| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 392
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو پھر میرا یہ کہنا غلط نہیں ہے نا کہ امریکہ ہی اصل میں دجال ہے ۔
جو لوگ بروز جمعہ سورۃ کھف کی تلاوت کا معمول بنا لیں وہ انشاءاللہ فتنہ دجال سے محفوظ رہیں گے۔ یہ میں نے حدیث پڑھی تھی لیکن یہ کس سے روایت ہے یہ مجھے نہیں معلوم ۔ سورۃ کھف کی تلاوت کی اگر معاشرے میں آگاہی کی جائے تو یقینا بہت فوائد حاصل ہوں گے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
Last edited by مرزا عامر; 24-09-10 at 01:20 AM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
دجال کانا ہو گا..................جنت اور جہنم(جعلی( والا ہو گا.................انسان ہو گا.............
آپ تشبیہ دے سکتے ہیں................لیکن اصل دجال ابھی نہیں ایا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,272
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ ویڈیو دجال کے بارے میں ہے ۔ اس سے زیادہ تفصیل میں نے دجال کے بارے میں کہیں بھی نہیں دیکھی ۔ دجال کے تین دور جو برطانیہ سے شروع ہوئے اور اسرائیل پر ختم ہونگے ، ہے تو ویڈیو لمبی لیکن دیکھنے میں مزہ آئے گا ۔ آسان انگریزی زبان میں ۔ Abaut dajjal |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سر جی واضح احآدیث ہیں کہ صحابہ ایک بندے ابن قطن کے بارے میں شک کرتے تھے کہ یہ دجال ہے،لیکن وہ صرف کاہن تھا،جب نبی صلی اللہ علیہ و سلم اس سے ملے تو انہوں نے کلیر فرمایا کہ نہیں یہ نہیں ہے اور اسی طرح تمیم داری رضی اللہ عنہ کہ طویل روایت ہے کہ وہ اسلام لانے سے پہلے کس طرح ایک جزیرے پر اتفاقا دجال سے ملے جو زنجیروں سے بندھا ہوا تھا وغیرہ وغیرہ...............
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ممکن ہے کیوں نہیں ہو سکتا ہے کہ کانا اسرائیل کا وزیراعظم یا پھر امریکہ کا صدر ہو۔ آپ نے پوری ویڈیو دیکھی نہیں شاید
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,272
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی علما بھی اسی نظریہ کے قائل محسوس ہوتے ہیں کہ دجال کسی سسٹم کا نام ہےبہ نسبت کسی شخص کے۔ واللہ عالم
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (25-09-10) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
حدیث ملاحغظہ فرما لیں تاکہ سب کی کوئی غلط فہمی ہے تو دور ہو جائے::
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی قسم میں نے تمہیں رغبت دلانے یا ڈرانے کے لئے جمع نہیں کیا، بلکہ اس لئے جمع کیا کہ تمیم داری ایک نصرانی تھا، وہ آیا اور اس نے بیعت کی اور مسلمان ہوا اور مجھ سے ایک حدیث بیان کی جو اس حدیث کے موافق ہے جو میں تم سے دجال کے بارے میں بیان کیا کرتا تھا۔ اس نے بیان کیا کہ وہ یعنی تمیم سمندر کے جہاز میں تیس آدمیوں کے ساتھ سوار ہوا جو لخم اور جذام کی قوم میں سے تھے، پس ان سے ایک مہینہ بھر سمندر کی لہریں کھیلتی رہیں۔ پھر وہ لوگ سمندر میں ڈوبتے سورج کی طرف ایک جزیرے کے کنارے جا لگے۔ پس وہ جہاز سے پلوار ( یعنی چھوٹی کشتی ) میں بیٹھے اور جزیرے میں داخل ہو گئے وہاں ان کو ایک جانور ملا جو کہ بھاری دم، بہت بالوں والا کہ اس کا اگلا پچھلا حصہ بالوں کے ہجوم سے معلوم نہ ہوتا تھا۔ لوگوں نے اس سے کہا کہ اے کمبخت تو کیا چیز ہے؟ اس نے کہا کہ میں جاسوس ہوں۔ لوگوں نے کہا کہ جاسوس کیا؟ اس نے کہا کہ اس مرد کے پاس چلو جو دیر میں ہے، کہ وہ تمہاری خبر کا بہت مشتاق ہے۔ تمیم رضی اللہ عنہ نے کہا کہ جب اس نے مرد کا نام لیا تو ہم اس جانور سے ڈرے کہ کہیں شیطان نہ ہو۔ تمیم نے کہا کہ پھر ہم دوڑتے ہوئے ( یعنی جلدی ) دیر میں داخل ہوئے۔ دیکھا تو وہاں ایک بڑے قد کا آدمی ہے کہ ہم نے اتنا بڑا آدمی اور ویسا سخت جکڑا ہوا کبھی نہیں دیکھا۔ اس کے دونوں ہاتھ گردن کے ساتھ بندھے ہوئے تھے اور دونوں زانوں سے ٹخنوں تک لوہے سے جکڑا ہوا تھا۔ ہم نے کہا کہ اے کمبخت ! تو کیا چیز ہے؟ اس نے کہا تم میری خبر پر قابو پا گئے ہو ( یعنی میرا حال تو تم کو اب معلوم ہو جائے گا )، تم اپنا حال بتاؤ کہ تم کون ہو؟ لوگوں نے کہا کہ ہم عرب لوگ ہیں، سمندر میں جہاز میں سوار ہوئے تھے، لیکن جب ہم سوار ہوئے تو سمندر کو جوش میں پایا پھر ایک مہینے کی مدت تک لہر ہم سے کھیلتی رہی، پھر ہم اس جزیرے میں آ لگے تو چھوٹی کشتی میں بیٹھ کر جزیرے میں داخل ہوئے، پس ہمیں ایک بھاری دم کا اور بہت بالوں والا جانور ملا، ہم اس کے بالوں کی کثرت کی وجہ سے اس کا اگلا پچھلا حصہ نہ پہچانتے تھے۔ ہم نے اس سے کہا کہ اے کمبخت ! تو کیا چیز ہے؟ اس نے کہا کہ میں جاسوس ہوں۔ ہم نے کہا کہ جاسوس کیا؟ اس نے کہا کہ اس مرد کے پاس چلو جو دیر میں ہے اور وہ تمہاری خبر کا بہت مشتاق ہے۔ پس ہم تیری طرف دوڑتے ہوئے آئے اور ہم اس سے ڈرے کہ کہیں بھوت پریت نہ ہو۔ پھر اس مرد نے کہا کہ مجھے بیسان کے نخلستان کی خبر دو۔ ہم نے کہا کہ تو اس کا کون سا حال پوچھتا ہے؟ اس نے کہا کہ میں اس کے نخلستان کے بارے میں پوچھتا ہوں کہ پھلتا ہے؟ ہم نے اس سے کہا کہ ہاں پھلتا ہے۔ اس نے کہا کہ خبردار رہو عنقریب وہ نہ پھلے گا۔ اس نے کہا کہ مجھے طبرستان کے دریا کے بارے میں بتلاؤ۔ ہم نے کہا کہ تو اس دریا کا کون سا حال پوچھتا ہے؟ وہ بولا کہ اس میں پانی ہے؟ لوگوں نے کہا کہ اس میں بہت پانی ہے۔ اس نے کہا کہ البتہ اس کا پانی عنقریب ختم ہو جائے گا۔ پھر اس نے کہا کہ مجھے زغر کے چشمے کے بارے میں خبر دو۔ لوگوں نے کہا کہ اس کا کیا حال پوچھتا ہے؟ اس نے کہا کہ اس چشمہ میں پانی ہے اور وہاں کے لوگ اس پانی سے کھیتی کرتے ہیں؟ ہم نے اس سے کہا کہ ہاں ! اس میں بہت پانی ہے اور وہاں کے لوگ اس کے پانی سے کھیتی کرتے ہیں۔ اس نے کہا کہ مجھے امییّن کے پیغمبر کے بارے میں خبر دو کہ وہ کیا رہے؟ لوگوں نے کہا کہ وہ مکہ سے نکلے ہیں اور مدینہ میں گئے ہیں۔ اس نے کہا کہ کیا عرب کے لوگ ان سے لڑے؟ ہم نے کہا کہ ہاں۔ اس نے کہا کہ انہوں نے عربوں کے ساتھ کیا کیا؟ ہم نے کہا کہ وہ اپنے گرد و پیش کے عربوں پر غالب ہوئے اور انہوں نے ان کی اطاعت کی۔ اس نے کہا کہ یہ بات ہو چکی؟ ہم نے کہا کہ ہاں۔ اس نے کہا کہ خبردار رہو یہ بات ان کے حق میں بہتر ہے کہ پیغمبر کے تابعدار ہوں۔ اور البتہ میں تم سے اپنا حال کہتا ہوں کہ میں مسیح ( دجال ) ہوں۔ اور البتہ وہ زمانہ قریب ہے کہ جب مجھے نکلنے کی اجازت ہو گی۔ پس میں نکلوں گا اور سیر کروں گا اور کسی بستی کو نہ چھوڑوں گا جہاں چالیس رات کے اندر نہ جاؤں، سوائے مکہ اور طیبہ کے، کہ وہاں جانا مجھ پر حرام ہے یعنی منع ہے۔ جب میں ان دونوں بستیوں میں سے کسی کے اندر جانا چاہوں گا تو میرے آگے ایک فرشتہ بڑھ آئے گا اور اس کے ہاتھ میں ننگی تلوار ہو گی، وہ مجھے وہاں جانے سے روک دے گا اور البتہ اس کے ہر ایک ناکہ پر فرشتے ہوں گے جو اس کی چوکیداری کریں گے۔ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چھڑی منبر پر مار کر فرمایا کہ طیبہ یہی ہے، طیبہ یہی ہے، طیبہ یہی ہے۔ یعنی طیبہ سے مراد مدینہ منورہ ہے۔ خبردار رہو ! بھلا میں تم کو اس حال کی خبر دے نہیں چکا ہوں؟ تو اصحاب نے کہا کہ ہاں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے تمیم رضی اللہ عنہ کی بات اچھی لگی جو اس چیز کے موافق ہوئی جو میں نے تم لوگوں سے دجال اور مدینہ اور مکہ کے حال سے فرما دیا تھا۔ خبردار ہو کہ وہ شام یا یمن کے سمندر میں ہے؟ نہیں بلکہ وہ مشرق کی طرف ہے، وہ مشرق کی طرف ہے، وہ مشرق کی طرف ہے ( مشرق کی طرف بحر ہند ہے شاید دجال بحر ہند کے کسی جزیرہ میں ہو ) اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشرق کی طرف اشارہ کیا۔ سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا نے کہا کہ یہ حدیث میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یاد رکھی ہے۔ صحیح مسلم::کتاب الفتن::2054 |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (26-09-10) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک بات اور یاد رکھنے کی ہے کہ دجال کے بارے میں جو زبان استعمال ہوئی ہے وہ زیادہ تر استعارہ پر مبنی ہے ۔ مثلا ً اس کا گدھا جو آگ برسائے گا یعنی جیٹ پلین وغیرہ ۔ ابھی تک ہمیں ایسی کوئی چیز نظر نہیں آئی جس کا تعلق الف لیلیٰ قسم کی داستانوں سے ہو ۔ اس کا ہتھیار سائنسی ٹیکنالوجی ہو گی ۔ اس کی ایک چھلانگ مشرق سے شروع ہوتی ہے تو مغرب میں ختم ہوتی ہے ۔ جو مشرق سے( ممکن ہے کہ یہ علاقہ دمام ہی ہو جہاں امریکی بیس ہے) اپنے جیٹ پلینز میں اپنے ساتھیوں کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کرے گا لیکن بہک کر شمال کی طرف نکل جائے گا ۔ گذارش کروں گا ایک مرتبہ ویڈیو ضرور دیکھیں ۔ Last edited by مرزا عامر; 26-09-10 at 01:15 PM. |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, php, کوریا, کوشش, پاکستانی, پسند, قدم, نفرت, آج, ایٹم بم, الزام, امریکہ, اسلامی, خون, خلاف, زندگی, سال, شناخت, شمالی کوریا, صومالیہ, صورتحال, صدام, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یزید اور حدیث قسطنطنیہ کی حقیقت | طارق راحیل | تاریخ و عبر | 12 | 10-02-11 09:41 PM |
| یزید بن عبدالملک | طارق راحیل | سیاست | 0 | 03-01-09 07:09 AM |
| ولید ثانی بن یزید | طارق راحیل | سیاست | 0 | 03-01-09 07:06 AM |
| یزید ثالث بن ولید | طارق راحیل | سیاست | 0 | 03-01-09 07:05 AM |