واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


ارفع کريم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-01-12, 03:01 AM   #1
ارفع کريم
رضی رضی آف لائن ہے 15-01-12, 03:01 AM

آج کسی کی موت پر ایسا لگتا ہے جیسے کوئی اپنا بچھڑ گیا ہو۔ کچھ لوگ خاص ہوتے ہیں ۔ عمر کبھی بھی لوگوں کو بڑا نہیں بناتی ۔ عہدہ کبھی کسی کو بڑا نہیں بناتا۔
اگر عہدہ کسی کو بڑا بناتا تو زرد آری بڑا ہوکر بھیڑیا ہی کہلوایا جاتا لیکن نہیں اس کو آج بھی کتے سے منسوب کیا جاتا ہے۔
عمر اگر بڑا بناتی تو پگاڑا صاحب کی موت کا افسوس ھوتا لیکن نہیں اس کی موت کی خبر سن کر دل نے کہا "خس کم جہاں پاک"۔
بڑے لوگ اللہ کا خاص کرم ھوتے ہیں ۔ اور انکے بچھڑنے پر دل دکھی ھوتا ہے خواہ وہ آپکے کچھ بھی نہ لگتے ہیں خواہ ان سے آپکی کسی قسم کی جان پہچان نا ھو۔ بڑے لوگوں کے لیئے اللہ ہی آپ کے دلوں میں اچھے جذبات پیدا کر دیتا ہے۔ وہ مالک جو دلوں کو پھیرنے والا ہے ، وہ آپکے دل میں اپنے برگزیدہ اور پسندیدہ لوگوں کے لیئے الفت پیدا کر دیتا۔

آج ایک دوست کے فیس بک وال پر تصاویر دیکھ کر کچھ پرانی یادیں تازہ ھوگئی۔
مارچ 2007 کے دن تھے غالبا اور نتھیا گلی کے گرین ھوٹل میں آئی سی ٹی سکالرشپ پر پڑھنے والے تمام طلباء کو اکٹھا کیا گیا ۔ کراچی لاہور اور پشاور کے طلباء کو پہلے اسلام آباد بلوایا گیا اس کے بعد نتھیا گلی کو یہ قافلہ روانہ ھوگیا۔
میں اپنی سسٹر کی شادی کی وجہ سے ساتھ نہ جاسکا ۔ لیکن دوستو کے زبانی تمام حالات و واقعات سن کر اب تو ایسا ہی محسوس ھوتا ہے کہ میں بھی وہاں موجود تھا۔

تین دن نتھیا گلی کے گرین ھوٹل میں قیام رہا ۔ وہاں مشہور مزاحیہ شاعر انور مسعود ، انکے بیٹے اور انکی بہو کو بھی بلوایا گیا۔ یاد رہے انور مسعود کے بیٹے بھی مشہور کمپیر ہیں مجھے نام اس وقت یاد نہیں آرہا اور انکی بہو نابینا ہیں اور قائداعظم یونیورسٹی کی غالبا ٹاپر بھی ہیں جس وجہ سے انہیں فیم ملا۔ وہاں سعید الدین ڈار صاحب کے صاحبزادے فاروق ڈار صاحب کا بھی لیکچر رکھا گیا یہ فاسٹ یونیورسٹی کے ہی پروفیسر ہیں اور بلا کی موٹیویشنل شخصیت ہیں۔ انکے بارے میں یاد رکھیے یہ دونوں ٹانگوں سے معذور ہیں ۔
اور ان مشہور و معروف شخصیات کے ساتھ ساتھ اس بچی کو بھی مدعو کیا گیا جو آج ہم میں نہیں ۔وہ بچی جو عمر میں تو بہت چھوٹی لیکن بڑی اتنی کہ جس سے ملاقات کا شرف حاصل کرنے پر آج کے انجیئیرز فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہم اس بچی سے مل چکے ہیں۔


اگر مزید تصاویر اس ایوینٹ کی ملیں تو ضرور شئیر کرونگا۔

بڑے لوگ خاص ہوتے ہیں انکو فیم تو کسی ایک وجہ سے ملتا ہے لیکن درحقیقت اس سے کہیں زیادہ ھوتے ہیں۔ عمر صرف بوڑھا کرتی ہے عمر کبھی کسی کو بڑا نہیں کرتی ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Last edited by رضی; 15-01-12 at 03:28 AM..

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 275
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (15-01-12), ھارون اعظم (15-01-12), محمد یاسرعلی (15-01-12), محمدعدنان (15-01-12), wajee (15-01-12), ایکسٹو (15-01-12), بلال الراعی (17-01-12), حیدر (15-01-12), شمشاد احمد (17-01-12), عبدالقدوس (15-01-12), عبداللہ آدم (15-01-12)
پرانا 15-01-12, 08:03 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,657
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واقعی کوئی عہدہ سے بڑا نہیں ہوتا،

اللہ پاک ارفع کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (15-01-12)
پرانا 15-01-12, 08:37 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,172
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک ارفع کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (15-01-12)
پرانا 15-01-12, 10:32 AM   #4
Member
اجنبی
 
al-hashim's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مقام: Islamabad
مراسلات: 72
کمائي: 1,376
شکریہ: 81
44 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
al-hashim کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون
al-hashim آف لائن ہے   Reply With Quote
al-hashim کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (15-01-12)
پرانا 15-01-12, 10:46 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,335
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے کل راجہ صاحب کا ایس ایم ایس موصول ہوا راجہ صاحب نے گو کہ کبھی ایسا مذاق نہیں کیا لیکن پھر بھی دل کو تسلی دینے کے لئے میں نے اس پیغام کو مذاق یا افواہ سمجھ کر ٹال دیا پھر پے درپے کئی پیغامات موصول ہوئے لیکن یقین پھر بھی نہیں‌آ رہا تھا
جیسے ہی ٹیلی ویژن لگایا تو یہ خبر پڑھنے کو ملی جسے پڑھ کر آنکھیں نمکین تو نہیں لیکن غمگین ضرور ہوگئیں۔
اللہ تعالٰی سے التجا ہے کہ ارفہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کرے اور بابر اقبال کو ایسی بیماریوں اور تکالیف سے دور رکھے آمین
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (15-01-12), رضی (15-01-12)
پرانا 15-01-12, 11:37 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



----------------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
رضی (15-01-12), عبدالقدوس (15-01-12)
پرانا 17-01-12, 09:26 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-12, 10:26 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

كچھ ماہرين ملت كو اس موت ميں بھي امريكي سازش نظر آ رہي ہے۔ كيوں كہ بقول ان كے ارفع نے ناسا كے ساتھ كوئي پروجيكٹ كيا تھا اور اس كے‌بعد بقول بعض آتے ہي بيمار ہوئي ہے۔ اور بعض كے مطابق كچھ عرصہ بعد۔۔۔‌ان كا كہنا ہے‌كہ اس كےانھوں نے كوئي خاص قسم كا زير يا كميكل كھلايا ہے يا اس كے جسم ميں داخل كيا ہے‌جس كي وجہ سے ايسا ہوا۔۔۔

كيا كوئي ايسي اڑتي پھر خبر چل رہي ہے يا۔۔۔ يہ ہوائي خود ہي اڑتي پھر رہي ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (17-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger