| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 5 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جن لوگوں نے خون دے کر گلزار وطن سینچا ہے وہ کبھی بھی اس وطن کو بھارت میں نہیں جانے دیں گے انشاء اللہ پورا بھارت پاکستان ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان زندہ باد۔۔۔۔۔۔ پاکستان پائندہ باد خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,272
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جوش جذبات اچھے ہوتے ہیں لیکن ذہن میں رہے کہ یہ جوش جذبات کہیں ہمارے ایمان کو ہی نقصان نہ پہنچا دیں۔ گھٹیا سے گھٹیا درجے کا مسلمان اعلیٰ سے اعلیٰ درجے کے غیر مسلم سے اچھا ہوتا ہے۔وجہ صرف یہ ہے کہ جس طرح اگر آپ کسی پیپر کی لازمی معروضی حل نہ کریں اور اس میں فیل ہو جائیں تو بے شک آپ انشائییہ حصہ سب سےبہترین حل کر ڈالیں تو پھر بھی آپ فیل ہی متصور ہوں گے۔امید ہی آپ میرا اشارہ سمجھ گئے ہوں گے،۔والسلام
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (05-02-10), فیضان صديقی ,سندھ (05-02-10), فیصل ناصر (05-02-10), ھارون اعظم (05-02-10), wajee (05-02-10), راجہ اکرام (05-02-10), رضی (05-02-10), طاھر (06-02-10) |
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,272
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہا یہ وجی بھائی اپنے وقاص بھائی ہیں۔ ایک تو یہ نام تبدیلی کا معاملہ بھی گڑدم گھٹالہ کر دیتا ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے خود لکھتے ہوئے برا لگ رہا ہے لیکن کچھ دوستوں کے ساتھ جو سلوک ہوا ہے تو انہوں نے مجھے سے ایسا لکھنے کو کہا اور ایسا کہنا انکا حق بھی بنتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہر کسی کو اپنی رائے کے اظہار کا حق ہے۔ لیکن پاکستان کے خلاف بولنے والوں میں اتنی تو شرم ہونی چاہیئے کہ جس ملک میں بیٹھے ہیں اسی کی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔ اور ملک بھی وہ جس کے لئے ان کے آباء واجداد نے بڑی قربانیاں دی تھیں۔
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,272
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہ وقاص بھائی ظلم کا جواب اس سے بڑا ظلم کرنا نہیں ہے۔
اچھا میں ایک مثال دیتا ہوں اپنے ایک خاندانی مسئلہ کی۔ ہمارے چچاؤں کے خاندان کی ہمارے ماموؤں کے خاندان سے لڑائی ہو گئی۔ حتیٰ کہ ایک قتل ہو گیا۔ جو بندہ قتل ہوا اسکی بہن ہمارے ایک چچا کی بیگم تھیں۔ انہوں نے اپنی اولاد کے کان ہمارے خاندان کے خلاف بھرنا شروع کر دئیے۔ ایک دن ایسا آیا کہ 15 سال کی عمر میں اس کے ایک بیٹے نے اپنے ایک چچا کو قتل کرنے کی دھمکی دے دی۔ میرے چچا بات کو برداشت کر گئے۔معاملات بنتے بگڑتے رہے۔ پھر اس کو عقل آنا شروع ہو گئی۔اور 25 سال کی عمر تک اس کو سمجھ آ گئی کہ وہ جو کچھ دیکھتا تھا درحقیقت وہ"اسکو دکھایا جاتا تھا"۔ پھر وہ سعودیہ چلا گیا۔ اب اسکا ایک چھوٹا بھائی اسی علت کا شکار ہوگیاہے۔ پچھلے دنوں اس نے اپنے گھر پر ہونے والے مظالم کی فہرست پیش کی اور مجھے دھمکیاں لگائیں۔ میں نے مسکرا کر کہا کہ بھائی کچھ ایسے ہی شکوے تمہارے بڑے بھائی کو بھی تھے۔ انشا اللہ تم بھی سمجھ جاؤ گے۔ امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ کبھی کبھی آنکھوں کا دیکھا اور کانوں کا سنا بھی غلط ہوتا ہے۔جن مظالم کی آپ آج بات کرتے ہو بلوچ 1947 سے اسکی راگنی الاپ رہے ہیں۔پھر چند ایک کو وہی تصویر بھا جاتی ہے جو انکو دکھانے کی کوشش کی جاتی ہے تب غفار جان جیسے افرادپیدا ہوتے ہیں۔ ورنہ سوچنے کی بات ہے میں بھی تو بلوچ ہوں ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیضان صديقی ,سندھ (05-02-10), ھارون اعظم (05-02-10), مسٹر رائٹ (06-02-10), راجہ اکرام (05-02-10), رضی (05-02-10) |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() |
زیادہ بڑکیں بھی وہ لوگ مارتے ہیں جو ھندستان کے کافروں سے موت کے خوف کی وجہ سے پاکستان آئے(مجبورن(
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | طاھر (06-02-10) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب قربانیاں بھی تو آنے والی نسلوں کے لیے دی تھی نہ نا کہ اپنے لیے خود بھی تھوڑی دیر کے لیے سوچو!
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (05-02-10) |
|
|
#26 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کتنی مثالیں دو ۔ کراچی وہ واحد شہر جب ہڑتال کی تو جہاز اور ریلیں تک بند ہو گی تھی دنیا کا کوئی سا شہر ایسا نہیں جہاں ہڑتال ہو اور جہاز ریل گاڑیاں بند ہو گی ہو۔ جبکہ ایم کیو ایم بنی بھی نہیں تھی بھٹا کو دھمکی دی کہ کراچی سے گزر کر دیکھا تو مان جاہیں گے۔ اور بھی بہت کچھ ہے لکھنے کو ۔۔۔۔۔ Last edited by wajee; 05-02-10 at 09:12 PM. |
|
|
|
|
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#29 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,022
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جن دوستوں کے ساتھ برا ہوا ہم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، اللہ ظالموں کو ان کے کئے کی سزا ضرور دے گا، ان شاء اللہ اور وہ جوش جذبات میں ہو سکتا ہے اس طرح کی بات کر گئے ہوں، لیکن ہمارا یہ کام نہیں کہ اس طرح کی باتوں میں ان کا ساتھ دیں۔ ہمیں چاہیئے کہ ان کو حوصلہ دیں، تا ہم اگر وطن عزیز کے خلاف اتنے سخت جذبات ہوں تو انہیں ٹھنڈا کرنے کی کوشش کریں۔ صرف چند لوگوں کی حرکتوں کی وجہ سے پاکستان کو غلطی کہنا اور بھارت کے گن گانا میرے خیال سے کسی طور مناسب نہیں۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (05-02-10), رضی (05-02-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوۓ, ہوتے, فوری, ہوسکتا, کراچی, پہلے, وجہ, نظر, ملک, آبادی, ايک, اپنے, الزام, انجام, اردو, استعمال, بڑا, بچے, جواب, حصہ, دوچار, دے, شہر, عوامی, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|