واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


آجکل موبائل کا استعمال اور اسکے نقصانات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-10, 03:59 PM   #1
آجکل موبائل کا استعمال اور اسکے نقصانات
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 14-12-10, 03:59 PM

موبائل کے استعمال سے کس کس طرح کے نقصانات ہوتے ہیں اور غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں۔

اک سبق آموز اور دلدوز واقعہ ،


اللہ تعالی معاف کرے ، کسی کی زندگی اس طرح برباد نہ ہو
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 610
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-12-10), ھارون اعظم (16-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (14-12-10), رضی (14-12-10), عامرشہزاد (15-12-10), عبداللہ آدم (15-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 04:07 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,997
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت اچھی اور سبق آموزتحریر ہے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (14-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 05:21 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,272
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی لیے تو میں اپنا موبائل اکثر ہی بند رکھتا ہوں یا اپنے پاس ہی نہیں رکھتا۔ 2001 میں موبائل کا استعمال شروع کیا تھا اور محض 9 سال میں یہ محبت اس نا معقول کی حرکتوں کی وجہ سے نفرت میں بدل گئی۔ اللہ منتظمین پر رحم کرے، اسی نے کھلوا دیا پھر سے۔ خیر دن کے 24 میں سے 18 گھنٹے تو اب بھی بند ہی رہتا ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-12-10), یاسر عمران مرزا (14-12-10), بزم خیال (15-12-10), عبداللہ آدم (15-12-10)
پرانا 14-12-10, 05:31 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صحیح ھے بھائی ۔ لیکن شوھر صفائی کا موقع اور اعتماد بھی دیں ۔ دو دفعہ میرے ساتھ اسطرح ھؤا۔ مگر اللہ نے اُسے ھی عقل دے دی۔وہ بھی تھرل کے مارے لڑکے ھی تھے۔ بھلا گھریلو خاتون کے پاس اتنا وقت ھی نہیں ھوتا کہ وہ یہ افورڈ کر سکے۔ بات تربیت کی کمی اور گھر میں بچوں پر توجہ نہ دینے کی ھے ۔ ھم مائیں یہ سب روک سکتی ھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-12-10), پاکستان دوست (18-12-10), ھارون اعظم (16-12-10), یاسر عمران مرزا (14-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (14-12-10), رضی (14-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10)
پرانا 14-12-10, 05:47 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,272
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے ہی واقعہ یاد آ گیا ۔ چونکہ میں اپنے پاس موبائل نہیں رکھتا اس لیے دوسروں کے موبائل استعمال کرنا فرض عین سمجھتا ہوں۔ بھائی گھر میں نہیں تھے تو بھابھی کا ہی موبائل استعمال کرنا تھا۔ بھابھی سے موبائل لیا تو کالز والی لسٹ کھل گئی۔ دیکھ کر ٹھنڈی سانس بھری کہ ایک ہی انجان نمبر سے کئی کالز ائی ہوئی تھیں۔ خیر اپنی کال کرنے ہی والا تھا کہ اُسی نمبر سے دوبارہ کال آ گئی۔ میں نے بلا تکلف اٹینڈ کر لی۔ میری آواز سن کر اگلا بندہ گڑبڑا گیا اور بوکھلا کر بولا کہ جی ساجد صاحب ہیں۔ میں نے کہا کہ جی بول رہا ہوں۔ اب وہ بیچارہ پھنس گیا۔ انٹ شنٹ اسکو باتوں میں پھنسا لیا ۔اُس کی سمجھ میں نہ ائے کہ کیسے جان چھڑوائے۔ تنگ آ کر اُس نے فون بند کر دیا۔ میں نے مسکراتے ہوئے اپنی کال مکمل کی۔

خیر مجھے علم تھا کہ کال پھر ائے گی اس لیے بھابھی کو بتا کر میں نے موبائل اپنے پاس رکھ لیا۔ شام کے وقت دوبارہ کال ائی لیکن ابھی نمبر مختلف تھا۔میں نے اٹینڈ کی۔ آگے سے اس مرتبہ تھوڑی سئ پر اعتماد آواز میں کہا گیا کہ جی بشیر صاحب سے بات کروا دیں۔ میں نے کہا کہ یار بشیر صاحب کو خود ہی فون کر لو انکے نمبر پر۔ وہ میرا استاد بننے کے چکر میں بولا کہ ان کا نمبر مجھ سے کھو گیا ہے۔ تو بات کروا دیں۔ اتفاق سے اُسی وقت میرا بھانجا کمرے میں داخل ہوا۔ میں نے کال کے دوران ہی نعرہ مستانہ بلند کیا کہ آ گئے بشیر صاحب لیں بات کر لیں۔ ابکی بار میرا بھانجہ بشیر صاحب بن کر شروع ہو گیا۔ وہ پھر پھنس گیا۔ آخر مکر گیا کہ تم بشیر ہو ہی نہیں۔ اس پر میں نے فون واپس لے لیا ور دلار سے پوچھا کہ بھائی جی کیا اپکو علم ہے کہ یہ جو موبائل کے ٹاور لگے ہوئے ہیں انکا موبائل کا رابطہ کروانے کے علاوہ اور کیا کام ہوتا ہے ۔ وہ گھبرا کر بولا کہ نہیں۔ تب میں نے کہا چھوتے بھائی ایسا ہے کہ ان ٹاورز کے ذریعے کال کرنے والے کی لوکیشن بھی معلوم کی جا سکتی ہے کہ کس شہر کے کس علاقے سے اور کس گھر سے بات کی جا رہی ہے۔ simتبدیل بھی کر لی جائے تو بھی IMEIنمبر سے بندہ ٹریس ہو جاتا ہے۔ وہ گھبرائی آواز میں بولا تو میں کیا کروں۔ تو میں نے کہا کہ آپ نے صرف یہ کرنا ہے کہ دوبارہ اس نمبر پر کال نہیں کرنی کیونکہ جس کے نمبر پر کال کر رہے ہیں اسکا شوہر یو فون میں Territory Managerکے عہدے پر ہے۔ تمہارا مکھو دو دن میں ہی ٹھپ لے گا پولیس کے ذریعے۔

بس وہ دن اور آج کا دن پھر کوئی کال نہیں آئی حضرت ایڈونچرس نوجوان کی۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-12-10), ھارون اعظم (16-12-10), یاسر عمران مرزا (14-12-10), بزم خیال (15-12-10), رضی (14-12-10), شمشاد احمد (14-12-10), عبداللہ آدم (15-12-10)
پرانا 14-12-10, 06:11 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,326
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدر بھائی ۔ آپ نے دھمکی تو اچھی دی۔ لیکن مسلہ یہ ہے کہ آج کل موبائل کے اس جال میں‌ہمارے بھائی، کزن دوست۔ اور سب الجھے ہوے ہیں۔یہ برائی معاشرے کو تباہ کر رہی ہے ۔ اس کا سدباب اجتماعی سطح پر کرنا ضروری ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (14-12-10), رضی (14-12-10), شمشاد احمد (14-12-10), عبداللہ آدم (15-12-10)
پرانا 14-12-10, 06:19 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,272
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار میں تو کہتا ہوں کہ وہ گولڈن دور واپس آ جائے کہ جب نہ موبائل ہوتے تھے اور نہ فون۔
تاہم وہ تو واپس آنے سے رہے۔
اس لیے زرداری بہت اچھا کر رہا تھا کہ ٹیکس پر ٹیکس لگاتا جا رہا تھا۔ میں تو کہتا ہوں کہ کال ریٹ دس روہے فی منٹ کر دیں۔ ایس ایم ایس کا ریٹ 5 روپے فی ایس ایم ایس۔

رات بارہ بجے سے صبح 6 بجے تک سروس بند۔ یا پھر کال ریٹ انتہائی مہنگی۔

ماہانہ 500 روپے کا بیلنس استعمال کرنے والے پر 500 روپے کا انکم تیکس جمع کروانے کی شرط۔

شعور کیسے پیدا کیا جا سکتا ہے اس سلسلے میں کُچھ علم نہیں۔ کیونکہ بے قصور واقعات کے سلسلے میں تو چلو معاملہ سمجھ آتا ہے لیکن یہ جو لور پیکجز چل رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ان میں دونوں فریقین کو ماں باپ کی عزت کا کوئی خیال نہیں۔ اس لہے انکا شعور کیسے پیدا کیا جائے۔ مشکل کام ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-12-10), یاسر عمران مرزا (14-12-10), بزم خیال (15-12-10), رضی (14-12-10), شمشاد احمد (14-12-10), عبداللہ آدم (15-12-10)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-12-10 رضی کال ریٹ دس روہے فی منٹ کر دیں۔ ایس ایم ایس کا ریٹ 5 روپے فی ایس ایم ایس۔ میرے دل کی بات 0
پرانا 14-12-10, 06:29 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
یار میں تو کہتا ہوں کہ وہ گولڈن دور واپس آ جائے کہ جب نہ موبائل ہوتے تھے اور نہ فون۔
تاہم وہ تو واپس آنے سے رہے۔
اس لیے زرداری بہت اچھا کر رہا تھا کہ ٹیکس پر ٹیکس لگاتا جا رہا تھا۔ میں تو کہتا ہوں کہ کال ریٹ دس روہے فی منٹ کر دیں۔ ایس ایم ایس کا ریٹ 5 روپے فی ایس ایم ایس۔

رات بارہ بجے سے صبح 6 بجے تک سروس بند۔ یا پھر کال ریٹ انتہائی مہنگی۔

ماہانہ 500 روپے کا بیلنس استعمال کرنے والے پر 500 روپے کا انکم تیکس جمع کروانے کی شرط۔

شعور کیسے پیدا کیا جا سکتا ہے اس سلسلے میں کُچھ علم نہیں۔ کیونکہ بے قصور واقعات کے سلسلے میں تو چلو معاملہ سمجھ آتا ہے لیکن یہ جو لور پیکجز چل رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ان میں دونوں فریقین کو ماں باپ کی عزت کا کوئی خیال نہیں۔ اس لہے انکا شعور کیسے پیدا کیا جائے۔ مشکل کام ہے
میں اس تجویز کی حمایت کرتا ہوں
خصوصا رات کی کال تو 100 روپے منٹ اور سننے کے بھی 50 روپے منٹ ہونی چاہئے

جس زمانے میں میں نے موبائل لیا تو کال 12 ،13 روپے فی منٹ کے لگ بھگ ہوا کرتی تھی
اور کال سننے کے بھی 6 یا 7 روپے دینے پڑتے تھے

یقین کریں "مس کال " دیتے ہوئے بھی ڈر لگتا تھا
اور کسی انجانی کال پر موبائل اٹھاتے ہوئے بھی جان جاتی تھی

آجکل تو "سب کہہ دو " صرف موبائل پر ہی ممکن ہے
سامنے کہنے پر تھپڑ پڑنے کا شدید اندیشہ ہوتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (17-12-10), یاسر عمران مرزا (14-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (15-12-10), رضی (14-12-10), شمشاد احمد (14-12-10), عبداللہ آدم (15-12-10)
پرانا 14-12-10, 06:31 PM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,326
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تجاویز تو اچھی ہیں ۔ لیکن ان پر عمل کون کرے گا۔ ٹیکس وہ اس لیے لگاتے ہیں‌کیوں‌کہ انہیں پیسے چاہیں۔ اس لیے نہیں‌کہ انہیں‌قوم کے نوجوانوں کی فکر ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (15-12-10), رضی (14-12-10), شمشاد احمد (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 06:50 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائي سے مكمل اتفاق ہے بھائي۔۔۔لاتوں كے بھوت باتوں سے نہيں‌مانتے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (15-12-10)
پرانا 14-12-10, 07:02 PM   #11
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہی بات کہ یہ سب کرے گا کون ؟
یہاں توکرو بات لمبی اور تھوڑے دام اور سب کہہ دو اور فلاں فلاں بے غیرتی کے نعرے لگا کر لوگوں کو اکسایا جا رہا ہے بے ہودہ حرکتوں پر ؟
اب حکومت تو جب ہی پابندی لگائے گی جب اس کا کوئی اپنا مفاد ہوگا ۔۔۔
پیسہ کمانے کے سو ڈھنگ پیدا ہو گئے ہیں اخلاق جائیں بھاڑ میں ۔۔
کچھ ڈھیٹ قسم کے لوگ جنہیں صحیح / غلط کا مکمل شعور ہے وہ بھی اس میں ملوث ہیں ان کے لیے تو ڈنڈے کی ہی ضرورت ہی ہے ۔۔
لیکن یہ اس کا کوئی مستقل حل نہیں ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), یاسر عمران مرزا (15-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (15-12-10), رضی (14-12-10), عبداللہ آدم (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 12:31 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت اچھی اور سبق آموزتحریر ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), یاسر عمران مرزا (15-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 09:05 AM   #13
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,424
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم
بہت اچھے جناب موبائل کے نقصانات میں یہ ایک پہلو ہے ۔ اس بیماری کے فوائد تو ڈھونڈنے پڑتے ہیں مگر نقصانات ڈھیروں ہیں ۔ ترقی کے نام پر پیسہ بٹورا جاتا ہے ۔ کاروباری حضرات کے فائدے کے ساتھ ساتھ سازشی کردارجن کا گھر میں داخلہ منع ہو ایک فون کال پر گھروں میں فساد اور پھوٹ ڈال دیتے ہیں ۔ موبائل ضرورت نہیں اب فیشن بن گیا ہے ۔ کوئی بھی اخبار اٹھا کر دیکھ لیں ۔ بڑے بڑے اشتہارات انہی کمپنیوں کے ملتے ہیں ۔ ساری رات فری کال کریں ۔ رات کو جگا کر رکھو اس قوم کو اور دن میں سلا دو ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), یاسر عمران مرزا (15-12-10), حیدر (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 09:18 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر رونگ نمبر سے کال آ رہی ہے تو ایک دفعہ پیار سے اگر نہیں مانا تو کمپنی نے کافی سہولت دے رکھی ہے نمبر بند اتنی جنھجٹ کیوں پالو۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), یاسر عمران مرزا (15-12-10), حیدر (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 01:48 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور ان کا کیا کریں وقاص بھائی

جو رونگ کال کے انتظار میں بیٹھے رہتے ہیں ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, gif, image, فہمیاں, ہوتی, ہوتے, کرے, کس, پیدا, واقعہ, نقصانات, موبائل, معاف, wordpress, آموز, آجکل, السلام, اسکے, استعمال, برباد, تعالی, زندگی, سبق, طرح, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟ محمد عاصم ایمان 229 10-04-11 12:31 AM
سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کا انکشاف جاویداسد خبریں 1 14-09-10 10:30 PM
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کا اجراء! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 36 28-02-09 10:10 PM
مشرف کا استعفیٰ میاں شاہد گپ شپ 6 05-06-08 11:34 AM
جاپان :خلائی پروگرام کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے بل کی منظوری instafotos خبریں 0 22-05-08 04:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger