| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 9 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (13-07-10), کنعان (12-07-10), یاسر عمران مرزا (13-07-10), محمدمبشرعلی (12-07-10), مرزا عامر (12-07-10), احمد بلال (12-07-10), حیدر (13-07-10), راجہ اکرام (12-07-10), عبداللہ آدم (12-07-10) |
|
|
#121 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() حقییت میں آپ یہی تو کر رہے مگر اب ذِمَّہ داری قبول کرنے سے بھی انکار ہے۔۔۔۔۔۔۔ آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ آپکی محفوظ پناہ گاہ میں اب آپکو ہاتھ نہیں لگایا جا سکتا ؟
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
|
#122 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا مقصد بحث یا تنقید نہیں تھا کہ اس قسم کے جملوں کا تبادلہ کروں
کنویں سے باہر سمندر بہت بڑا ہے مقصد اختلاف رائے کا اظہار تھا سو کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم کریں تو تب بھی دیانوسیت ہے ۔۔۔۔ آپ کریں تو اظہار رائے کا حق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عجب منطق ہے۔۔۔۔۔ ہاں کون سی معاشرتی روایات ہیں جو اسلام میں داخل سمجھی جا رہی ہیں۔۔۔۔ اور کون سے اسلامی احکامات ہیں جن کو آج مختلف عنوانات سے۔۔۔۔ معاشرتی۔۔۔ قرار دیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔بنیادی ارکان تک کو اس فلاسفی نے معاف نہیں کیا۔۔۔۔۔۔ یقینا آپ کو بھی علم ہو گا۔۔۔۔۔ یہ اور اس قسم کی بہت سی باتیں، نظریات، خیالات تحقیقات وغیرہ صرف اور صرف 21ویں صدی کا ایک جدید اسلام پیش کرنے کی کوشش ہے۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| 9/11, allah, commands, comments, country, find, follow, holy, honour, islamic, knowledge, logical, search, کراچی, وقت, نام, what, world, you, آج, اسلام, تحریر, جواب, سوال جواب, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|