واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > اوپن سورس ڈیویلپمنٹ



اوپن سورس ڈیویلپمنٹ اوپن سورس ڈیویلپمنٹ


گوگل ویب ٹول کٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-10-11, 02:09 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گوگل ویب ٹول کٹ

گوگل ویب ٹول کٹ

گوگل ویب ٹول کٹ ایک ڈیویلپمینٹ ٹول کٹ ہے کہ جو آپٹیمائزڈ اور کمپلیکس قسم کی ویب سائیٹس بنانے کے لیئے ہے ۔ گوگل ویب ٹول کٹ فری اور اوپن سورس ٹول کٹ ہے کہ کہ گوگل کی جانب سے ان ڈویپلر حضرات کے لیئے بنائی گئی ہے جو کہ ویب ٹیکنالوجیز جیسا کہ ایچ ٹی ایم ایل، ایجیکس اور جاوا سکرپٹ کی زیادہ شد بد نہیں رکھتے۔ یہ ان ڈویلپر حضرات کے لیئے ہے جو صرف جاوا جانتے ہوں تو وہ گوگل ویب ٹول کٹ کی مدد سے ایک بہترین ویب سائیڈ تیار کر سکتے ہیں۔ گوگل کا دعویٰ ہے کہ یہ کراس براوذر کمپیٹیبل ویب سائیٹ بنانے کے لیئے ایک بہترین ٹول ہے ۔ اور گوگل کا یہ بھی دعوٰی ہے کہ اگر آپ کو ایچ ٹی ایم ایل ، جاوا سکرپٹ اور ایکس ایم ایل ایچ ٹی ٹی پی ریکوسٹ وغیرہ میں ماہر نہیں بھی ہیں اور صرف جاوا جانتے ہیں تو آپ ایجیکس بیسڈ ویب سائیٹ بنانے کے قابل ھو سکتے ہیں۔ لیکن میرا ذاتی تجربہ یہ کہتا ہے کہ کراس براؤزر والا دعوٰی گوگل کا سو فیصد درست نہیں ہے۔ گوگل کا یہ بھی کہنا ہے کہ گوگل ویو، گوگل ایڈورڈ اور گوگل آرکٹ اسی ٹول کٹ کی مدد سے بنائے گئے ہیں۔

گوگل ویب ٹول کٹ جاوا بیسڈ اے پی آئی مہیا کرتا ہے جو آپکو ایجیکس بیسڈ ایلیکیشن بنانے کی سہولت دیتا ہے آپ جاوا میں کوڈ کرتے ہیں اور جب اسے کمائل کرتے ہیں تو گوگل ویب ٹول کٹ اسے خود ہی ایچ ٹی ایم ایل اور جاوا سکرپٹ میں کنورٹ کر دیتا ہے جو کہ تمام براوذر اور موبائل براؤزر پر یکساں طور پر چلے گا۔

میری ذاتی رائے یہ کہ یہ ایک بہترین ٹول ہے ۔ نہایت سادہ اور آسان بھی ہے۔
بنیادی طور پر جن کنٹرولز اور فیچرز کو یہ مہیا کرتا ہے اسکا شو کیس آپ یہاں سے دیکھ سکتے ہیں
http://gwt.google.com/samples/Showca...ml#!CwCheckBox
لیکن اس میں نئے کنٹرولز بنانے نہایت ہی سادہ ہے اور جتنے چاہیے اپنی ریکوارمنٹ کے مطابق نئے کنٹرولز بنا سکتے ہیں ۔ یہ کافی سکیلیبل ہے۔
لوگوں نے تو اس کو استعمال کر کے پوری پوری لائیبریز بنائی ہوئی ہیں۔

جیسا کہ آپ انکو دیکھ سکتے ہیں
GWT-Ext Showcase
Smart GWT Showcase

انشاءاللہ موقع ملا تو آپ حضرات کو سیکھانے کی کوشش کروں گا ۔ ابھی تو میرا لیپ ٹاپ کسی کام کا نہیں بیمار پڑا ہے ۔ اب وہ صرف پاک نیٹ پر لکھنے پڑھنے کے ہی کام آتا ہے صرف۔

میں نے تو حیدر بھیا سے درخواست کی تھی کہ

ایسا کریں آُ ایک عدد لیپ ٹاپ مجھے بھیجیں اس والے سیکشن کو میں دیکھتا ہوں

اقتباس:
کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق اپنی معلومات شئیر کیجیے اور جیتے شاندار انعام
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
asakpke (24-10-11), پاکستانی (29-10-11), ننھا بچہ (24-10-11), محمدعدنان (04-11-11), wajee (24-10-11), عبدالقدوس (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 12:17 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,754
کمائي: 26,228
شکریہ: 899
1,262 مراسلہ میں 2,881 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
انشاءاللہ موقع ملا تو آپ حضرات کو سیکھانے کی کوشش کروں گا ۔ ابھی تو میرا لیپ ٹاپ کسی کام کا نہیں بیمار پڑا ہے ۔ اب وہ صرف پاک نیٹ پر لکھنے پڑھنے کے ہی کام آتا ہے صرف۔
رضی بھائی سیکھنے والوں میں میرانام ابھی سے لکھ لیجیے ، میں اپنے استاد کے لیپ ٹاپ کے لیے تہہ دل سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ اسے شفائے کاملہ عاجلہ عطافرمائے ، اگر شفا قسمت میں نہ ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی آپ خود بہتر سمجھتے ہیں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (25-10-11)
پرانا 24-10-11, 04:03 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,689
کمائي: 31,843
شکریہ: 10,596
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی آپ نے جو لنک دیے ہیں وہ اوپن نہیں ہو رہے؟
احمد بلال آن لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-10-11)
پرانا 24-10-11, 07:01 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
رضی آپ نے جو لنک دیے ہیں وہ اوپن نہیں ہو رہے؟
میرے پاس تو تینوں کھل رہے ہیں یہ تھوڑا وقت لیتے ہیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, ہے۔, فری, کوشش, کمپیوٹر, گوگل, گئی, ٹاپ, پاک, ویب, لیپ, موقع, موبائل, مطابق, ایکس, انفارمیشن ٹیکنالوجی, انعام, بہترین, حضرات, دیکھ, درخواست, سیکشن, شاندار, طور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
1000 ویب ٹولز محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 0 20-11-09 06:38 AM
اب ویب سائیٹ بنائیں منٹون میں محمدعدنان سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 11 13-10-09 09:06 PM
قرآنی آیات کے موبائل رنگ ٹونز حرام قرار ابو عمار گپ شپ 8 28-02-09 12:00 PM
کارٹون گارڈن مسافر دلچسپ اور عجیب 2 28-01-09 12:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger