| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
| 18 قاری/قارئین نے شعبان نظامی کا شکریہ ادا کیا | compaq (06-12-11), iqbal jehangir (20-12-11), کنعان (06-12-11), گوہر (07-12-11), گلز (01-01-12), پاکستانی (30-12-11), قاسمی (13-12-11), نبیل خان (07-12-11), مفتی (07-12-11), ملک اظہر (06-12-11), ملک زوالفقار (08-12-11), محمدمبشرعلی (07-12-11), مرزا عامر (06-12-11), ابوسعد (10-12-11), احمد نذیر (06-12-11), سحر (06-12-11), طارق راحیل (30-12-11), عبداللہ آدم (06-12-11) |
|
|
#61 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,182
شکریہ: 439
139 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم! آپ نے اصولوں کی بات کی ہے تو پھر شروع سے بات کرتے ہیں۔
آپ کو ان اصطلاحات کی سمجھ یقینا آ گئی ہو گی؟؟؟ پہلے وجود اورعدمِ وجود کی بات کرتے ہیں پھر جب ان کا وجود ثابت ہو جائے گا تو دیکھا جائے گا کہ شریعت میں ان کی کیا اہمیت ہے؟ اگر قطب و ابدال ممتنع الوجود ہیں تو پھر یہ سرے سے شرعی مسئلہ رہے گا ہی نہیں۔ اس لیے محترم! آپ باغی صاحب کے سوالوں کا جواب دیں تاکہ بحث کو منظم انداز جاری رکھا جا سکے!! شکریہ! Last edited by شعبان نظامی; 18-12-11 at 02:20 PM. |
|
|
|
|
|
#62 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 439
کمائي: 10,414
شکریہ: 340
435 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65] |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (19-12-11), فاروق سرورخان (20-12-11), ملک اظہر (18-12-11), مرزا عامر (22-12-11), شعبان نظامی (18-12-11), عبداللہ حیدر (23-12-11) |
|
|
#63 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,182
شکریہ: 439
139 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی محترم!
میرے نزدیک قطب و ابدال کا وجود ممکن ہے کیونکہ ان کا ذکر احادیث میں آیا ہے۔ آپ کسی ضعیف حدیث ان کے وجود کا ابطال کر دیں۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#64 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 439
کمائي: 10,414
شکریہ: 340
435 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ازراہ کرم یہ بھی فرما دیں کہ اقطاب و ابدال ایک ہی شخصیت ہیں یا علیحدہ؟ یہ ہوتے کون ہیں؟ ان کے کیا اختیارات ہیں؟ اور اس کے علاوہ ان کے بارے میںدرست اسلامی عقیدہ ہمارا کیا ہونا چاہئے؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (27-12-11), شعبان نظامی (23-12-11) |
|
|
#65 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,182
شکریہ: 439
139 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
صرف ابدال کے وجود کے بارے میں رائے دیجئے! اختیارات کو بھی بعد میں ڈسکس کریں گے۔ |
|
|
|
|
| شعبان نظامی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (23-12-11) |
|
|
#66 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقطاب و ابدال کے وجود کا معاملہ اس فورم پر تا قیامت حل نہیں ہو سکے گا۔ جس نے انکار کرنا ہے وہ انکار کرتا رہے گا۔ جو ان کے وجود کے قائل ہیں انہیں مزید سمجھانے کی ضرورت نہیں۔ لۃٰذا بحث کو آگے بڑھائیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-12-11), فاروق سرورخان (27-12-11), کنعان (23-12-11), احمد نذیر (23-12-11), شعبان نظامی (27-12-11) |
|
|
#67 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 439
کمائي: 10,414
شکریہ: 340
435 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کہتے ہیں کہ شکاری صاحب! آپ مسٹر ایکس کے وجود کے کیوں انکاری ہیں؟ جبکہ مسٹر ایکس کو تو دنیا جانتی اور مانتی ہے؟ میںکہتا ہوں کہ جی یہ مسٹر ایکس کون ہیں؟کچھ ان کا جغرافیہ بتائیے، رہتے کہاںہیں، کن ماں باپ کی اولاد ہیں، شکل و شباہت کیسی ہے اور آپ جواب میںفرماتے ہیںکہ یہ سب چھوڑو پہلے اس بات پر بحث کر لو کہ مسٹر ایکس کا وجود ہے یا نہیں؟ عجیب بات ہے کہ آپ دھاگے کے عنوان میںاقطاب و ابدال لکھتے ہیںاور اب صرف ابدال پر آ گئے ہیں۔ بھئی مجھے معلوم تو ہو نا کہ آپ ابدال سے کیا مراد لے رہے ہیں؟ اگر آپ کہتے ہیں کہ جی ابدال تو بس کچھ لوگ تھے جو عہد نبوی میںشام میں پیدا ہوئے تھے اور بہت اچھے داعی تھے اسلام کے۔ تو میں آپ ہی کی بات پر اعتبار کرتے ہوئے نہ صرف ان کے وجود کا اثبات کردوںگا بلکہ ان کو جزائے خیر کی دعا بھی دوں گا۔ اگر آپ فرماتے ہیں کہ ابدال تو مافوق الفطرت مخلوق ہوتی ہے جس کے لاکھوں پر ہوتے ہیں، ہزاروں ہاتھ پاؤں ہوتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے ان کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ جب بارش نہ ہو رہی ہو تو ان ابدال حضرات سے گزارش کی جائے تو بارش ہو جاتی ہے۔ اگر دشمن غالب آ رہے ہوںتو ابدال کا وسیلہ پکڑنے سے دشمن کا غلبہ ختم ہو جاتا ہے، تب تو ظاہر ہے کہ میں ابدال کے وجود سے انکار کر دوںگا اور آپ سے مطالبہ کروںگا کہ جناب عالی کوئی قرآن کی آیت پیش فرمائیں، پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی صحیح یا حسن حدیثپیش فرمائیں، تاکہ آپ کی بات کا اثبات کیا جا سکے۔ دراصل شعبان بھائی، دل میں تو آپ بھی خوب سمجھ رہے ہیں، کہ یہاںمعاملہ کیا چل رہا ہے اور آپ کیوں اصل سوال سے جان چھڑا رہے ہیں۔ ہر شخص کو اپنا عقیدہ منتخب کرنے کا اختیار ہے۔ لیکن جب آپ ایک عقیدہ کے داعی ہوتے ہیں تو پہلے اس کے لوازمات کو سمجھنا اور اس کے دلائل کو پرکھنا ضروری ہوتا ہے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#68 |
|
Senior Member
![]() |
بردر محترم نظامی صاحب۔ سلام
کسی ایک اقطاب اور ابدال بھائی کا پتہ، حلیہ اور فون نمبر بھیج دیںتو مل کر یا بات کرکے بہت خوشی ہوگی ۔۔۔۔ ![]() والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#69 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حلیہ : آپ انہیں حلیے سے نہیں پہچان سکتے کیونکہ یہ اکثر نظر بھی نہیں آتے فون نمبر: سوا ارب مسلمان اور چالیس اقطاب و ابدال ۔ اس طرح ایک ابدال نے 31 کروڑ سے زیادہ مسلمانوں پر سے عذاب ٹالنا ہے ۔ جو کہ فی الحال ٹلتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا اگر سب کو ان کا فون نمبر دے دیا اور لوگوں نے فون کرنا شروع کر دیا توعذاب ٹالنے کا وقت نہیں ملے گا ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (27-12-11), فاروق سرورخان (27-12-11), کنعان (27-12-11), شعبان نظامی (27-12-11), عبداللہ آدم (28-12-11) |
| کمائي نے مرزا عامر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 28-12-11 | عبداللہ آدم | جو کہ فی الحال ٹلتا ہوا دکھاءی نہیں دے رہا۔ ۔ ۔ ۔koi haal nhe | 10 |
|
|
#70 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,182
شکریہ: 439
139 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
گویا آپ کو قطب و ابدال سے یا ان کی وجہ سے عذاب ٹلنے سے کوئی غرض ہے؟؟؟ یعنی آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے عذاب کو بھی ٹالا جائے؟؟ |
|
|
|
|
| شعبان نظامی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (27-12-11) |
|
|
#71 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس تھریڈ میں آنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ میں پاکستان واپس آ گیا ہوں بے بس اور لاچار بغیر سفارش اور رشوت کے کسی سرکاری دفتر میں جہاں لمبی لمبی تقریریں سنانے والے تو بہت ہیں لیکن میری فائل کوئی آگے نہیں بڑھا رہا۔ بھائی انتہائی مختصر بغیر لمبی تقریر داغے فرما دو کہ یہ لوگ کہاں پائے جاتے ہیں |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#72 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,182
شکریہ: 439
139 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ بھی آپ ہی نے فرمایا؟ اب آپ بتائیں کہ آپ کیا کہنا چاہ رہیں ہیں۔ایک طرف آپ کہہ رہے ہیں کہ جس نے نہیں ماننا وہ مانے گا ہی نہیں اور دوسری طرف آپ کہہ رہے ہیں کہ بات جاری رکھیں؟؟؟ میں نے بات انتہائی سادہ انداز میں کی کہہ آپ لوگ ابدال کے بارے میں یہ بتا دیں کہ آیا ان لوگوں کا وجود ممکن ہے یا نہیں۔ یعنی ممکن الوجود یا ممتنع الوجود!!! اب اگر عذاب ٹلنے کے حوالے سے آپ اتنا ہی پریشان ہو رہے ہیں کہ عذاب کو تو اللہ ٹالتا ہے تومیں نے اس کا کب انکار کیا یہ مسئلہ تو زیر بحث ہے ہی نہیں۔کیونکہ اگر کوئی نیک شخص کسی گنہگار کی سفارش کرے گا تو یقینا وہ اذن الہٰی سے ہی ہو گی۔اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: من ذا الذی یشفع عندہ الا باذنہ کون ہے جو اللہ کے حضور شفاعت کرے سوائے اُس کے جس کو اجازت ہو۔ اصل بات یہ ہے کہ کیا کسی نیک آدمی کی وجہ سے عذاب ٹل سکتا ہے یا نہیں۔یا کوئی نیک آدمی، کوئی ولی اللہ کسی کے لیے رحمتِ الہٰی کا سبب بن سکتا ہے یا نہیں؟ |
|
|
|
|
| شعبان نظامی کا شکریہ ادا کیا گیا | ملک زوالفقار (28-12-11) |
|
|
#73 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 266
کمائي: 5,514
شکریہ: 189
211 مراسلہ میں 501 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں غوث قطب ابدال صاحب کو کو دیکھنا اور ان سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں کیا یہ ممکن ہے ؟ اس کے لیے مجھے کیا کرنے پڑے گا ؟ Last edited by اجمل; 27-12-11 at 11:03 PM. |
|
|
|
|
| اجمل کا شکریہ ادا کیا گیا | شعبان نظامی (28-12-11) |
|
|
#74 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھر سے ایک لمبی تقریر- بھائی میرے ہی الفاظ ہیں میں کب مکر رہا ہوں ۔ بلکہ کوئی غلطئ ہو گئی تو معافی بھی مانگتا ہوں۔
اب تو بتا دو کہ انہیں کہاں ڈھونڈوں |
|
|
|
|
|
#75 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 266
کمائي: 5,514
شکریہ: 189
211 مراسلہ میں 501 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جیسے آپ سب جانتے ہیں دہشت گردی، ڈرون حملے، لوڈ شیڈینگ، غزائی اجناس کا بحران، ملک کے اداروں میں کرپشن ، مہنگائی کا جن تو اس حالت میں کب ملک پاکستان کو ابدال صاحب کے وسیلے سے نجات ملے گی؟؟؟ ِِِ |
|
|
|
|
| اجمل کا شکریہ ادا کیا گیا | شعبان نظامی (28-12-11) |
![]() |
| Tags |
| پہلے, وضاحت, لوگ, مگر, محبت, مسائل, آتی, آدمی, ایمان, اللہ, امیر, اسلام, حل, حدیث, خود, دنیا, شام, طلب, علی, عادی, عبید, عذاب, عراق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|