| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 26 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | rabab (16-05-10), sahj (16-05-10), shafresha (15-05-10), فیصل ناصر (15-05-10), فرحان دانش (15-05-10), کنعان (19-05-10), گوہر (18-05-10), ھارون اعظم (15-05-10), یاسر عمران مرزا (19-05-10), وقاص احمد ضیاء (15-05-10), مجیب انڑ (18-05-10), مرزا عامر (27-07-10), wajee (16-05-10), اویسی (15-05-10), ام طلحہ (17-05-10), ابو عمار (19-05-10), احمد بلال (15-05-10), بزم خیال (16-05-10), حیدر (15-05-10), دین محمد وطن پال (08-12-10), راجہ اکرام (16-05-10), رضی (21-05-10), سحر (15-05-10), طارق راحیل (20-05-10), عبدالقدوس (15-05-10), عبداللہ آدم (15-05-10) |
|
|
#46 |
|
محسن
مقبول
|
بھائیو یہ یقیناً ایک بہت دکھ کی بات ھے۔ میرا پروگرام ہے کہ ایک ڈومین www.holocaustday.org کے نام سے available ہے اور اس کو میں رجسٹرکر لوں اور پھر اس پر صیح اور مستند معلومات جو کے یہودیوں کے متعلق ہیں ڈال دی جائیں۔
میرے پاس اس لحاظ سے کافی مفید معلومات بھی موجود ہیں۔ لیکن میں اپنے وقت کی کمی باعث آپ لوگوں سے بھی مدد چاہوں گا۔ کچھ کام میں کروں اور کچھ آپ لوگوں کے حوالے کر دوں ، کیوں کہ اس میں ٹائپنگ شامل ہے ۔ اگر کسی کو انگلش کا مسلہ ہو تو آپ لکھ دیں درستگی میں خود کر لوں گا۔ میں اسی سلسلے میں یہاں لندن میں موجود مستند سکالرز سے بات کروں گا تا کہ وہ بھی اپنی طرف سے اپنی معلومات بہم پہنچائیں۔ میں اس موضوع پر آپ حضرات کے خیالات بھی چاہتا ہوں۔ براہ مہربانی آپ سب لوگ اپنی آراء مفید مشورے مجھے ضرور ارسال کریں۔ بہت شکریہ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا | rabab (17-05-10), فیصل ناصر (17-05-10), احمد بلال (17-05-10), رضی (21-05-10), عبدالقدوس (17-05-10), عبداللہ آدم (17-05-10), عبداللہ حیدر (21-05-10) |
|
|
#47 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ان کتوں نے ایک دن کا اعلان کیا ہے لیکن ہمیں سارا سال ان یہودیوں کو ذلیل کرنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہولو کاسٹ ڈے صرف ایک دن کے لیے نہیں ہونا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے کوئی بتائے میںکیا کر سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیس بک پر اکائونٹ نہیں ہے میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (17-05-10) |
|
|
#48 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ بھائی
ہولوکوسٹ ڈے منانے کا مقصد یہودیودیوں کو freedom of expression کے معی سمجھانا ہے ۔ یہ گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بدلہ نہیں ۔ اس کے لیے تو ہم کو بہت کچھ کرنا ہے ۔ اپنے آپ کو تیار کرنا ہے سب سے پہلے ۔ ان کافروں سے مقابلے کے لیے ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | احمد بلال (17-05-10), راجہ اکرام (17-05-10), رضی (21-05-10), عبداللہ آدم (17-05-10), عبداللہ حیدر (21-05-10) |
|
|
#49 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ بھائی
ہولوکوسٹ ڈے منانے کا مقصد یہودیودیوں کو freedom of expression کے معی سمجھانا ہے ۔ یہ گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بدلہ نہیں ۔ اس کے لیے تو ہم کو بہت کچھ کرنا ہے ۔ اپنے آپ کو تیار کرنا ہے سب سے پہلے ۔ ان کافروں سے مقابلے کے لیے ۔ شکریہ |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (17-05-10) |
|
|
#50 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیس بک پر رپورٹس کی وجہ سے ایک پیج ڈیلیٹ ہو گیا ہے
اسی طرح اگر کوشش جاری رکھیں تو بہت کچھ ہو سکتا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-05-10), یاسر عمران مرزا (17-05-10), ابو عمار (19-05-10), احمد بلال (17-05-10), خرم شہزاد خرم (19-05-10), سحر (17-05-10), عبدالقدوس (17-05-10), عبداللہ آدم (17-05-10), عبداللہ حیدر (21-05-10) |
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے یہ خبر کئی اردو فورم پر پاک نیٹ کے شکریے کے ساتھ
شیئر کردی ہے فورمز یہ ہیں اسلام اور ہماری زندگی اردونامہ ہماری اردوپیاری اردو اردو مجلس القلم اردوانسٹیٹیوٹ کسی دوست کو مذکورہ فورمز کا ربط مطلوب ہوتو میسر ہے
__________________
مجیب منصورکا بلاگ http://urdunama.org/mujeeb/?p=35 Last edited by مجیب انڑ; 18-05-10 at 11:43 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (19-05-10), ابو عمار (19-05-10), خرم شہزاد خرم (19-05-10), شاہ جی 90 (19-05-10), عبداللہ آدم (19-05-10) |
|
|
#52 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج یہ جواب آیا ہے
DreamHost Abuse to me show details 09:35 (12 hours ago) Hello - Thank you for writing. While we understand and empathize with your concern, as an online service provider DreamHost does not censor or otherwise assert editorial control over the content of sites that it hosts. If you have concerns regarding the content of this site, I\'m afraid that you will need to contact the site operator directly. While we personally abhor such ideologies, our policies are consistent with the First Amendment of the US Constitution, protecting the ability for people of all types to engage in free speech. I\'m sorry we couldn\'t be of more immediate assistance. -- - Robert R., Abuse Coordinator - DreamHost Web Hosting - Web Hosting by DreamHost Web Hosting: Web Sites, Domain Registration, WordPress, Ruby on Rails, all on Debian Linux!
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
| ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (19-05-10) |
|
|
#53 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا فیس بک کا پیج تو کل رات سے کھل ہی نہیں رہا
پتہ نہیں یہ ptcl نے کیا ہے یا کیبل والے نے ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (19-05-10) |
|
|
#55 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لاہور ہائی کورٹ نے عارضی طور پرفیس بک ویب سائٹ بند کرنے کا حکم دے دیا ۔فیس بک پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خاکوں کے مقابلے کے خلاف درخواست پرسماعت کے دوران عدالت نے پاکستان میں فیس بک اکتیس مئی تک بند رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے۔لاہور ہائی کورٹ میں اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے فیس بک کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ فیس بک پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے جس سے عالم اسلام میں تشویش پائی جاتی ہے لہذا اسے فوری طور پر بند کیا جائے ۔اس حوالے سے آج لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اور وکلاءکو مشاورت کے لئے ایک گھنٹے کا وقت دیا جس کے بعد مشترکہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ ملک میں فیس بک ویب سائٹ کو بند کر دیا جائے ۔سماعت کے آغاز میں سیکریٹری مواصلات نے اپنے تحریری جواب میں کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خاکوں والا حصہ فیس پر بلاک کردیا گیا ہے۔ تاہم تکنیکی طور پرپورے فیس بک کوبلاک نہیں کیاجا سکتا۔ عدالت نے درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اکتیس مئی کو گستاخانہ خاکوں سے متعلق اٹھائے گئے حکومتی اقدامات سے عدالت کو آگاہ کیا جائے۔
|
|
|
|
|
|
|
#56 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب راجہ صاحب
اللہ کرے دنیا بھر میں فیس بک پرپابندی عائد ہوجائے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (21-05-10), عبداللہ آدم (20-05-10) |
|
|
#60 |
|
Senior Member
![]() |
ہمیں چاہیئے کہ مسلمان ہونے کے ناطے اپنے آپ کو فیس بک سے الگ کر لیں اپنا اکاؤنٹ بند کر لیں
اپنی دوستی اپنے ان مسلمان بھائیوں کے لئے چھوڑ دیں جو پیغمبر محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے ہیں یا ان لوگوں کے لئے جو محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے نام کی بھی بے حرمتی نہیں کر سکتے ایک حدیث کا مفہوم ہے قیامت میں ہر شخص اس کے ساتھ ہوگا جس کا ساتھ وہ دنیا میں رکھتا تھا کیا ہم ان خبیث لوگوں کے ساتھ اب بھی ہیں بس ایونٹ چلا جائے ہم پھر فیس بک پر کیا یہی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے ہم اس کے بدلے دوسرے ذرائع کیوں استعمال نہیں کر لیتے تا کہ بار بار ایسا عمل کرنے کی نا سوچ سکیں یہ غیر مسلم ورنہ ہر سال ایسا ہی ہو گا اور ہم 5 سے 10 دن کے لئے فیس بک بند کر کے محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا دم بھرتے رہیں گے کیا ہم محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہیں یا محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والوں کے ساتھ؟
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-05-10), یاسر عمران مرزا (20-05-10), اویسی (20-05-10), ابن آدم (20-05-10), شاہ جی 90 (21-05-10), عبداللہ آدم (20-05-10), عبداللہ حیدر (21-05-10) |
![]() |
| Tags |
| کنٹرول, کس, گئی, پیارے, پاک, ویب, قصہ, لوگ, نظر, میڈیا, مزاح, آزادی, انداز, انعام, امریکہ, بے, حکم, خلاف, خبر, دنیا, شروع, عظیم, غیرت, غصے, صحافی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم ۔۔۔ پاکستانی سرحدوں کے اندرباہر وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری | جاویداسد | خبریں | 0 | 02-12-10 08:46 PM |
| فن خطاطی سے شغف رکھنے والوں کےلئے نعمت غیر مترقبہ۔ | مسٹر گرزلی | ویب سائٹس کا جائزہ | 3 | 05-08-08 03:53 PM |
| مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 09-12-07 04:30 PM |