| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 889
|
||||
| 13 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
واحد بھائی السلام علیکم،
اگر یہ تحریر آپ کی اپنی ہے تو میری جانب سے 100 مرتبہ شکریہ قبول کیجئے! ![]() اس تحریر میں بے ساختگی اور سچائی اپنی تمام تر کڑواہٹ کے ساتھ موجود ہے۔ شئیرنگ کا شکریہ!
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,197
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Wahid Mahmood بھائی آپ نے پشاور کا نقشہ بہت قریب سے کھینچا ہے
ہم پشاور سے کچھ ہی کلومیٹر کے فاصلے پر رہتے ہے۔۔۔۔۔ کھبی ایسے دن بھی ہوا کرتے تھے کہ پشاور جانے کیلے ترستے تھے۔۔۔۔ اور اب پشاور ہم کو دیکھنے کو ترس رہا ہے۔۔ میں پچھلی بار جب پشاور گیا تھا تو مجھ سے کچھ ہی فاصلے پر ایک زور دار دھماکہ ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد ابھی تک نہیں گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سچ ہے کہ وہاں کے تکے بہت مشہور ہے میں بھی اسی چرسی تکہ شاپ ضرور جاتا تھا اور خوب پیٹ بھر کر کھاتا تھا
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ چرش شاپ کے عنوان سے سرورق کے لیے تجویز کرتا ہوں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | skjatala (08-10-11), Wahid Mahmood (02-02-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,989
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر رات کے بعد دن ھے آپ سب دُعاں کریں اِنشااللہ پاکستان اِن اندھیروں سے ضرور نکلے گا
میرے ساتھ ملکر اِیک بار پاکستان زندہ باد
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | skjatala (08-10-11), فیصل ناصر (09-10-11), ھارون اعظم (04-02-10), مون لائیٹ آفریدی (02-02-10), Wahid Mahmood (02-02-10), سحر (02-02-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چرسی تکہ شاپ کے نام سے دے دیں۔کیا بات تھی پشاور کی۔ مجھے کوئٹہ سے نکل کر اگر کبھی کوئی شہر پسند آیا تو وہ صرف پشاور ہی تھا۔ اور پشاور کے وزٹ میں باڑا/کارخانو مارکیٹ تو لازم ترین جگہ ہے۔ اور چرسی تکہ شاپ کے تکے بھی اگر چہ ہر بار خوب انکوائری بھی کراتی تھی کہ کہیں مصالحوں میں چرس تو نہیں ڈالتے۔اس بار جب جانا ہوا تو کہیں نکل ہی نہیں پائے ۔ شہر میں خوف کی فضا اور بے یقینی کی کیفیت۔ خیر پھر بھی باڑہ اور چرسی تکہ شاپ تو ہم نے پھر بھی نہ چھوڑا۔ تکے بھی منگوائے اور باڑہ سے شاپنگ بھی کی۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (03-02-10), Wahid Mahmood (03-02-10), باسط (08-02-10), راجہ اکرام (03-02-10), رضی (07-10-11), سحر (03-02-10) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہی تو پورے موضوع کا حسن ہے، "بسم اللہ چرس شاپ"۔ یہ پورے پشاور کو کوزے میں بند کردینے والی بات ہے۔ جو لوگ پشاور میں رہتے ہیں شائد وہ اس بات کو زیادہ بہتر طریقے سے سمجھ سکتے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | Wahid Mahmood (04-02-10) |
|
|
#10 | |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,967
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مگر آپ پہلے سے ڈر کے بھاگ کر آ گئے۔ یعنی آپ سے بندہ پیار بھی نہ ڈالے؟ ہیں؟ چھوٹی عمر دا پیار نہ آر نہ پار۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا | Wahid Mahmood (04-02-10), عدنان دانی (03-02-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,197
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیاکرتے بھائی ہالی وڈ اور بالی وڈ کی فلموں میں تو بہت
دھماکے دیکھے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن یہ وہ والا نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں پھر بھی وہاں ثابت قدم رہا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ایک دن بعد آیا تھا وہاں سے |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | Wahid Mahmood (04-02-10) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,554
شکریہ: 13,494
4,904 مراسلہ میں 16,687 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
آج سے 3 سال قبل میرا چھوٹا بھائی پاکستان گیا ہوا تھا اسے اس کے سالا جی نے کہا کہ پشاور چلو میرے ساتھ وہاں پر بہت سستا سامان ملتا ھے یہاں لاؤ اسی دن بک جاتا ھے، خیر بھائی پہلا چکر لگایا 50ہزار لے گیا جو بھی سامان لایا بہت اچھا منافع ہوا۔ یعنی یوں کہہ لیں لاہور سے پشاور جانا اور آنا اور آتے ہی مال بک جانا اس پروجیکٹ کو 3 دن صرف ہوتے تھے، پھر بھائی صاحب نے ایک دن آرام کیا اور پھر وہاں۔ مجھ فون کر کے بتا رہا تھا کہ بھائی جی باہر رہ کے کیا کرنا ھے میں تو ہو سکتا ھے پردیس چھوڑ دوں حالانکہ وہ اکاؤنٹس مینیجر کی پوسٹ پر ھے۔ تقریباً 4 چوتھے چکر لگانے کے بعد فون آیا کہ بھائی جی جان بچ گئی چھٹی پوری کر کے واپس ہی جاؤں گا۔ وجہ بھی سن لیں۔ مارکیٹ میں اپنے سالا جی کے ساتھ داخل ہوا تو فوراً ایک لڑکا آیا اس نے بہت زبردست موبائل دکھایا اور اس کے دام بہت کم۔ تو چھوٹے بھائی نے کہا کتنا مال ھے سارا میں لے لوں گا جو ھے وہ ابھی باقی بعد میں، مال کہاں ھے۔ اس لڑکے کے کہا میرے پیچھے آؤ گودام مارکیٹ سے باہر کچھ قدم پر ھے۔ بھائی صاحب اور سالا جی ساتھ ساتھ چلتے گئے جونہی گودام کے اندر داخل ہوئے وہاں کی پوری ٹیم نے اپنی گنیں اسلحہ لیس ہو کر انہیں گھیرے میں لے لیا اور خود ہی ان کی جیبوں سے پیسے نکالے گھڑیاں اتروائیں جو ان کے پاس موبائل تھے وہ بھی چھین لئے بس کا کرایہ ان کو دیا اور کہا کہ اب نکل جاؤ اور پیچھے مڑ کر نہیں دیکھنا اور نہ ہی پولیس میں رپورٹ کرنا۔ بھائی صاحب کے پاس ساڑھے 4 لاکھ ہتھیا لئے اور سالہ جی کے 40 ہزار۔ اور اب سکون سے مسقط میں اھل و عیال کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہیں۔ سچی سٹوری لکھی ھے اپنے چھوٹے بھائی کی جو اس کے ساتھ واقع پیش آیا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | مون لائیٹ آفریدی (20-02-10), Wahid Mahmood (04-02-10), wajee (07-10-11), عبدالقدوس (07-10-11), عدنان دانی (03-02-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,197
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یشاور میں ہر طرح کے لوگ موجود ہے کنعان بھائی
آپ کی بات بالکل سچ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا ہمارے ایک ماموں کے ساتھ بھی ہوا ہے پشاور میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی لئے جو بھی پشاور جائے وہاں کے لوگوں پر بھروسہ نہ کرے۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | کنعان (03-02-10), Wahid Mahmood (04-02-10) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,554
شکریہ: 13,494
4,904 مراسلہ میں 16,687 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی
میں نے جو یہ واقع لکھا ھے وہ پشاور کی برائی میں نہیں لکھا اس کو لکھنے کا مقصد یہی تھا کہ جو بھی وہاں جانے کا خواہش مند کا کاروبار کی حیثیت سے تو مارکیٹ میں جب گھس جائے تو مارکیٹ نہ چھوڑے وہیں سے جو سامان ملتا ھے اسے لوڈ کرے اور واپس آ جائے، اور اگر وہاں پر کوئی بھی ایسا بندہ ملے جو کوئی چیز دکھا کر اپنے ساتھ چلنے کو کہے تو اسے کہے مال یہاں لاؤ لیکن مارکیٹ نہ چھوڑے۔ باقی آپ نے بھی لکھ کر میری کہی ہوئی بات کا وزن رکھ دیا، لیکن پشاور نہیں بلکہ پوری دنیا میں اسی طرح کرپشن ھے لیکن طریقہ واردات الگ الگ قسم کی ہیں۔ لاہور میں یا کراچی میں بھی جو بیوپاری جاتے ہیں ان کے ساتھ بھی وہاں اسی طرح ہی ہوتا ہو گا لیکن یہ تو اب باہر والے ہی لکھیں گے میرے ساتھ کراچی میں ایک حادثہ ہوا تھا، میرے ایک دوست فیصل آباد کا تھا اس کے ساتھ لاہور میں ہوا تھا مگر جب ایسی کوئی پوسٹ ہو گی تو وہیں اگر ذکر کروں گا تو اچھا لگے گا۔ والسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,197
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی اچھے اور برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں
یہ بات صرف پشاور کی نہیں تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ہرکسی کا اپنا سٹایل ہوتا ہے میرے ماموں جب پشاور پہنچے وہ ٹیکسی میں سوارہوئے ٹیکسی میں دو آدمی بیٹے ہوئے تھے وہ انہیں کہی دور بیابان میں لے گئے اور جو کچھ ان کے پاس تھا وہ سب کچھ لے اڑے۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے بھائی کو تو کرایہ دیا تھا ہمارے ماموں کو کرایہ بھی نہیں دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیچارے کو سڑک تک آنے کیلئے 6 کلومیٹر کا فاصلہ پیدل طے کرنا پڑا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | مون لائیٹ آفریدی (20-02-10), Wahid Mahmood (04-02-10) |
![]() |
| Tags |
| color, green, کارڈ, پولیس, پاکستان, قصہ, مفت, آج, اللہ, تحریر, جواب, خوش, خان, خدا, دھماکہ, دوست, رات, شہر, شام, عوامی, علاقہ, عرصہ, غیرت, صوبہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 05:13 AM |
| ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر | یاسر عمران مرزا | SEO and Marketing | 15 | 28-11-10 12:55 AM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:27 AM |