| اوپن سورس ڈیویلپمنٹ اوپن سورس ڈیویلپمنٹ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
RapidShare: Easy Filehosting جس اسائنمنٹ کا لنک دے رہا ہوں یہ بھی وی سی پلس پلس میں بنائی گئی ہے اور یہ نیومیرکل میتھڈز کے سوالات کو حل کرتی ہے ۔ اور کچھ کا گراف بھی بناتی ہے۔ اوپن سورس کوڈ کے طور پر آپ کے لیئے پیش کرتا ہوں ۔ اس کے بارے میں کسی بھی قسم کا سوال ہو ضرور پوچھیں۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل اس لنک پر آپ کے لیئے مکمل کوڈ حاضر ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا میں چیک کرتا ہو یہ 6 ایم بی کا ہے شکریہ
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وی سی پلس پلس 6 میں ہے۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راضی بھائی میں اسمیں exe والی فائل چلا رہا ہو تو dll والا کچھ ایرر آ رہا ہے ہر exe والی فائل میں کیوں ۔۔۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (15-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب وی سی پلس پلس 6 جب انسٹال کیا جاتا ہے تو وہ کافی ڈی ایل فائلز کاپی کر دیتا ہے اس کو چلانے کے لیئے کچھ ڈی ایل ایل فائلز ضروری ہیں میں آپ کو وہ جیک کر کے بتاؤں گا کہ کون کونسی فائلز ضروری ہیں ۔ میرے پاس وی سی انسٹال ہے اس لیئے میرے پاس مسئلہ نہیں آرہا۔ اور میں آپ کو چیک کر کے وہ فائلز بھیج دوں گا۔
اگر وی سی انسٹال کر لیں تو بھی وہ مسئلہ نہیں آئے گا۔ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | wajee (15-06-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار ایک دو دن انتظار کرو اگر نہیں کرنا چاہتے تو میں کوشش کرتا ہوں معلوم کرنے کی کہ کون کون سی ڈی ایل ایل سے کام چل جائے گا پھر وہ بھی آپ کے لیئے رکھ دوں گا یہاں پر ۔دو تین دن بعد یہ کام کر دوں گا۔ اگر زندگی نے وفا کی ۔انشاءاللہ تعالٰی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, وفا, مکمل, معلوم, اسلام, بھائی, حل, زندگی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Numerical Analysis/Computing Project | aruz | اوپن سورس ڈیویلپمنٹ | 11 | 01-02-10 11:19 PM |
| Question paper in year 2020 | اخترحسین | ایس ایم ایس | 5 | 10-10-09 07:51 PM |
| SWOT Analysis | طاھر | Chit Chat | 1 | 08-03-08 08:13 AM |
| Interview Question | ابو عمار | Chit Chat | 2 | 28-09-07 12:52 PM |
| Psycho Analysis | خرم شہزاد خرم | اشفاق احمد | 0 | 27-09-07 09:49 AM |