| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
| 18 قاری/قارئین نے شعبان نظامی کا شکریہ ادا کیا | compaq (06-12-11), iqbal jehangir (20-12-11), کنعان (06-12-11), گوہر (07-12-11), گلز (01-01-12), پاکستانی (30-12-11), قاسمی (13-12-11), نبیل خان (07-12-11), مفتی (07-12-11), ملک اظہر (06-12-11), ملک زوالفقار (08-12-11), محمدمبشرعلی (07-12-11), مرزا عامر (06-12-11), ابوسعد (10-12-11), احمد نذیر (06-12-11), سحر (06-12-11), طارق راحیل (30-12-11), عبداللہ آدم (06-12-11) |
|
|
#46 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,182
شکریہ: 439
139 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ایک سوال کا جواب تو رہ ہی گیا کہ اولیاء و صالحین اور ابدال کی پہچان کیا ہے؟
یہ مسئلہ بعد میںڈسکس کیا جائے گا پہلے ان کے وجود کو تو لوگ تسلیم کر لیںپھر ان کی پہچان بھی بتاتے ہیں۔ ایک سوال یہ بھی اٹھایا گیا کہ کیا ابدال صرف شام میں ہی موجود ہیں اور دنیا کے باقی لوگوں کو ان کی ضرورت نہیں تو اس کا جواب بھی درج بالا تھریڈ میں موجود ہے۔اس حدیث مبارکہ میں فرمایا کہ میری امت میں ابدال موجود ہوتے ہیں ۔ حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: میری امت میں چالیس آدمی (ابدال)ہمیشہ رہیں گے جن کے دل، قلب ابراھیمی کی مانند ہوں گے ان کے صدقے اللہ تعالی اہل زمین سے عذاب ٹالے گا، انہیں ابدال کہا جائے گا۔ Last edited by شعبان نظامی; 15-12-11 at 02:53 PM. |
|
|
|
|
|
#47 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 439
کمائي: 10,414
شکریہ: 340
435 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برادر شعبان،
غالباً آپ میری پوسٹ 44 کا مطالعہ نہیں کر پائے ہیں۔ کیونکہ اس کے بعد آپ کی پوسٹ 45 دراصل آپ کی پرانی پوسٹ کی کاپی ہے۔ عین ممکن ہے کہ آپ اپنی پرانی پوسٹمیں ترمیم کرنا چاہتے ہوںاور کاپی کر بیٹھے ہوں۔ کوئی ناظم موجود ہوں تو میری اس پوسٹ سمیت پوسٹ 45 کو ڈیلیٹکر دیا جائے کیونکہ پوسٹ 45 اور پوسٹ 43 کاپی ہیں۔
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65] |
|
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | شعبان نظامی (17-12-11) |
|
|
#48 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 9
کمائي: 330
شکریہ: 20
8 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
’’زیب داستاں‘‘ کے لیے اتنا طول ۔۔۔۔۔ چہ معنی دارد ؟ کسی بھی چیز ، شیء کے متعلق تین ہی بنیادی تصورات ہو سکتے ہیں : 1۔۔۔ واجب 2۔۔۔ ممکن 3۔۔۔ ممتنع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے اس بات سے انکار کی جرات کسی میں نہیں ۔۔۔۔۔ ![]() آپ عقیدے کو بلا وجہ لے بیٹھے !!! بات ہو رہی ہے ’’ابدال ‘‘ ’’اقطاب‘‘ وغیرہ کی موجودگی یا غیر موجودگی کی ۔۔۔۔ آپ از راہِ کرم قرآن و حدیث سے ابدال اور اقطاب کے نہ ہونے کا قطعی ثبوت فراہم کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم سر تسلیم خم کر دیں گے ۔۔۔۔۔ اگر نہیں تو پھر آپ کو قاعدہ نمبر 2 اختیار کرنا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔ یعنی : ’’ممکن الوجود‘‘ اس کا مطلب بھی سمجھاتا چلوں ! ممکن الوجود کا معنی ہے ۔۔۔ ایسا وجود جس کا ہونا ممکن ہے ۔۔۔ یعنی اس میں ہونے اور نہ ہونے کا احتمال برابر ہو ۔۔۔۔ وہ ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی ہو سکتا ۔۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابدال اور اقطاب کے ممکن الوجود ہونے کے بعد ان احادیث پر نظر ڈالنے سے جو ہمارے سامنے موجود ہیں ۔۔۔۔ ہم میں سے ہر ایک یہ کہنے پر مجبور ہو گا کہ ! اس نام یا اس ٹائٹل سے کچھ لوگوں کا وجود ثابت ہو رہا ہے ۔۔۔۔ بھیا! لفظ ابدال اور ایسے لوگوں کاگروہ جن کو ابدال کہا جاتا ہے احادیث میں آپ کو کئی جگہ نظر آئے گا۔ تواتر سے امت کے صالحین ان کو مانتے اور ان کے بارے میں بیان کرتے رہے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ بات عقیدے کا مسئلہ ہونے یا نہ ہونے کی بعد میں آئے گی ۔۔۔ پہلے ان کے وجود کو تو تسلیم کر لیں ۔۔۔۔ چاہے کسی بھی صورت میں
|
|
|
|
|
| باغی کا شکریہ ادا کیا گیا | شعبان نظامی (17-12-11) |
|
|
#49 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقطاب کیا ہوتا ہے؟؟
اور ابدال کیا ہوتا ہے؟؟؟ اس کی تعریف کرے گا کوئی؟؟ |
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | شعبان نظامی (17-12-11) |
|
|
#50 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 9
کمائي: 330
شکریہ: 20
8 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#51 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 439
کمائي: 10,414
شکریہ: 340
435 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کا استدلال بھی اسی نوعیت کا ہے۔ اگر تو اقطاب و ابدال بس کچھ تاریخی وجود ہوتے، کسی ملک کے بادشاہ و حکمران وغیرہ گزرے ہوتے، یا ویسے دور گزشتہ کے عام افراد ہوتے ، جیسے دوسرے لوگ ہوتے ہیں۔ تو آپ کی بات درست تھی، ان کا عقیدے سے کوئی تعلق نہ بنتا۔ لیکن جہاںآپ کو بتایا جا رہا ہو کہ ان کی وجہ سے بارش برستی ہے اور دشمنوںپر فتح پانے کے لئے ان کا توسل اختیار کیا جاتا ہے تو یہ تاریخی شخصیات عقائد کے علاقے میںداخل ہو جاتی ہیں۔ جیسے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شخصیات ہمارے عقائد میں تب داخل ہو جاتی ہیں، جب قرآن ہمیںان صحابہ جیسا ایمان لانے کو کہتا ہے۔ یا جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان صحابہ کی اتباع کی ہدایت کرتے ہیں۔ لہٰذا اقطاب و ابدال کے بارے میںآپ ہی وضاحت فرما دیجئے کہ آیا یہ بس چند لوگ تھے، جو گزر گئے اور ان پر اپنا عقیدہ استوار کرنے کی، ان کا وسیلہ پکڑنے کی ضرورت نہیں، تو سرے سے بحث ہی ختم ہو جاتی ہے۔ اور اگر آپ ہمیںسمجھانا چاہتے ہیںکہ ان پر اللہ نے نظام کائنات چلانے کا بوجھ ڈال رکھا ہے، بارش انہی کی وجہ سے برستی ہے اور دشمنوں پر غلبہ پانے کے لئے ان کا وسیلہ پکڑیں، تو پھر معاف کیجئے گا کہ آپ اس مسئلے کو عقیدے کا مسئلہ بتا رہے ہیں۔ اقتباس:
لہٰذا یہ اس پر منحصر ہے کہ آپ کیا ثابت کرنے جا رہے ہیں۔ عام خبروںکے لئے عام سا ثبوت کافی ہے۔ خاصاخبار کے لئے قوی دلائل درکار ہوتے ہیں، امید ہے کہ اس سے تو آپ کو انکار نہیںہوگا۔ ویسے یہ سب بحث کرنے کے بجائے سیدھا سیدھا کوئی ایک متواتر حدیث کیوںنہیںپیش کر دیتے کہ جس کی سند میںکوئی کمزوری اور علت نہ ہو، یا اتنی اخلاقی جرات پیدا کریںاور مان لیںکہ ایسی کسی متواتر حدیثکا وجود ہی نہیں ہے۔ تاکہ اسی پر بات آگے بڑھ سکے۔ |
||
|
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | شعبان نظامی (09-02-12) |
|
|
#52 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باغی صاحب آپ شاید میرا مطلب نہیں سمجھے ۔میرا سوال کچھ اس طرح تھا کہ
اقطاب کون ہوتے ہیں ؟؟ اور ابدال کون ہوتے ہیں؟؟ ان کی تعریف کیا ہے ؟؟ سوالات کو واضح کر دیتا ہوں ۔ ان دونوں یعنی اقطاب اور ابدال میں کیا فرق ہے ؟؟ کیا یہ اولیا اللہ ہوتے ہیں یا پھر ان کا درجہ مختلف ہوتا ہے؟؟ یا پھر اولیا اللہ کو مختلف ناموں یعنی اقطاب اور ابدال کے نام سے پکارا جاتا ہے؟؟ باوجود اس کہ کہ حدیث کو احمد بن حنبل میں منکر قرار دیا ہے میں اقطاب اور ابدال کے وجود کا انکار نہیں کر رہا ہوں ۔ کیونکہ ہم نے ان میں سے کسی بھی دیکھا نہیں ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کے وجود کا انکار کر دیا جائے ۔ یہ ممکن ہے کہ ان لوگوں کا وجود ہو لیکن لوگ ان کے بارے میں باتیں بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہوں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | احمد نذیر (17-12-11), شعبان نظامی (17-12-11) |
|
|
#53 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,182
شکریہ: 439
139 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہرحال بخاری شریف کی حدیث مبارکہ ہے: من عاد لی ولیا فقد اٰذنتہ بالحرب جو میرے کسی ولی سے دشمنی رکھے میں اس سے اعلان جنگ کرتا ہوں۔ بخاری فی الصحیح، کتاب : الرقائق، باب، التواضع، ۔۲۳۸۴،۵ |
|
|
|
|
| شعبان نظامی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (17-12-11) |
|
|
#54 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#55 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قطب اور ابدال بقول نظامی صاحب کے
بارش لاتے ہیں اور عذاب ٹالتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (18-12-11), شعبان نظامی (18-12-11) |
|
|
#56 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,182
شکریہ: 439
139 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#57 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 439
کمائي: 10,414
شکریہ: 340
435 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے جو صحیحبخاری کی حدیثپیش کی ہے، اس کا محل سمجھ نہیںآیا۔ اگر تو آپ اولیاء اللہ کی موجودگی کا ثبوت دینا چاہتے ہیںتو اس سے انکار ہی بھلا کس نے کیا ہے۔ لیکن آپ کا دعویٰ خاص ابدال و اقطاب کے بارے میںہے، لہٰذا ازراہ کرم انہی کے بارے میں دلیل عنایت فرما دیجئے۔ |
|
|
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | شعبان نظامی (18-12-11) |
|
|
#58 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,182
شکریہ: 439
139 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا آپ قطب و ابدال وغیرہ کے بارے میںتیسرے آپشن کی طرف جائیں گے یعنی ممتنع الوجود؟؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#59 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
قرآن کے دو عدد گواہوںکے اصول پر کونسی روایت پوری اترتی ہے؟ قران کے حکم گواہی کو --- کیوں علم اصول حدیث ---- سے منسوخ کرتے ہیں ؟؟؟؟
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (18-12-11), شعبان نظامی (18-12-11) |
|
|
#60 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 439
کمائي: 10,414
شکریہ: 340
435 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم فاروق خاں صاحب، آپ سے گزارش ہے کہ پہلے آپ اپنے قرآنی نظریات کا دفاع کر لیں اور پھر روایات پر توجہ کیجئے گا۔ یہاںسے تو آپ باقاعدہ مفرور ہیں۔ اس دھاگے کا موضوع کچھ اور ہے۔ آپ کو اگر اعتراض ہے کہ کوئی روایت بھی قرآن کے گواہوںکے اصول پر پوری نہیںاترتی تو علیحدہ موضوع میں بات کیجئے، اور پھر بات کو پورا کر کے جائیے گا۔ جہاںکہیںکوئی اسلامی موضوع چل رہا ہو یا حدیثکا ذکر آ جائے وہیںآپ جناب اپنے شوشے لے کر حاضر ہو جاتے ہیں، اور جہاںخیر سے آپ کے نظریات کا تفصیلی جواب دیا جا رہا ہو، وہاںآپ ’دوسروں کو سوچنے کا ٹائم‘ دے کر خود پھر کہیںاور تشریف لے جاتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| پہلے, وضاحت, لوگ, مگر, محبت, مسائل, آتی, آدمی, ایمان, اللہ, امیر, اسلام, حل, حدیث, خود, دنیا, شام, طلب, علی, عادی, عبید, عذاب, عراق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|