| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1222
|
||||
| 13 قاری/قارئین نے عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
|
توہین رسالت کی ملزمہ آسیہ سلمان تاثیر سے ملاقات کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل
![]() ملعونہ آسیہ نے پہلے اپنا جرم قبول کیا مگر سلمان تاثیر کے سپورٹ پر اس نے اپنا بیان بدل دیا سلمان تاثیر کی انوکھی منطق، توہین رسالت کا واقعہ ہوا ہی نہیں کرسمس کے موقع پر کیک کاٹتے ہوئے سلمان تاثیر نے کہا کہ توہین رسالت قانون میں تبدیلی کے مطالبے پر فخر ہے ![]() گورنر پنجاب سلمان تاثیر ملعونہ آسیہ کو چھڑوا کر مرتد اور دائرہ اسلام سے خارج ہوگئے، فتویٰ ![]() بالآخر سلمان تاثیر کو ان ہی کے محافظ نے قتل کردیا ![]() سلمان تاثیر کی نمازِ جنازہ پڑھی جائے نہ ہلاکت پر افسوس کیا جائے، علمائے اہلسنت ![]() ممتاز قادری کو ریمانڈ کیلئے ضلع کچہری لایا گیا تو وکلاء نے ان پر پھولوں کی برسات کی اور پھولوں کے ہار پہنائے ![]() ممتاز قادری کی حمایت میں ملک کے کئی شہروں میں مظاہرے اور ریلیاں، خراج تحسین پیش کیا گیا ![]() راولپنڈی کے ممتاز عالم دین مفتی محمد حنیف قریشی صاحب فرماتے ہیں میں نے گورنر سمیت کسی کو بھی قتل کرنے کی ترغیب نہیں دی ناموس رسالت قانون میں حضورﷺ، حضرت ابراہیم، حضرت موسیٰ، حضرت عیسٰی، حضرت عزیر علیہم السلام سمیت تمام انبیاء کرام کی گستاخی کی سزا ’’موت‘‘ ہے الحمدﷲ! غلامانِ مصطفیﷺ کی کوششوں سے لاہور ہائی کورٹ نے ناموس رسالت قانون میں ترمیم سے روک دیا ![]() سلمان تاثیر کی بیٹی کا بیان! سیکولر پاکستان میرے والد کا خواب تھا ![]() امریکی ارکان کانگریسی، یورپی یونین کا مطالبہ ![]() وزیراعظم اور سیکریٹری اطلاعات کے بیانات میں تضاد ![]() وزیراعظم کے بیان کے باوجود قانون توہین رسالت میں ترمیم کیلئے بنائی جانے والی کمیٹی کو تحلیل کیوں نہیں کیا گیا ![]() Last edited by عرفان مسلم; 01-10-11 at 11:08 PM. |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
|
نوٹ :
یہ مضمون کراچی سے شائع ہونے والے ماہنامہ 'تحفظ' کے مارچ 2011 کے شمارے سے لیا گیا، دو الگ مضامین کے اہم نکات کو یکجا کر کے پیش کیا جا رہا ہے۔ دونوں مضامین الگ الگ مندرجہ ذیل لنک پر پڑھے جا سکتے ہیں: |
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا | skjatala (08-10-11), ہادی (02-10-11), گوہر (02-10-11), گلاب خان (02-10-11), نبیل خان (04-10-11), مہتاب (03-10-11), ملک اظہر (04-10-11), ملک زوالفقار (02-10-11), wajee (03-10-11), آبی ٹوکول (02-10-11), اویسی (03-10-11), ام احمد (04-10-11), اجمل (04-10-11), احمد نذیر (03-10-11), حیدر (02-10-11), سام (04-10-11), عبدالقدوس (01-10-11), عبداللہ آدم (03-10-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آپکو ایک عورت کی ذاتی زندگی پر کیچڑ اچھالنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,336
کمائي: 52,053
شکریہ: 4,379
1,824 مراسلہ میں 6,814 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (04-10-11), shafresha (06-10-11), نبیل خان (04-10-11), مہتاب (03-10-11), ملک اظہر (04-10-11), مرزا عامر (03-10-11), ام احمد (04-10-11), اجمل (04-10-11), اسراراحمد چوہدری (09-10-11), سام (04-10-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
|
سب بھائیوں اور بہنوں کا پڑھنے اور پسند فرمانے کا شکریہ،
مرزا عامر صاحب کے حوالے سے صرف اتنی عرض ہے کہ، دلیل کا مقابلہ دلیل سے کیا جائے تو سمجھ بھی آتی ہے، مرزا عامر صاحب سے درخواست ہے کہ دلائل سے میری گرفت کیجئے، اگر نہیں تو کم از کم دلائل کے ساتھ اتنا تو ثابت کیجئے میں نے کہاں کہاں جھوٹ بولا ہے۔ امید ہے مرزا عامر صاحب دلائل و براہین سے بھرپور جواب دیں گے۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (04-10-11), shafresha (06-10-11), نبیل خان (04-10-11), مہتاب (04-10-11), مرزا عامر (04-10-11), آبی ٹوکول (04-10-11), ام احمد (04-10-11), اسراراحمد چوہدری (09-10-11) |
|
|
#10 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آسیہ نے جو کچھ کیا اس کا حال آنکھوں سے نہ آپ نے دیکھا نہ میں نے اور ابھی شاید اس کا کیس چل رہا ہے ۔ اگر اس عورت نے گستاخی رسول کر بھی دی تھی تو اس کا اس کی نجی زندگی سے کیا تعلق۔ آپ نے تو اس کے راز ایسے فاش کیئے کہ جیسے آپ نے اس کا ہر روز کا معمول اپنی آنکھوں سے دیکھ کر اپنی ڈائری میں لکھا تھا مجھے تو آپ کی بیان کردہ مندر جہ ذیل حدیث موضوع لگتی ہے اقتباس:
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
||
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
بکواس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
ہوسکتا ہے اللہ اور اس کا رسول صلعم معاف کر دیں پر نام نہاد جاہل علما قتل کر کے ہی دم لینگے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,460
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,505 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گستاخ رسول کو تو کعبہ کے غلافوں میں چھپ کر بھی پناہ نہ ملی بلکہ آقا نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے حرم کعبہ ہی میں قتل کرنے کا حکم دیا
|
|
|
|
|
|
#13 | ||
|
Senior Member
مقبول
|
سب سے پہلے تو میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ مرزا عامر صاحب کے مندرجہ ذیل الفاظ پر غور فرما کر مناسب کاروائی عمل میں لائی جائے
واضح رہے کہ معاذاللہ میں نے اپنے کسی بھی مراسلے میں آسیہ کے واقعہ کو حدیث نہیں کہا، تو مرزا عامر صاحب نے کیسے میرے الفاظ کو میرے پیارے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے منسوب کردیا۔ اقتباس:
قانون کو سر عام کالا قانون کہتے پھرو، پھر اپنے اس قول کا دفاع کرو، گھر سے نکلنے تک کے لئے قانون کے رکھوالوں کے محتاج ہونے کے باوجود، وہی قانون جس کے وہ رکھوالے ہیں اس کا میڈیا پر مذاق اڑاتے پھرو، جیل میں سے سزائے موت کے قیدیوں سے ملاقاتی ٹائم اور حدود و قیود کی پرواہ کیے بغیر ملاقاتیں کرو، یہ سب مزے پاکستان میں ہی تو ہیں، آپ حکم فرمائیں تو اور مثالیں بھی پیش کردوں گا۔ اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,336
کمائي: 52,053
شکریہ: 4,379
1,824 مراسلہ میں 6,814 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=عرفان مسلم;461032]سب سے پہلے تو میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ مرزا عامر صاحب کے مندرجہ ذیل الفاظ پر غور فرما کر مناسب کاروائی عمل میں لائی جائے۔ واضح رہے کہ معاذاللہ میں نے اپنے کسی بھی مراسلے میں آسیہ کے واقعہ کو حدیث نہیں کہا، تو مرزا عامر صاحب نے کیسے میرے الفاظ کو میرے پیارے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے منسوب کردیا۔
اور میں اس مطالبہ میں عرفان مسلم کاحامی ہوں میری نظر میں ایسا رویہ بطور طنز بھی ناجائز ہے ۔ اور مرزا صاحب کو یقینا ان الفاظ پر شرم آنی چاہیے ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے آپ حدیث کا مطلب ڈکشنری میں دیکھ لیں کہ حدیث ضروری نہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہو۔ جی موجوع حدیث سے میری مراد من گھڑت واقعہ ہے ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوٹو, کورٹ, پولیس, پاکستان, واقعات, قرآن, لوگ, نظر, موت, منتقل, مجید, محبت, مسجد, آج, اکبر, ایمان, الزام, احتجاج, اردو, بچوں, جیل, جرم, دریافت, عورت, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پنجاب کے وزیر نے کہا تھا آسیہ کے پاس جانا گورنر کو مہنگا پڑیگا، فوزیہ وہاب | گلاب خان | خبریں | 1 | 08-01-11 12:41 PM |
| گورنرپنجاب نے توہین رسالت قانون کو کالا قانون کہا تھا،اس لئے انہیں قتل کیا، ملک ممتاز حسین قادری | گلاب خان | خبریں | 0 | 05-01-11 07:00 AM |
| جس طرف سے آیا تھا اسیلاب،واپس کر دیا | عبداللہ آدم | شعر و شاعری | 0 | 12-07-10 11:18 AM |