واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


اب جمہوری رستم و سہراب چپ کیوں ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-11, 09:07 PM   #1
اب جمہوری رستم و سہراب چپ کیوں ہیں؟
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 26-01-11, 09:07 PM

وہ سوروں کا ایک بہت بڑا فارم تھا، اس میں دو ہزار سے زائد سوررکھے گئے تھے۔ سوروں کے اس فارم کو مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا جن میں مختلف عمروں کے سور ایک خاص ترتیب سے رکھے گئے تھے، حاملہ مادر سور اور بچوں والی سوروں کو الگ الگ حصوں میں رکھا گیا تھا، فارم کے گرد مکمل سکیورٹی انتظام موجود تھا۔ کیمرے بھی نصب کئے گئے تھے، آسمانی بجلی کی تیز چمک کی وجہ سے سکیورٹی نظام میں خلل واقع ہو گیا تھا سو ہم اسے ٹھیک کرنے کے لئے آئے تھے۔ یہ براعظم یورپ کا ایک چھوٹا سا ملک سائپرس تھا، ہم اس وقت سائپرس کے شہر نکوسیا سے پچیس کلو میٹر دور سوروں کے فارم پر موجود تھے، سائپرس میں ایسے درجنوں فارم ہیں، سور کا گوشت ان کی پسندیدہ ڈش ہے، زندگی میں پہلی بار مجھے سوروں کا فارم دیکھنے کا موقع ملا تھا، جیسے ہی میں اندر داخل ہوا اتنی گندی بدبو کا بھبکا آیا کہ طبیعت یکدم متلا گئی۔ میں نے ناک کو اچھی طرح ڈھانپ لیا مگر پھر بھی بدبو کی وجہ سے سانس لینا دوبھر ہو رہاتھا۔ ہم نے بہ مشکل سکیورٹی سسٹم کو ٹھیک کیا اورفارم سے باہر آ کر اپنی ناک سے کپڑا ہٹایا مگر بدبو ہمارے جسموں سے بھی آ رہی تھی۔ ہم گھر آ کر نہا بھی لئے مگر بدبو کئی دنوں تک ہمارے جسموں میں بسی رہی۔
مجھے یہ باتیں میرے دوست راﺅ عمر حیات نے بتائیں جو حصول تعلیم اور روزگار کے سلسلے میں چار سال سے زائد عرصہ سائپرس میں گزار کر آیا ہے۔ اس نے مجھے بتایا کہ وہاں ہر گھر میں کتے پالے جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ گاڑیوں کے ہر سروس سٹیشن پر کتوں کو نہلانے کیلئے الگ جگہ ضرور موجود ہے۔
کیا دنیا میں اب بھی بھونچال نہیں آئے گا؟ کیا اب بھی خیالات میں آگ نہیں بھڑکے گی؟ بدطنیت ٹیری جونز جیسے پادری جب قرآن مجید کو دہشت گردی کا ذمہ دار قرار دیں گے تو پھر امن و سکون غارت نہیں ہو گا تو کیا ہو گا؟ جب قرآن پر مقدمہ چلانے جیسے شیطانی عزائم کا اعلان ہو گا۔جب قرآن کو جلا دینے، اسے پھاڑ ڈالنے یا فائرنگ سکواڈ کے سپرد منتقل کرنے جیسی ہرزہ سرائی کی جائے گی تو پھر ضرور کوئی نہ کوئی امریکی مسلمان ٹیری جونز کو قتل کر ڈالے گا۔ پھر کہا جائے گا کہ مسلمان دہشت گرد ہیں، جب قرآن پر دشنام طرازی کی جائے گی، جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تضحیک کی کوشش ہو گی، جب توہین رسالت کے قانون میں تبدیلی اور آسیہ کی رہائی کے مطالبے کئے جائیں گے تو پھر طوفان بلاخیز تو بہرصورت ابھرے گا۔ سوال یہ ہے کہ پادری ٹیری جونز اور پوپ بینی ڈکٹ ایسی گھٹیا اور کمینی بات کیوں کر رہے ہیں۔ ان کے خیالات اس قدر پراگندہ اور کردار اتنے غلیظ کیوں ہو گئے ہیں؟ وجہ دراصل یہ بھی ہے کہ یہ لوگ سور بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔ یہ لوگ کتوں کو ہر گھر میں پالتے ہیں، انسان جو چیز کھاتا ہے اور جس کے ساتھ رہتا ہے اس کے اثرات اس کے جسم حتیٰ کہ سوچ اور فکر پربھی مرتب ہوتے ہیں۔ سور سے بدبو اٹھتی ہے، یہ ناپاک اور غلیظ ہوتا ہے جو بھی سور کھاتا ہے اس کے مزاج اورطبیعت میں سور کی مانند بے ہودگی،بداطواری اور حیا باختگی بڑھتی ہی جاتی ہے۔ اٹلی کے 74 سالہ بوڑھے وزیراعظم برلسکونی ہی کو دیکھ لیجئے کہ مراکو کی سترہ سالہ دوشیزہ کے ساتھ اس کے معاشقے کی خبریں عام ہیں، وہ بوڑھا ہونے کے باوجود کم عمرلڑکیوں کی جسم فروشی جیسے دھندے میں مبتلا ہے۔ نفس اور ہوس کا غلام، فسق و فجور کارسیاٹیری جونز قرآن پاک کے متعلق دشنام طرازی کرے اور پھر ”الٹا چورکوتوال کو ڈانٹے“ کے مصداق جوبائیڈن مسلمان مذہبی انتہا پسندی کو پاکستان کے لئے خطرہ بتائے۔دہشت گردی تو ٹیری جونز نے کی ہے اور یہی انتہاپسندی امریکا کو لے ڈوبے گی۔ (ان شاءاللہ)
گزشتہ عشرے پر ہی ایک طائرانہ نظرڈالیں کہ عالمی بدمعاشوں نے پہلے کہا کہ مجاہدین دہشت گرد ہیں، پھر افغانستان اور عراق کے لوگوں پر دہشت گردی کا طومار باندھ کر بھون دیا گیا، پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کئے اور اب وہی بے ہودہ الفاظ قرآن کے متعلق استعمال کئے جا رہے ہیں۔ (نعوذباللہ)
سب سے زیادہ تڑپا دینے والی بات یہ ہے کہ ہمارا صدرچپ، وزیراعظم مہر بہ لب اور وزیر خارجہ و داخلہ پرسکوت طاری ہے۔ ایٹمی طاقت کے حکمرانو! کچھ تو بولو، آسیہ کی سزا پر بلکنے والو! کچھ تو زبان و دہن کو جنبش دو، سیاسی رقابتوں اور عداوتوں کے پاٹ میں پسنے والے گونگے کیوں بن گئے ہیں؟ اپنی اپنی پارٹی کے مفاد کے لئے ہلڑ بازی، جلسے جلوس، نعرے بازی اور کرسیاں چلا کر گتھم گتھا ہو جانے والے رستم و سہرابو! تمہارے لب کیوں سل گئے ہیں؟ جمہوریت کے لئے جان کی بازی لگاڈالنے کے بلند بانگ دعوے کرنے والے جمہوری شیرو! نبی صلی اللہ علیہ وسلم اورقرآن کے حق میں بولنے کے لئے تمہارے لب کب واہوں گے؟ اپنی اپنی جدید ڈفلی پر بے ڈھنگے اور بے سرے راگ الاپنے والے سیاسی موسیقارو! تمہاری زبانیں گنگ کیوں ہیں؟ نبی کے استہزاءاورقرآن کی تضحیک پریوں خاموشی نہ صرف ایک ایسا بھیانک جرم ہے کہ آنے والی نسلیں تمہیں معاف نہ کر پائیں گی بلکہ یہ جرم تمہیں قیامت کے روزبھی راندہ درگاہ بنا دے گا۔


THR
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
بلال الراعی (26-01-11), طاھر (26-01-11), عارف اقبال (27-01-11)
جواب

Tags
data, فارم, کوشش, پاکستان, پسندیدہ, وزیراعظم, قرآن, لوگ, مکمل, موقع, منتقل, مجید, اللہ, انسان, بچوں, تعلیم, جرم, دوست, زندگی, سال, شہر, عراق, عزائم, غلیظ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جناب صدر لوگ اپ سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟ حیدر خبریں 6 30-04-12 06:39 PM
اب جمہوری رستم و سہراب چپ کیوں ہیں؟.......حیات عبد اللہ ابن آدم عمومی بحث 0 20-01-11 05:52 PM
تبدیلی کتنی ضروری ہے؟ ضروری ہے بھی یا نہیں؟ تبدیلی کا راستہ سیاستدان خود ہموار کررہے ہیں جاویداسد خبریں 2 21-09-10 09:08 PM
آپ مستقبل میں کیا کر نے کی خواہش رکھتے ہیں؟ ڈاکٹرنور گپ شپ 32 02-07-09 01:17 PM
ٹوپی ڈرامے آخر کیوں کیے جاتے ہیں؟ چاچا کمال سیاست 37 24-01-09 11:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger