھ رہنمائی فرمائیں اور وقاص میاں یہ اس لنک پر بھی آپ کے لیئے مکمل کوڈ دستیاب ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, مکمل, معذرت, اسلام, بھائی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہارڈ ڈسک کی پارٹیشن اور ونڈوز کی انسٹالیشن کا طریقہ | قیصرجی | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 26 | 25-04-12 02:02 PM |
| USB فلیش کا ڈیٹا غائب ۔ ۔ ۔ ۔ | فرحان دانش | Ask Experts ماہرین کی رائے | 15 | 18-02-09 12:38 PM |
| امریکہ سے اسٹرٹیجک تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں‘ یوسف رضاگیلانی کراچی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 07:35 AM |
| امریکی ایجنسیوں سے تعاون پاکستان کے اسٹرٹیجک مفادات کیلئے خطرہ؟ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-02-08 12:12 PM |
| امریکا اور پاکستان میں اسٹرٹیجک ڈائیلاگ 6ماہ میں ایک مرتبہ منعقد کرنے کافیصلہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-12-07 07:39 AM |