واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


اسامہ مارے جانے سے پہلے امریکی قید میں تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-11, 09:16 AM   #1
اسامہ مارے جانے سے پہلے امریکی قید میں تھا
مہتاب مہتاب آن لائن ہے 18-05-11, 09:16 AM

محمود احمدی نژاد

Name:  12-30-1899_117592_l.jpg
Views: 29
Size:  8.7 KB

تہران ... ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن مارے جانے سے پہلے امریکی فوج کی قید میں تھا۔ایرانی ٹیلی وژن کو دیے گئے ایک انٹر ویو میں صدر احمدی نژاد نے کہا کہ ان کے پاس ایسی درست اطلاعات ہیں کہ اسامہ کو کافی عرصے سے امریکی فوج نے پکڑ رکھا تھا،اور اس دن جب اسے مارا گیا اس وقت تک وہ امریکیوں کا قیدی تھا۔ایرانی صدر نے کہا کہ امریکیوں نے اسامہ کو بیمار کرکے رکھ دیا تھا ۔ اسے بعد میں مار دیا گیا ۔احمدی نژاد نے کہا کہ بن لادن کو اوباما کی انتخابی مہم کی کامیابی کے لیے مارا گیا ۔اور اب وہ اس کی جگہ کسی اور کو لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایرانی صدر نے کہا کہ ان کا ملک ایٹمی تنازع حل کرنے کے لیے عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے،کیونکہ بہترین تعاون ہی ہے۔


اسامہ مارے جانے سے پہلے امریکی قید میں تھا

__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے

 
مہتاب's Avatar
مہتاب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 200
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (18-05-11), موجو (18-05-11), اویسی (18-05-11), ارشد کمبوہ (18-05-11), حیدر (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 09:43 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,023
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شہزادہ لگا اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (18-05-11), حیدر (18-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 10:40 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,272
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ میں الیکشن ہونے والے ہیں کیا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-05-11, 10:42 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,023
شکریہ: 25,208
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگا لو حساب کہ اوبامہ کو کتنا وقت ہو چکا ہے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 10:53 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,272
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے زرداری کا ایسے لگتا ہے جیسے صدیوں سے مسلط ہو۔ تم اوباما کا پوچھتے ہو۔
چل رہن دے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
com, jang, search, فوج, ہے۔, کوشش, ٹیلی, پہلے, پکڑ, وقت, قید, ملک, مذاکرات, ایران, ایسی, انٹر, اسے, بہترین, تنازع, جگہ, جانے, حل, دیے, عالمی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گلے لگ کر مرے وہ جانے ہنستا تھا کہ روتا تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 13-10-10 10:43 AM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 09:35 AM
ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 11:25 AM
وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 22-09-07 07:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger