واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


میرا دوست پاک نیٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-09, 09:24 AM  
میرا دوست پاک نیٹ
بزم خیال بزم خیال آف لائن ہے 23-11-09, 09:24 AM

میرا دوست پاک نیٹ جو کچھ عرصہ پہلے مجھے اجنبی تھا پھر رفتہ رفتہ دل میں گھر کرتا روح میں اترنے کی سازش کر رہا ہے مگر مجھے محبت کے اس جال میں نہیں پنسنا کیونکہ اگر جدا ہو جائیں تو دل کا روگ بن جاتے ہے بہت سے نام اپنے شخصیت سے بھی بڑھ کر نام بن جاتے ہیں کوئی بڑا نام بے نام ہو کر بھی رہ سکتا ہے ایک ایسا گلستان جہاں جدا رنگ و مہک کا ہر پھول کھلا ہے جسے جو پسند ہو چن سکتا ہے محسوس کر سکتا ہے مسحور ہو سکتا ہے مگر خیال رہے ان نرم و نازک پھول پتیوں کو توڑنا مت ان کی دلکشی ان کے کھلنے میں ہے یہاں کانٹے ان کی حفاظت نہیں کرتے بلکہ ہاتھ خود محافظ ہیں کچھ ہاتھ انہیں مسلنے کے درپے ہو سکتے ہیں مگر یہ گلستان قلب روح سے لفظوں کی آبیاری سے پنپ رہا ہے ہاتھوں کے بنائے مجسمے تو ٹوٹ سکتے ہیں مگر تخیل میں بسائے محبوب نہیں روٹھا کرتے یہاں کوئی کسی سے آواز و لباس سے برتر نہیں عقل و شعور سے بھی کوئی کم تر نہیں ہر انسان آئینے میں اپنا ہی عکس رکھتا ہے دوسروں کو اپنا ہم خیال بنانا ایک احسن فعل ہے مگر اپنی رائے کو ہر تنقید سے بالا تر رکھنا مثبت سوچ کی غمازی نہیں کرتا اور دوسروں کی رائے ذاتیات کے زمرے میں لانا بھی احسن نہیں ہو گا ہم سبھی پسند نا پسند کی بنیاد پر اپنے اپنے اصول طے کر لیتے ہیں اور پھر ایک نہ ختم ہونے والی بحث کا سبب بنتے ہیں محبت اور برداشت ایک ایسا راستہ ہے جس پر چل کر ہر مسئلہ کا حل نکل سکتا ہے ہم خود اپنے ہی ہاتھوں دروازے بند کر لیتے ہیں کھلے دل سے پاک نیٹ کی اس محفل میں ہمیں آنا چاہیے محبت اخوت بھائی چارہ رواداری کی لازوال اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے ہر قسم کے اختلاف اور تضاد سے بالا تر ہو کر ایک اچھے مسلمان اور انسان ہونے کا عملی مظاہرہ کریں جو ہمارا دینی و ملی فریضہ کا تقاضا بھی ہے اگر سچ پوچھیں تو ہمارے انہی اختلافات کی بدولت بحثیت مجموعی قوم قومیت کے جزبے ہی سے عاری ہوتی جارہی ہے آئیں اس محفل جس کا نام ہی پاکستان کی نسبت سے پاک نیٹ ہے کی آبیاری اپنے حسن سلوک سے کریں
السلام

پاک نیٹ کے دوستو آؤ سب دعا کریں

Last edited by منتظمین; 24-11-09 at 09:49 PM..

 
بزم خیال's Avatar
بزم خیال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1089
Reply With Quote
24 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), فیضان صديقی ,سندھ (16-01-10), فیصل ناصر (09-10-11), گوہر (16-12-09), پاکستانی (08-10-11), ھارون اعظم (10-04-10), نیلم خان (07-12-09), محمد یاسرعلی (08-10-11), محمدعدنان (24-11-09), wajee (09-10-11), ایس اے نقوی (24-11-09), ام طلحہ (24-11-09), احمد بلال (11-01-10), ارشد کمبوہ (08-10-11), حیدر (08-10-11), رانا امر (25-11-09), راجہ اکرام (06-12-09), رضی (10-10-11), سیلانی (24-11-09), سحر (23-11-09), شاہ جی 90 (19-08-10), عامرشہزاد (23-11-09), عبدالقدوس (24-11-09), عدنان دانی (23-11-09)
پرانا 07-12-09, 10:09 AM   #16
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
سلام محمود بھائی
میں ایک طویل وقفے کے بعد آج ہی حاضر ہوا ہوں، اور یہ مضمون نظر سے گزرا، آپ کے دیگر بھی کئی مضامین پڑھے، ماشاء اللہ بہت اچھا انداز ہے۔ اور موضوعات بطور خاص اہم ہیں۔
اسی طرح لکھتے رہیے
لیکن ایک بات میں نے آپ کے تمام ہی مضامین میں محسوس کی ہے کہ فل سٹاپ یا کومہ کا استعمال نظر نہیں آتا، کسی بھی تحریر کے لئے ان کی اہمیت غیر معمولی ہے اس کے بغیر حقیقی لطف حاصل نہیں ہوتا
اگر اس جانب بھی توجہ دی جائے تو مزہ دو بالا ہو جائے گا

و السلام


شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), نیلم خان (07-12-09), حیدر (08-10-11), راجہ اکرام (07-12-09)
پرانا 07-12-09, 10:26 AM   #17
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,369
شکریہ: 25,518
10,397 مراسلہ میں 38,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت الفاظ
محمود بھائی بہت شکریہ
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), بزم خیال (08-12-09), حیدر (08-10-11)
پرانا 07-12-09, 10:36 AM   #18
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی سلسلے کی ایک کڑی

پاک نیٹ۔۔۔اور ۔۔۔۔۔ میں (سالگرہ کے موقع پر)
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (08-12-09), حیدر (08-10-11)
پرانا 08-12-09, 05:13 AM   #19
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,424
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
بہت خوبصورت الفاظ
محمود بھائی بہت شکریہ
نیلم بہن آپ کا شکریہ جو میری تحریر کو لائق تحسین جانا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-12-09), حیدر (08-10-11)
پرانا 08-12-09, 05:15 AM   #20
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,424
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم
اکرام بھائی واقعی بہت خوبصورت تحریر لکھی آپ نے ، اور خوبصورت پیرائے میں عقیدت جزبات کو قلمبند کیا ، اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-12-09), حیدر (08-10-11)
پرانا 10-12-09, 02:08 PM   #21
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,369
شکریہ: 25,518
10,397 مراسلہ میں 38,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
نیلم بہن آپ کا شکریہ جو میری تحریر کو لائق تحسین جانا
اللہ پاک آپ کو مزید ہمت اور کامیابیوں سے نوازے آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), بزم خیال (26-12-09), حیدر (08-10-11)
پرانا 26-12-09, 09:02 AM   #22
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,424
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اللہ پاک آپ کو مزید ہمت اور کامیابیوں سے نوازے آمین ۔
آمین ! دعاؤں میں بھائی کو ہمیشہ یاد رکھئیے گا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-10-11)
پرانا 18-08-10, 03:39 PM   #23
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,015
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بار پھر محمود بھائی کے قلم سے پاک نیٹ سے متلعق محبت بھرے الفاظ نئے اراکین کےلئے پیش خدمت ہیں
بصد شکریہ محمود بھائی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-08-10), بزم خیال (22-08-10), حیدر (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 12:11 AM   #24
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے یہ بزم خیال محمود پائن ہیں۔ ہم بک کے ٹائٹل میں رنگے گئے ہیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (09-10-11), حیدر (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 08:42 AM   #25
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,491
کمائي: 52,034
شکریہ: 5,850
3,212 مراسلہ میں 6,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست
ہمیشہ کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (09-10-11), حیدر (08-10-11)
پرانا 09-10-11, 06:47 AM   #26
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,424
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
ارے یہ بزم خیال محمود پائن ہیں۔ ہم بک کے ٹائٹل میں رنگے گئے ہیں ۔
ارے رضی یہ پائن کس ڈکشنری کا لفظ ہے ۔ کہیں اردو کا "بھائی جان "پنجابی میں بولے جانے والا تو نہیں ۔
یہ ٹائٹل میں رنگے جانے کی کیا کہانی ہے ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-10-11)
پرانا 09-10-11, 06:52 AM   #27
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,424
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
زبردست
ہمیشہ کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ جی شکریہ
اب پاک نیٹ مجھے ویسا دکھائی نہیں دیتا ۔شائد توقعات زیادہ بڑھ گئی ہیں ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-11, 12:37 AM   #28
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بزم خیال مراسلہ دیکھیں
ارے رضی یہ پائن کس ڈکشنری کا لفظ ہے ۔ کہیں اردو کا "بھائی جان "پنجابی میں بولے جانے والا تو نہیں ۔
یہ ٹائٹل میں رنگے جانے کی کیا کہانی ہے ۔
جی یہ اردو کا بھائی جان والا پائن ہی ہے۔ ٹائٹل میں رنگے جانے کا مطلب بک کے ٹائٹل پر آپ نے آئی ڈی بھی بدل لی ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (21-11-11)
جواب

Tags
فورم, کمال, پھول, پاک, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, محبت, آج, انسان, اجنبی, اسلامی, بھائی, جواب, حل, خون, دوست, دل, دعا, راستہ, شہر, عقل, عرصہ, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 03:59 AM
ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 11:03 AM
میرے دوست انوار اسحاق کو خوش آمدید J.S تعارف 7 14-08-08 09:18 PM
دو دوست چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 21-12-07 12:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger