| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
| 13 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#16 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,544
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم بھائی مجھے آپکی لکھی ہوئی بات پر ہنسی آئی مگر ابھی نہیں لکھوں گا پھر کبھی کسی پوسٹ پر، میرے ساتھ جو کراچی میں حادثہ ہوا تھا وہ بھی ائرپورٹ ٹیکسی میں 4 بندوں کا تھا ایک ٹیکسی والا اور اس کا پارٹنر اور دو الگ بندے اور رات کا وقت ۔ ہا ہا ہا - لیکن میں لٹا نہیں کیونکہ میرے پاس ہر بیماری کا توڑ ھے۔ لیکن واقع بہت خطرناک تھا۔ اور میرے دوست کے ساتھ جو ہوا وہ لاہور ائرپورٹ میں ٹیکسی کا تھا مگر ایک بندہ کے ساتھ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,197
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے ماموں اور آپکی آپ بیتی میں مطابقت پائی جاتی ہے
کھبی وقت ملے تو ضرور بتادیجئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بھی ہنسو گا۔۔۔۔۔ ٹھا کرکے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
صلہ عمر | صلہ جو ہم نے عمر سے پایا ہے: اصل چرسی
ڈاکٹر عمر بنگش کی تحریر ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,060
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا واقعی چراس اتنی عام ہے کیا ہر پانچواں بندہ چرس پیتا ہے جس طرح کراچی میں ہر تیسرا بندہ گھٹکا ، مین پوری،چھالیا،2100 کھاتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | عبدالقدوس (08-10-11), عبداللہ آدم (09-10-11) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,060
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,544
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سگریٹ، چرس، بھانگ، گوٹکا، پتی، تمباکو، نسوار وغیرہ وغیرہ پہلی مرتبہ یا شروع شروع میں استعمال کرنے سے بہت کچھ ہوتا ھے اور اگر اس کا استعمال جاری رہے تو ایک شوقیہ عادت بن جاتی ھے پھر چند لمحوں کے لئے نشہ سا ہوتا ھے اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ اکثر دیکھا گیا ھے جو اسے ضرورت سے زیادہ استعمال کرتے ہیں تو دماغ بھی درست سے کام نہیں کرتا۔ سگریٹ شوق سے پینے والے اکثر منہ میں ہی دھنواں رکھ کے باہر نکال دیتے ہیں اس میں منہ کڑوا ہو جاتا ھے کیونکہ نیکوٹین منہ میں جمع رہتی ھے اس سے کوئی نشہ نہیں ہوتا، دوسرا کچھ لوگ شوقیہ عادت والے آدھا دھنواں اندر کو کھینچتے ہیں اور آدھا منہ میں رکھتے ہیں، اس کا نشہ نہ ہونے کے برابر ہوتا ھے۔ تیسرا کچھ لوگ پورا دھنواں اندر کو کھینچتے ہیں اس سے نشہ بہت زیادہ ہوتا ھے اور یہ جسمانی صحت کے لئے بھی بہت نقصان دہ ھے۔ چرس پینے والے زیادہ تر وہ لوگ ہیں جو گلیوں میں پھیری کا کاروبار کرتے ہیں۔ اور یہ لوگ اکثر اپنی فیملی کے لئے ہمیشہ عذاب ہی ثابت ہوئے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#24 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: Dufferistan.com
مراسلات: 13
کمائي: 416
شکریہ: 28
11 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ویسے تو تم نے بڑے قانون قاعدے بنائے ہوتے ہیں کاپی پیسٹ کی ابھی کوئی آئنی ترمیم کر لو اور کم سے کم سینئر ممبران کو تو ”بلاگی ایتھکس“ کا خیال کرنا چاہیے |
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, green, کارڈ, پولیس, پاکستان, قصہ, مفت, آج, اللہ, تحریر, جواب, خوش, خان, خدا, دھماکہ, دوست, رات, شہر, شام, عوامی, علاقہ, عرصہ, غیرت, صوبہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 05:13 AM |
| ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر | یاسر عمران مرزا | SEO and Marketing | 15 | 28-11-10 12:55 AM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:27 AM |