| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 506
|
||||
| 13 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | skjatala (14-01-12), پاکستانی (15-01-12), قاسمی (22-10-11), ننھا بچہ (22-10-11), نبیل خان (22-10-11), مرزا عامر (16-01-12), احمد نذیر (27-10-11), حیدر (22-10-11), حیدر Rehan (22-10-11), حسن قادری (22-10-11), سحر (22-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11), عبداللہ حیدر (22-10-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ایک تبع تابعی کا قول پرھا تھا کہ خراسان اللہ کے تیروں میں سے ایک تیر ہے اور اللہ جس قوم کو سزا دینا چاہتا ہے اس کے ذریعے دیتا ہے.
آج بھی افغان اور عرب ہی امریکہ کو "ٹھکانے" لگا رہے ہیں !!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,460
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,505 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تسیں گریٹ او پائی جی |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,504
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مطلب پاکستانی قوم اور اافغان قوم مل کر آگے کا جہاد کریں گے ۔ اور پاکستانی قوم افغان قوم کی قیادت میں جہاد کریں گے ۔ڈاکٹر اسرار احمد نے یہ کہا تھا ۔ حضرت مہدی کے ظہور کے متعلق اپنے خطاب میں کہ خراسان سے جو لشکر آئے گا حضرت مہدی کی مدد کے لیے وہ لشکر پاکستان اور افغانستان کا کمبائن لشکر ہوگا ۔ اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ خراسان کا لشکر ہوگا تو غریب قوم پر مشتمل لیکن وہ جدید ٹیکنولوجی سے آراستہ ہوگا ۔ یہ بات پاکستان اور افغانستان کے ملاپ سے ہی ممکن ہے ۔ غزوہ ہند کے بارے کچھ کنفرم نہیں ہے کہ وہ حضرت مہدی کے ظہور سے پہلے ہوگی یا بعد میں ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو علم کے طلبگار ہیں ۔
یہ اپنی اپنی سوچ اور فہم سے مطلق ہے کہ وہ یہ سوچے کہ عرب میں ایسا کیا تھا کہ اللہ نے اپنے سب سے عظیم نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو عرب میں جلو افروز کیا۔ اور یہ کم علمی ہے کہ دیکھنے اور غور کرنے کے بعد اسے عرب میں صرف اور صرف دانشمندی نظرآجائے اور جیسے دانشمندی کہا گیا ہے وہ لفظ بھی اس پوری قوم کے لیے قابل استعمال نہی کیونکہ مولا علی کا قول ہے دانشمند وہ ہے جو اللہ کو پہچان لے اور پوری قوم ہی بہادر قوم سمجھا جائے یہ بھی غلط ہے کہ اللہ اور اس کے رسول ص کا فرمان ہے کہ بہادر وہ ہے جو اپنے نفس پر قابو پالے اور مولا علی کا قول ہے کہ سب سے زیادہ بہادر وہ ہے جو اپنے نفس پر قابو پالے ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا عرب میں شہرِ مکہ دنیا کا مرکز نہی ہے ؟ کیا عرب کہ شہرِ مکہ میں "کعبہ" دنیا میں اللہ کا پہلا گھر نہی ہے ؟ کیا عرب کہ شہرِ مکہ میں آل ابراہیم علیہ سلام کا وجود باقی نہی تھا ؟ کیا نسل ابراہیم ع کی اللہ سے آخری نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آمد کی دعائیں کہ اس نسل میں جاری رکھنا بھول سکتے ہیں ؟ کیا عرب کے شہرِ مکہ میں نسل آل ابراھیم علیہ سلام کی خدمات کو اللہ بھول کر نیکی کا بدلہ نیکی سے دیائے جائے گا اپنی سنت تبدیل کرسکتا ہے؟ کیا آخری نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آمد کی خبر کو دنیا بھر میں نشر کرنے میں اسی شہر مکہ کے مومنوں کا کردار کوئی بھول سکتا ہے ؟ مختصر یہ کہ یہ میری عقل اور وقت کی کمی ہے کہ میں اتنا ہی بیان کرپایا ۔۔ ۔ ۔ ۔ Last edited by حیدر Rehan; 22-10-11 at 12:24 PM. |
|
|
|
|
|
#8 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
میں نے عرب علاقے کی نہیں عرب قوم کی بات کی تھی اور ویسے مجھے یہ ایک مزید وجہ لگتی ہے "کیا نسل ابراہیم ع کی اللہ سے آخری نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آمد کی دعائیں کہ اس نسل میں جاری رکھنا بھول سکتے ہیں ؟ " |
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,504
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صرف تصاویر نہیں بلکہ یوٹیوب پر گوانتاناموبے سے رہا مسلمانوں کے انٹرویوز ہیں وہ ضرور دیکھیں ، پہر اپ کو بہت سی حقیقتوں کا علم ہوگا ۔ گوانتاناموبے میں اصل مسلمان رہے ہیں وہاں افغانی ، عرب اور پاکستانی ۔ہیں ۔
Last edited by سحر; 22-10-11 at 04:45 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 7
کمائي: 210
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے اکثر لوگوں کی بات بہت عجیب سے لگتی ہے جو صرف ٩،١١ کے واقعہ کو سامنے رکھتے ہوے پاکستان سے حسد کھانے لگ جاتے ہیں ذیل میں دی جانے والی انفورمیشن پر ضرور غور فرمائیں
١ =موجودہ حالات کو سمجھنا ہے تو خراسان اور غزو ہند کی احدیث....... دونوں کو سامنے رکھ کر فیصلہ کرو بہت سی باتیں خود ہی کھول کر سامنے ا جایئں گی - ٢=نبی اکرم کی وہ احدیث مبارکہ جن میں بلیک فلیگ آرمی کا ذکر ملتا ہے اس سے مراد کالے جھنڈے نہیں ایک سیکرٹ آرمی ہے جو اپنا اسملامی اجینڈا ظاہر نہیں کرے گی. پھر ایک دم ابھر کر سامنے ہے گی.بلکل ایسے ہی جیسے فرعون کے ساتھ موسیٰ نے کیا ٣= اس حدیث کو غور سے پڑھیں ابو ہریرہ بیان فرماتے ہیں حضور نے فرمایا کے جب بڑی بڑی لڑیاں ہوں گئیں تو الله عجمیوں سے ایک لشکر اٹھاےُ گا .جو عرب سے بڑھ کر شاہ سوار اور ان سے بہتر ہتھیار والے ہوں گے ...الله ان ک زریعے دین کی مدد فرماے گا.(سنن ابن ماجہ ) |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہاہا
پاکستان اس وقت جیلس ہون جوگا نہیں ترس کھانے والی حالت میں ہے !!! ادھر کونسا دودھ شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں جو لوگ جیلس ہوں. حیدر بھائی !اسی حب الوطنی کو لوگ ایمان اور اقبال بت کہتا رہا ہے........... |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (16-01-12) |
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 7
کمائي: 210
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے معلوم ہے یہاں پر تحریک طالبان پاکستان یا ان کانگرسی مولویوں کے متاثرین بھی موجود ہیں جنھیں حضرت علامہ اقبال کا ایک ہے شعر یاد ہے اور وہ بھی غلط ...علامہ صاحب نے جس وطنیت کا ذکر فرمایا ہے اسے حب الوطنی نہیں وطن پرستی کہتے ہیں ذرا غور فرمایا گا؛)
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 7
کمائي: 210
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1400پہلےتاجدار عرب و عجم نے مدینہ کو اسلام کا پہلا مرکز بنایا ۔ مدینہ مواخات و مساوات کا آئینہ دار تھا ۔ اسلام کی پہلی ریاست صفحہ ہستی پہ نمودار ہوئی ۔ مدینہ کا مطلب خطہ ہوتا ہے ۔ مدینہ سرکار دوعالم کے آنے سے پہلے یثرب تھا۔ یعنی بیماریوں کا شہر، مصیبتوں کا شہر ۔۔۔ سرکار کے آنے سے یثرب مدینہ بن گیا ۔ سرکار دوعالم کی نگاہ نبوت قیامت تک ہونے والے عروج وزوال کو دیکھ رہی تھی چنانچہ سرزمین ہند سے ٹھنڈی ہوا آنے کا مژدہ سنایا گیا ۔ وصال نبوی کے بعد خلفائے راشدین کا دور شروع ہوا ۔ اسلام کی شروعات سے ہی اصحاب نبوی نے سرزمین ہند کا رخ کر لیا تھا ۔ جہاں اسلام کی تبلیغ شروع کردی گئی ۔ تابعین کے دور میں بھی ہند کا رخ ہوا اور تاریخ بتاتی ہے کہ اصحاب نبوی نے چین کا بھی رخ کیا ۔ اسلام کی دعوت پھیلتی گئی ۔ صدیاں اس تلاش میں رہیں کہ وہ کونسا ہند ہے کہ جس کے بارے میں حضور نے فرمایا کہ مجھے ہند سے ٹھنڈی ہوا آتی ہے ۔ اب تاریخ کی کتابوں کا مشاہدہ کیا جائے اور مطالعہ کیا جائے تو فلسطین ،عراق، ترکی، روم اور حجاز و یمن ہی اسلام کی سرگرمیوں کا مرکز رہے ۔ اسلام کے اوائل دور ہی سے پہلے مدینہ اسلام کا مرکز بنا ۔ خلفائے راشدین کے دور میں اسلام نے عرب و عجم کی سرحدوں کو چھوا ، خصوصا خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق کے دور میں اسلام عالمگیر قوت بن کر ابھرا۔ مدینہ سے سلطنت عثمانیہ تک ہند کبھی بھی اسلام کا مرکز نہ بن سکا ۔
سوال یوں ہی رہا کہ آخر میر عرب کو کس خطے سے ٹھنڈی ہوا آئی ۔ صدیاں بیت گئی اور اس کا جواب نہ ملا ۔ کشمیر کے ایک بزرگ کو خواب آئی کہ محمد رسول اللہ کسی بڑے اجتماع میں ہیں صلحا ئے امت قطار در قطار ہیں جماعت کا وقت ہے محمد رسول اللہ جماعت نہیں کروا رہے لوگوں نے دو تین بار کہا یارسول اللہ جماعت کروائیں مگر حضور کی نگائیں کسی اقبال کے انتظار میں تھی فرمایا اقبال کا انتظار ہے ۔ باالاخر اقبال آئے حضور نے پہلی صف پہ کھڑا کیا اور جماعت کروائی۔ وہ بزرگ بیتاب ہوئے اور صبح لوگوں سے خواب کا چرچا کیا کسی نے کہا کہ لاہور میں کسی اقبال کا چر چا عام ہے آپ وہاں جائیں شایدوہ ہوں وہ بزرگ لاہور پہنچے تو اقبال کو دیکھا آنکھیں برس پڑیں اقبال نے سمجھا کہ کوئی ضرورت مند ہے پیسے دینے لگے تو بزرگ نے خواب سنایا اور کہا کہ جس کا انتظار مصلحین امت کی صفوں میں حضور کررہے تھے وہ اقبال آپ ہی ہیں ۔۔۔۔۔ صدیوں کا راز اسی عظیم اقبال کی زبان سے فراموش ہونا تھا اقبال فرماتے ہیں کہ صدیاں جس سوال کا پر پریشان تھیں ہاں سنو ۔۔۔۔۔۔۔۔ میر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے علامہ محمد اقبال کا مدینہ سے حبی عشقی فکری اور نظریاتی تعلق تھا آپ قدرت کی طرف سے ایک تحفہ تھے ۔ راز کھلا کہ میر عرب کی نگاہ کسی مدینہ ثانی کو دیکھ رہی تھی اقبال اس مدینہ ثانی کی روحانی و ظاہری سرحدوں کیلئے منتخب کیے گئے ۔ چنانچہ 1930 کو خطبہ الہ آباد میں اقبال نے ظاہری سرحدیں قائم کیں ۔ اقبال روحانی سرحدوں کو تو قائم کر ہی رہے تھے صدیاں جس سے فیض پاتی رہیں گی ۔ ضرب کلیم ، بال جبریل ، بانگ درا اور اقبال کی دیگر تصانیف کی صورت میں مدینہ ثانی کا نصاب تیار ہوا۔ اقبال نے خواب نہیں دیکھا بلکہ نبی کریم کے خصوصی فیض سے امت مسلمہ کے مستقبل کی نشاندہی کی ۔ بے شک اقبال اپنے ہی اس شعر کی تعبیر ہیں کہ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا اقبال عراق میں کیوں نہیں پیدا ہوئے جہاں بغداد ہے ، اقبال مدینہ میں کیوں نہیں پیدا ہوئے جو اسلام کا پہلا مرکز ہے ، اقبال یمن یا شام میں کیوں نے پیدا کیے گئے ۔ وہ کونسا راز ہے کہ اقبال برصغیر کیلئے ہی پیدا ہوئے ۔ وہ راز ہے 1947میں کھلا جب صفحہ ہستی پر پاکستان وجود میں آیا وہی مدینہ ثانی ۔۔ اسلام کی آئندہ قیادت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلاشبہ پاکستان ہی کیلئے میر عرب نے مژدہ سنایا تھا ۔ قائد اعظم محمد علی جناح اس قوم کو ملے جنہوں نے اپنی تمام تر صلاحیتیں انقلاب پاکستان کیلئے وقف کردیں ۔ محمد علی جناح ایک غیر معمولی انسان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے وکیل بھی تھے وہ صرف ذہین نہیں فتین تھے ۔ مجھے اس سوال کا جواب دیں کہ محمد علی جناح جیسے فتین شخص کے ہاتھ ملت کی بیڑی ہو 10 لاکھ کے قریب مسلمان شہید کردیے جائیں وہ اس آگ کو اپنے ایک لفظ سے بجھا سکتے تھے لیکن نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے ایسا نہیں کیا کیوں کہ ان کے ذمے تھا اس بھی زیادہ تباہی آجاتی تو بھی پاکستان بننا تھا ۔میر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے ، پاکستان وہی ہے ، پاکستان وہی ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے adnan ul haq کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اگرچہ 11۔9 اس مراسلہ کا موضوع نہی تھا ۔۔۔۔۔۔لیکن تم اسے یہاں لے آئے۔۔۔۔۔اب اگر یہاں لے آئے ہوتو یہیں پڑھو۔۔۔۔ اور سمجھو کہ میں نے کیا لکھا ہے۔ 9۔11 علامہ اقبال کی ڈیٹ اور برتھ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے کاغذات پر لکھی ڈیٹ کو مان بھی لوں تو 11۔9 قائد اعظم کی ڈیت اف ڈیتھ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔اب تو پوچھنا پڑئے گا کہ کس نے قتل کیا؟؟ اور یہ مت کہنا کہ یہ سب اتفاق ہوتے ہیں۔ یہ سازشوں کے جال بھی ہوتے ہیں۔ قتل کرنے والوں نے تمھاری انکھوں کے سامنے قائد اعظم کو قتل کیا او تم سب چپ ہو؟ یہ ہے تمھاری حب الوطنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب خاموش رہنا علامہ قبال اپنی جگہ قابل عزت ہیں۔لیکن اس قدر بھی نہی ہیں کہ ان میں کوئی کھو جائے اور کہے کہ وہ یہاں پیدا کیوں ہوئے ؟ اور وہاں پیدا کیوں نہ ہوئے؟ ہر دور میں ایسی ہستیاں ہوتی ہیں۔اب علامہ اقبال کو جو کچھ تم سمجھ رہے ہو اسے تھوڑا ہلکہ کردو ۔ کچھ کم کردو بلکہ جو تحریک ہندوستان کی چل رہی تھی وہ تو پاکستان بنے کے بعد ختم بھی ہوگی تم ابھی تک وہی کتابیں پڑھ رہے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔کتابیں بدلو۔۔۔۔۔۔۔۔کیا تم اس سے جنت پالو گئے ؟؟ حب الوطنی اور اندھے پن میں دوڑنے میں فرق ہوتا ہے۔ حب الوطنی ہے تو کچھ کرکے دیکھاو؟ اگرتم یہ سمجھتے ہو کہ یہ عقیدہ ہے اور خدا اس عقیدے پر تمھیں جنت میں بھیج دئے گا یا کسی کو علامہ اقبال پر شک کرنے کی وجہ سے جنت سے نکال دے گا تو بھی کہہ دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوابوں میں رسول اللہ ص ارہے ہیں علامہ اقبال کی بشارتیں ہورہی ہیں ۔۔۔یہ سب جہالت ہے۔ پچھلے سالوں ایک سیاسی تنظیم کی لیڈر کی تصویریں پھولوں اور پتوں پر آرہیں تھیں ۔۔۔کیا تم نے قبول کرلیا تھا ؟ ایک نام نہاد مذہبی رہنما کی تصویرں چاند پر بن رہیں تھی ۔۔۔کیا تم نے قبول کرلیا تھا ؟ جب کچھ نیا پانے کی امنگیں پیدا کی جاتی ہیں تو ایسا کرنا پڑتا ہے ۔۔۔۔کہنے والے بعد میں معذرت بھی کرلیتے ہیں اور تم اور ہم جیسے باولے لوگ انھیں ہی سب کچھ سمجھنے لگتے ہیں۔ ویسے تو ہر چیز اور ہر بات کو قران و حدیث میں ڈھونڈتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن یہ بے سر پیر کی ڈھونڈنے کے لیے سب بھول جاتے ہو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ ہر ایک کا حق کے جسے چاہے محبت کرئے پھر ہند کیا؟ افغانستان کیا ؟ اور پاکستان کیا ؟ کوئی شخص افریقہ کے جنگلات میں پیدا ہوتا ہے تو فطری بات ہے کہ وہ افریقہ کے ہی گن گائے گا ۔کوئی نیلسن منڈیلا جیسا اس کا ہیرو ہوگا اسکی نظر میں دنیا کی عظیم سرزمین اس کی ہی زمین ہوگی ۔یہ سب انسانی فطرت سے تعلق رکھتی ہیں۔ انسان جس کے قریب ہوتا ہے اسے جانتا ہے جیسے جانتا ہے اس کے کمال کو دیکھ کر دل میں چاہت پیدا ہوجاتی ہے اور پھر یہی چاہت و محبت اس کو مجبور کردیتی ہے کہ اس کے بارے میں مزید جانا جائے۔ یونان کی تاریخ کیا کم ہے۔انسانیت پر ایک احسان ہے کہ دنیا نے وحشتوں کے دور میں اسی سے شعور سیکھا ہے تو کیا میں یونان کے قصے سنانے لگوں اور دن رات اظہار کروں ؟؟ کم از کم میں تو کرہی نہی سکتا وجہ یہ ہے میں جانتا ہوں کہ جب تک کوئی شئے نقطہ کمال پر رہتی ہے زہن کو حیران رکھتی ہے اور کسی شئے کا مسلسل نقطہ کمال پر رہنا اور حیرت زدہ کرنا ہی سب کچھ ہے جب کمال ختم ہوتا ہے/حیرانگی ختم ہوتی ہے تو سب کچھ مٹ ختم ہوجاتا ہے یا یوں سمجھو کہ کسی بھی شئے کی ابتدا یا انتہا جستجو کو خود بخود ختم کردیتی ہے۔جب جستجو ختم ہوجاتی ہے وہ شئے اس کے ہاتھوں سے دل و دماغ سے چھوٹ جاتی ہے۔ محبت کا محل ایک دم ٹوٹ جاتا ہے پھر سیراب کی سی صورتحال ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔بے وقوف سا بن جاتا ہے۔ کبھی آخر میں بے وقوف بننے والی کیفیت کا مزا چکھا ہے ![]() ![]() ![]() ![]() ۔ Last edited by حیدر Rehan; 16-01-12 at 03:55 PM. |
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (16-01-12) |
![]() |
| Tags |
| کوشش, کلاس, وقت, لوگ, نواز, نظر, مکمل, معلوم, آج, ایمان, ایران, اللہ, اسلام, استاد, بہترین, حدیث, دل, دنیا, زمانہ, سال, عرب, غزوہ, صادق, صحرا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| گستاخ رسول کون؟گستاخی کیسےہوتی ہے؟گستاخ کون ثابت کریگا؟شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری قدس سرہ | غیاث | عقیدہ رسالت | 20 | 19-10-11 07:20 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |