| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 295
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے Awais Aslam Mirza کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-04-11), skjatala (29-04-11), ھارون اعظم (29-04-11), ننھا بچہ (29-04-11), مرزا عامر (01-05-11), احمد بلال (04-05-11), بلال الراعی (30-04-11), حیدر (29-04-11), عبداللہ آدم (29-04-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب کو اپنی جان عزیز ہے۔۔۔۔ بوری میں کوئی بند ہونا پسند نہیں کرتا ہے
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,272
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,887
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرزا صاحب کہاں رہ گئے تھے آپ، یہ بات آپ کے آنے سے پہلے فلاں فلاں ہمیں بتا گیا۔
آپ راجہ صاحب کو بتا کے جی ہلکا کر لیں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (04-05-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پر جماعت اسلامی کو کراچی اور حیدرآباد سے ووٹ نہیں ملنے کے اب کیونکہ انہوں نے سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے اردو قوم کو آج اسی کا رونا رو رہی ہے اگر تم پہلے صحیح ہوتے تو ایم کیو ایم نہیں بنتی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جان لیوا سیاسی تنازعات اور جرائم کی لہر نےکراچی کو میدان جنگ بنایا ہوا ہے ۔ ہر سال کراچی میں گولی لگنے سے مارے جانے والوں کی تعداد، سارے پاکستان میں دہشت گردوں کے حملوں میں مارے جانے والوں کی تعداد سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔
کراچی میں مختلف صوبوں اور گروپوں سے تعلق رکھنے والے اکثر لوگ پشتون، مہاجر، سندھی اور بلوچ اپنے اپنے علاقوں میں رہتے ہیں اور ہر علاقے پر اسکے اپنے مجرمانہ گروہ کا راج ہے۔ یہ گروہ نہ صرف دوکانوں، دفتروں اور فیکٹریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلیے بھتہ وصول کرتے ہیں بلکہ منشیات سے لاکھوں کی آمدن پر اپنےحریفوں سے بھی لڑتے ہیں۔ ایسے مجرمانہ کاروبار کراچی کی خونریز جنگ کی ایک بڑی جڑ ہیں۔ گروہوں کے درمیان اس کاروبارکو قابو میں لینے کا مقابلہ لگا ہو ا ہے جس سے تشدد جنم لے رہا ہے، پچھلے دو ماہ کے درران 169 بے گناہ شہری اس تشدد کی زد میں آنے سے زخمی ہو چکے ہیں۔ پچھلے ساٹھ سال کے دوران کراچی کی آبادی 300،000 سے بڑھ کر 20،000،000 (تقریبا" 66 گنا اضافہ ) ہوچکی ہے جس کی وجہ سے حریف نسلی گروہوں کے درمیان رہاش، پانی اور خوراک پر خوفناک تنازعات پیدا ہوئے ہیں۔ کئی علاقوں میں مکمل بیروزگاری ہے۔ مجرمانہ گروہوں کے درمیان جنگ میں پچھلے سال 1300 لوگ مارے گئے ہیں اوریہ ہلاکتیں ملک کی بڑی سیاسی پارٹیوں اور کراچی کی گلیوں پر راج کرنے والے مجرمانہ گروہوں کے درمیان پریشانکن تعلق بھی ظاہر کرتی ہیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اس آخری مراسلے کی تیسری تصویربڑی ہولناک ہے.............
|
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (30-04-11) |
![]() |
| Tags |
| فرض, کراچی, پولیس, وزیر, لوگ, نوکری, چور, نظر, موجودہ, ایم کیو ایم, انسان, تاج, جھوٹ, خلاف, زمانہ, طالبان, علم, علامت, عالمی, عاشورہ, عرصہ, عزیز, عزت, صفت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہمارا میڈیا زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | shobi.jan | گپ شپ | 2 | 28-10-10 12:37 PM |
| دو بیویاں | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 10-08-08 12:16 PM |
| بے چارہ میڈیا | محمدعدنان | عمومی بحث | 0 | 17-12-07 03:41 AM |
| جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-11-07 05:34 PM |
| پرنٹ میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ،کچھ مشکلات الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے ہیں،طارق عظیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 02:03 PM |