| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 356
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,108
کمائي: 192,791
شکریہ: 9,930
7,869 مراسلہ میں 15,988 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لوٹ مار کی بھی حد ہو گئی ہے رات میں گلی سے نکلو موبائل چھین لیتے ہیں،
کمپلین کرو تو کوئی پکڑنے میں نہیں آتا، خود پکڑ کر جمع کراو تو دوسرے دن غائب ہو جاتے ہیں اس سے تو اچھا ہی کہ جلا ڈالو |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,782
کمائي: 41,155
شکریہ: 2,659
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Updated at 2200 PST
کراچی ... کراچی کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں لوٹ مار کرنے والے2 ڈاکوؤں کولوگوں نے تشدد کے بعدزندہ جلا دیا ۔ پولیس کے مطابق کھڈا مارکیٹ میں2ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر30سالہ عبدالکریم کو زخمی کردیا جس پرلوگوں نے دونوں ڈاکوؤں کو پکڑلیا اورتشدد کا نشانہ بنانے کے بعد آگ لگا دی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کرصورتحال پر قابو پالیا اورزخمی ڈاکوؤں کو اسپتال منتقل کیا ،تاہم دونوں ڈاکو راستے میں ہی دم توڑ گئے ۔ لاشیں سول اسپتال پہنچنے پر وہاں موجودلوگوں نے بھی ہنگامہ کیا، تاہم انتظامیہ نے صورتحال پر قابو پالیا۔ ماخذ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت افسوسناک خبر ہے۔
کیوں ایسا ہوتا ہے؟ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت افسوسناک خبر ہے۔
کیوں ایسا ہوتا ہے؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یہ روایت بالکل ٹھیک ہے۔ اگر اس کو پکڑ کر قانون کے حوالے کر دو تو دوسرے دن رہا ہو کر ترقّّی کر کےجیبی فون کے بجائے گاڑیاں چھیننے لگ جائے گا یا پکڑوانے والا گواہ کے نام سے پوری زندگی عدالت میں حاضر ہوتا رہے گا ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب حکومت اور ذمہ داران اپنی ذمہ داری پوری نا کریں تو یہ عوام کا حق ہے کے وہ اس قسم کے لوگوں کو قرار واقعی سزا دے سکیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (18-02-10) |
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہوتے, ہے۔, کوئی, کراچی, کردیا, گئی, پہلے, پکڑ, پولیس, واقعات, لوگ, موبائل, آج, اپنے, اندھا, بس, جائے, شخص, شدید, شروع, عوام, علاقہ, علاقے, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مشرف تے بے نظےر دی ڈےل ۔۔۔سےاسی نکاح ےا پھر متعہ | ابو سفےان | پنجابی چوپال | 6 | 11-12-11 06:29 PM |
| اُس نے پھر ترکِ تعلّق کا بھی موقع نہ دیا | چیتا چالباز | شعر و شاعری | 0 | 21-02-09 09:43 AM |
| میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں | Zullu230 | شعر و شاعری | 0 | 30-01-08 03:31 AM |
| گلوگارہ برٹنی اسپئیر پھر اسپتال میں داخل،منشیات استعمال کرنے سے متعلق ٹیسٹ لئے جائیں گے | خرم شہزاد خرم | فن و فنکار | 0 | 05-01-08 10:37 AM |
| سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:24 AM |