| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 22 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (14-04-12), mama_shalla (28-12-11), Mohammad Abdullah (19-01-12), فرحان دانش (28-12-11), پاکستانی (30-12-11), ھارون اعظم (27-12-11), یاسر عمران مرزا (27-12-11), نبیل خان (27-12-11), موجو (28-12-11), مرزا عامر (27-12-11), wajee (27-12-11), ابوسعد (30-04-12), احمد نذیر (28-12-11), بلال الراعی (29-12-11), تبتیلا انجم (28-12-11), حیدر (27-12-11), راجہ اکرام (28-12-11), رضی (05-01-12), سام (27-12-11), طارق راحیل (30-12-11), عبدالقدوس (27-12-11), عبداللہ آدم (28-12-11) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 183
کمائي: 2,916
شکریہ: 202
108 مراسلہ میں 230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جنگ گروپ کو یا حامدمیرہویانجم سیٹھی کچھ بھی کہے یا لکھیں کچھ نہیں ہونے والا کیونکہ یہ کسی اورکی ایجنڈا پر کام کررہا ہے ۔سات سال پہلے تک یہ گروپ ہر حکومت کا حامی ہوا کرتاتھا ۔اچانک یہ اب ہر حکومت کا مخالف ہوگیا۔خواہ وہ "پی پی" ہو یا"ن لیگ" یا مشرف ۔۔ آپ نے نہیں دیکھا جب جیو پر پابندی لگائی گئی تھی تو پورے میڈیا کانام لے لے کرمیڈیاکو کیسا مشتعل کرنے کی کوشش کئی تھی اور وہ اسمیں کامیاب بھی رہا۔ذرا سی پابندی پرامریکہ اور برطانیہ کے بڑے بڑوں نے کیسا واویلا مچایاتھا عوام کو مشتعل کرنے کیلئے اور وہ بھی کافی حدتک کامیاب بھی رہا۔۔جیو کے ہر پروگرام میں آپ دیکھیں مایوسی ناکامی فیل بد نامی کے علاوہ عوام کیلئے کچھ بھی نہیں ، اگر کہیں کہیں اچھائی یا امید یا کامیابی یا جذبہ دیکھا رہے ہیں توسکینڈ کے حساب سے جبکہ منفی پروگرام کیلئے دن اور رات پورے۔۔ خیر ہو پاکستانی بھولے عوام کا۔ کاش ہم بہی ملک کے اندرقوم بن جائے صرف قوم "پاکستانی قوم"
|
|
|
|
| ابونعیم کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (07-01-12) |
|
|
#17 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
معذرت کے ساتھ جنگ گروپ ہمیشہ تو نہیں اکثر حکومتوں کو معتوب گروپ ہی رہا ہے،
نواز لیگ کے اس پر پابندیاں لگانے سے لیکر اب پیپلز پارٹی کی کومت میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ سامنے ہے. ہاں یہ بات اپنی جگہ ہے کہ یہ ایک سیکولر گروپ ہے اور منافق قسم کا سیکولر نہیں ہے، دوسرے لوگوں کی طرح. پھر میڈیا ہے تو اس نے پراپیگنڈہ تو کرنا ہی ہے، اور اس کا کام کیا ہے؟؟ اس لیے میری نظر میں کوئی بات اس میں اچنبھے والی نہیں ہے کہ جنگ یہ ک رر اہے اور وہ کررھا ہے. . . .. پچھلے دنوں مجھے سخت تکلیف ہوئی جب امیر جماعت اسامی سید منور حسن نے جنگ اور اے آر واے کو مخاطب کر کے میناز پاکستان پر کہا کہ وہ ان کو کوریج نہیں دیتے ہیں !!! بھئی جو ان کا نظریہ ہے اسی کو پروموٹ کریں گے نا، جب آپ اس میدان میں کچھ بھی نہیں کریں گے تو پھر ایسا ہی ہو گا، بہرحال جنگ گروپ جو بھی کر رہا ہے اپنے نظریے میں سچا اور صاف ہو کر رہا ہے، اس سلسے میں وہ کلیر ہیں. . . . اور اپنے نظریات کو سرعام نشر کرتے ہیں. . . . سوچنے کا کام اسلامی لوگوں کا ہے کہ انہوں نے کیوں مصلحتوں کے نام پر مداہنتوں کی چادریں اوڑھنا شروع کی ہوئی ہیں. . .
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ANP اور حقیقی گروپ کی مشترکہ حکمت عملی | شریف | خبریں | 7 | 11-01-12 09:00 PM |
| بارش کے کئي روپ | بنت آدم | گپ شپ | 1 | 19-04-11 02:34 PM |
| اڑ نے والی کار جلد حقیقت کا روپ دھار لے گی | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 2 | 02-07-08 07:08 AM |
| مسلم لیگ ”شیخا“ گروپ | میاں شاہد | گپ شپ | 10 | 15-06-08 07:11 AM |
| ہمارا گروپ اصلاحاتی گروپ کہلائے گا،(ق) لیگ کے30 ارکان کی حمایت حاصل ہے،کشم | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:05 AM |