| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
| 26 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا | compaq (08-12-11), Miss Khan (09-12-11), shafresha (10-12-11), فیصل ناصر (08-12-11), کنعان (13-12-11), گلز (01-01-12), ھارون اعظم (08-12-11), نبیل خان (13-12-11), ملک اظہر (08-12-11), محمدخلیل (08-12-11), مرزا عامر (08-12-11), معظم (08-12-11), wajee (13-12-11), ایکسٹو (08-12-11), ابوسعد (08-12-11), احمد نذیر (08-12-11), بنت حوا (13-12-11), تبتیلا انجم (13-12-11), رضی (08-12-11), زارا (08-12-11), سحر (08-12-11), شھزادباجوہ (11-12-11), شمشاد احمد (08-12-11), عبدالقدوس (08-12-11), عبداللہ حیدر (08-12-11), عروج (08-12-11) |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چليں وہ ميں كل انشاء اللہ پيش كر دوں گا۔۔۔ تب تك آپ اپني رائے بتا ديں۔۔۔ كہ آپ اس بيان سے كيا سمجھے ويسے ميں نے جو لنك اوپر ديا ہے اس ميں شان كربلا كے عنوان سے يہ بيان كتابي صورت ميں بھي موجود ہے۔۔ جيسے ميں پہلے بھي جستہ جستہ ديكھ چكا ہوں۔۔۔ يہ بيان وہ وہ كتابچہ غالبا ايك ہي ہے۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (10-12-11) |
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرسری نظر ڈالنے سے ایسا ہی لگتا ہے
شان کربلا تو نہیں سانحہ کربلا نامی کتابچہ دیکھا ہے ویسے مجھے لگتا ہے ویڈیو میں واقعات سے زیادہ فلسفہ شہادت پر زور دیا گیا ویڈیو اس کتابچہ کے بعد کی لگتی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (10-12-11) |
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ليكن ميرا سوال نہ سانحہ كربلا سےمتعلق ہے نہ شان كربلا سے اور نہ ہي فلسفہ شہادت سے۔۔۔۔ ميرا سوال تو يہ تھأ كہ
شيعہ سني كےدرميان حقيقي اور بنيادي اختلاف اصل ميں ہےكيا؟ |
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھیں آپ کے اس سوال کا جواب ملتا ہے یا نہیں
|
|
|
|
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
كيا آپ جواب دينا پسند نہيں فرمائيں گے؟؟؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (13-12-11), شھزادباجوہ (11-12-11) |
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی میں تو اس بات کا جواب دے چکا ہوں
یہ اختلاف کتابوں کا سمجھ لیں یا پھر روایتوں کا دونوں اطراف سے انہی کو بنیاد بنایا جاتا ہے |
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عقائد نظريات اور مسائل كتابوں اور روايات سے ہي ثابت ہوتے ہيں۔۔۔۔اب اس كے علاوہ اگر اور كوئي طريقہ ہے تو بتائيں۔۔۔۔
اگر كتابيں ہي وجہ نزاع ہيں۔ تو وحدت اديان كا نظريہ تو پھر قابل قبول ہو گيا۔۔۔ آخر يہوديت اور اسلام ميں بنيادي اختلاف كياہے۔۔۔يہي كتابيںہيں۔ عيسائيت اور اسلام ميںبنيادي اختلاف كيا ہے يہي كتابيں اور روايات ہيں |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر (13-12-11) |
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,460
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,505 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیعہ سنی اختلافات تو بہت زیادہ ہیں ۔ کلمہ ، نماز ، روزہ ، زکوۃ ، وغیرہ ہر معاملہ ہی جدا جدا ہے ۔ ۔ ۔ میں ان شاء اللہ ان اختلافات پہ کچھ روشنی ڈالنے کی کوشش کروں گا ۔ ۔ ۔ اگر فرصت ملی تو ایک نیا تھریڈ لگاؤں گا ۔ ۔ ۔
باقی چوہدری صاحب کی اپنی سوچ ہے ۔ میں اس سے اتفاق نہیں کرتا ۔ ۔ ۔ کیونکہ ہم اہل سنت والجماعت جس طرح حضرت ابو بکر صدیق ، حضرت عمر ، حضرت عثمان رضی اللہ عنہم ۔اور دیگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے محبت رکھتے ہیں اسی طرح اہل بیت طہاررضی اللہ عنہم اجمعین سے محبت اور عقیدت رکھتے ہیں ۔ اور کسی ایک کی بھی اجارہ داری ان مقدس ہستیوں پر قبول نہیں کرتے ۔ ۔ ۔ جیسے صحابہ کرام ہمارے ایمان کا حصہ ہیں بلکل اسی طرح اہل بیت طہار بھی ہمارے یمان کا حصہ ہیں ۔ ۔ ۔ جیسے ہم صحابہ کرام کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرتے بلکل اسی طرح اہل بیت طہار کی شانِ اقدس میں بھی ادنٰی گستاخی برداشت نہیں ۔ ۔ اور ہم ان سب مقدس ہستیوں سے اسی طرح پیار کرتے ہیں جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#40 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 266
کمائي: 5,514
شکریہ: 189
211 مراسلہ میں 501 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
برائے مہربانی وضاحت فرما دیں |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, express, gif, images, sub, کالم, ویسے, چوھدری, محبت, www, آج, اہل بیت, اللہ, ابوبکر, بیت, تمام, جاوید, حسین, حضرت, سوال, عقیدت, علم, عائشہ, عثمان, صدیق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کیا ہیں؟ | سیپ | شعبہ طب | 7 | 02-01-12 01:34 PM |
| اگر تصویر خراب نہ ہوتی! (از جاوید چوھدری) | shafresha | اپکے کالم | 5 | 29-03-11 11:42 PM |
| قراردِ پاکستانی (از جاوید چوھدری) | shafresha | اپکے کالم | 0 | 27-03-11 02:56 AM |
| ویب ڈویلوپر۔۔۔ | محمدخلیل | خاص آفرز اور اعلانات | 17 | 21-01-11 06:40 PM |
| گوھانڈیاں دا خیال | غلام مجتبی جان | سرائیکی فورمز | 0 | 12-10-10 12:50 AM |