واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


امریکی فوجیوں کی عظیم غیر ارادی طاقت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-11-11, 11:56 PM   #1
امریکی فوجیوں کی عظیم غیر ارادی طاقت
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 30-11-11, 11:56 PM

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جارج لٹل نے کہا ہے کہ " مہمند ایجنسی میں ناٹو کے حملے کو ارادی تصور نہیں کرتے۔" اس کا مطلب یہ ہوا کہ غیر ارادی طور پر امریکی ہیلی کاپٹر نے ٹیک آف کیا، غیر ارادی طور پر اس کا رخ پاکستان کی طرف ہوا، غیر ارادی طور پروہ پاکستانی دفاعی پوسٹ کے پاس پہنچا، غیر ارادی طور پر اس نے پوسٹ کا نشانہ لیا، غیر ارادی طور پر ھیلی کاپٹر میں بیٹھے فوجی کا ہاتھ بم کے بٹن سے لگ گیا اور بٹن دب گیا۔ بعد ازاں ھیلی کاپٹر کے ڈرائیور نے غلطی سے ھیلی کاپٹر دوسری چوکی کی طرف موڑا اور غیر ارادی طور پر ایک اور فائر کر دیا۔ اگر ایسا ہی ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ امریکی فوجی تو دنیا میں سب سے زیادہ خطر ناک ہیں، کہیں غیر ارادی طور پر ان کے کسی جہاز کا رخ پینٹا گون یا وائٹ ہاؤس کی طرف ہو گیا، اور غیر ارادی طور پر وہاں پہنچنے کے بعد اس نے فائر کر دیا؟ پھر غیرارادی طور پر مزید دو چار فائر کر دیے تو یقیننا ایک بڑا نقصان ہو جائے گا۔ اسی طرح امریکی فوج کے پاس جو پچاس ہزار ایٹمی ہتھیار ہیں ان میں سے چند ایک بموں کے آپریٹرز نے غیر ارادی طور پر چلا دیے تو امریکہ کا وجود تو خطرے میں پڑ جائے گا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ دنیا کی سب سے زیادہ خوفزدہ قوم کو سب سے بڑا خطرہ اپنے ہی فوجیوں اور سیکورٹی حکام کی طرف سے ہے، لیکن کوئی بات نہیں، امریکی اتنا سا رسک تو لے ہی سکتے ہیں، وائٹ ہاؤس اور پینٹا گون تباہ ہونے کے بعد تحقیقات سے پتہ چل ہی جائے گا کہ ذمہ دار کون تھا اور پھر اس ذمہ دار پر دنیا کے سب سے بڑی عدالت میں مقدمہ بھی چلایا جائے گا اور اسے قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ اور پینٹا گون کی تباہی پر یورپی یونین، برطانیہ اور تمام امریکی آفیشیل افسوس کا اظہار بھی ضرور کریں گے۔ لیکن یاد رکھیے یہ سب ارادی طور پر نہیں کیا گیا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by یاسر عمران مرزا; 01-12-11 at 12:01 AM..

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 222
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-12-11), skjatala (01-12-11), فیصل ناصر (01-12-11), کنعان (01-12-11), ھارون اعظم (01-12-11), نبیل خان (01-12-11), مرزا عامر (01-12-11), ابوسعد (01-12-11), احمد نذیر (01-12-11), بلال الراعی (01-12-11), حیدر (01-12-11), رضی (03-12-11), شمشاد احمد (01-12-11), عبدالقدوس (01-12-11), عبداللہ آدم (04-12-11)
پرانا 01-12-11, 12:04 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے یاسر بھائی

دوگھنٹے کی فائرنگ اور غیر ارادی ہم تو اس بات پر حیراں ہیں کے ڈھٹائی کی اتنی بھی حد ہوتی ہے
ویسے اب ہمارے مقتدرہ حلقے اس پر آنکھ بند کرکے ایمان بھی لے آئیں گے
اور" آئندہ ایسی غلطی نا ہو " کا جملہ عوام کو سنا کر پرانی نوکری پھر بحال ہوجایں گے
آخر کو پاپی پیٹ کا بھی تو خیال کرنا پڑتا ہے
ہیں جی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (01-12-11), قاسمی (01-12-11), نبیل خان (01-12-11), ابوسعد (01-12-11), احمد نذیر (01-12-11), حیدر (01-12-11), شمشاد احمد (01-12-11), عبداللہ آدم (04-12-11)
پرانا 01-12-11, 12:06 AM   #3
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,336
شکریہ: 15,085
4,225 مراسلہ میں 12,893 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی، وزیر دفاع کا بیان آگیا ہے۔ لگتا ہے چند دنوں میں معاملات حل ہوجائیں گے۔ پاکستانیوں کا سودا ہونے والا ہے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-12-11), یاسر عمران مرزا (01-12-11), قاسمی (01-12-11), نبیل خان (01-12-11), احمد نذیر (01-12-11), حیدر (01-12-11), عبدالقدوس (01-12-11), عبداللہ آدم (04-12-11)
پرانا 01-12-11, 12:09 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھارون بھائی اس میں نیا کیا ہے ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (01-12-11), حیدر (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 12:12 AM   #5
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,336
شکریہ: 15,085
4,225 مراسلہ میں 12,893 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیا تو خیر کچھ بھی نہیں، لیکن ہم لوگوں کو کچھ دنوں سے خودمختاری، غیرت، عزت وغیرہ کے خواب آرہے تھے، یہ بیان اس خواب کا تاثر زائل کرنے کے لئے کافی ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (01-12-11), قاسمی (01-12-11), نبیل خان (01-12-11), مرزا عامر (01-12-11), ابوسعد (01-12-11), حیدر (01-12-11), عبداللہ آدم (04-12-11)
پرانا 01-12-11, 12:16 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے لگتا ہے میں کسی دن اس شرم سے مرجاؤں گا کے میں پاکستانی ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-12-11), یاسر عمران مرزا (01-12-11), قاسمی (01-12-11), نبیل خان (01-12-11), مرزا عامر (01-12-11), احمد نذیر (01-12-11), حیدر (01-12-11), عبدالقدوس (01-12-11), عبداللہ آدم (04-12-11)
پرانا 01-12-11, 12:19 AM   #7
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,336
شکریہ: 15,085
4,225 مراسلہ میں 12,893 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان کے وزیر دفاع احمد مختار نے کہا ہے جب تک امریکہ معافی نہیں مانگتا اس کے ٹرکوں اور کنٹینرز کو پاکستان سے نہیں گزرنے دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا معافی مانگی گئی تو اس پر غور کیا جائے گا۔
صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر کہ معافی مانگے جانے کی صورت میں پاکستان کا رویہ کیا ہوگا، وزیر دفاع نے کہا کہ جب تک امریکہ معافی نہیں مانگتا اس کے ٹرکوں اور کنٹینرز کو پاکستان سے گزرنے نہیں دیا جائے گا۔

احمد مختار نے کہا:’یہ اپنا دوسرا راستہ ڈھونڈیں تو انہیں کیا ملتا ہے، پہاڑیاں ملتی ہیں جن پر ابھی بھی برف جمی ہوئی ہے۔ یہ لوگ وہ راستہ استعمال نہیں کر سکتے اور پھر ہمارے پاس ہی آئیں گے۔ یہ ان کی مجبوری ہے اور جب یہ معافی مانگیں گے تو تب ہم ان کو معاف کریں گےعوام کی اجازت سے۔‘
اس سے قبل پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ اب امریکہ سے جو بھی تعاون ہوگا وہ تحریری اور اصولوں کی بنیاد پر ہوگا اور اگر امریکہ یا نیٹو نے دوبارہ مہمند حملے جیسی کارروائی کی تو ان کے ساتھ پر تعاون پر نظر ثانی کی جائے گی۔

بی بی سی اردو۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-12-11), فیصل ناصر (01-12-11), کنعان (01-12-11), یاسر عمران مرزا (01-12-11), نبیل خان (01-12-11), مرزا عامر (01-12-11), ابوسعد (01-12-11), حیدر (01-12-11), عبدالقدوس (01-12-11), عبداللہ آدم (04-12-11)
پرانا 01-12-11, 01:25 AM   #8
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,876
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارا وزیر دفاع ہمیشہ کھسروں والے بیان دیتا ہے،،
بلال الراعی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-12-11), یاسر عمران مرزا (01-12-11), نبیل خان (01-12-11), حیدر (01-12-11), عبدالقدوس (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 06:21 AM   #9
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
احمد مختار نے کہا:’یہ اپنا دوسرا راستہ ڈھونڈیں تو انہیں کیا ملتا ہے، پہاڑیاں ملتی ہیں جن پر ابھی بھی برف جمی ہوئی ہے۔ یہ لوگ وہ راستہ استعمال نہیں کر سکتے اور پھر ہمارے پاس ہی آئیں گے۔ یہ ان کی مجبوری ہے اور جب یہ معافی مانگیں گے تو تب ہم ان کو معاف کریں گےعوام کی اجازت سے۔‘
[/
یہ کون صاحبان ہیں جن کی اجازت کی بات کی جارہی ہے؟؟؟؟؟؟؟
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (01-12-11), یاسر عمران مرزا (01-12-11), نبیل خان (01-12-11), حیدر (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 06:32 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,276
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 789 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خودمختاری ہم نےکیا کرنی ہے دوستو
ہمارے پاس احمد مختار جو ہے اسی پہ گزاراکریں‌
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-12-11), فیصل ناصر (01-12-11), ھارون اعظم (01-12-11), یاسر عمران مرزا (01-12-11), نبیل خان (01-12-11), منتظمین (01-12-11), مرزا عامر (01-12-11), احمد نذیر (01-12-11), حیدر (01-12-11), عبدالقدوس (01-12-11), عبداللہ آدم (04-12-11)
کمائي نے قاسمی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-12-11 حیدر خودمختاری ..... احمد مختار. 5
پرانا 01-12-11, 08:55 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,460
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,505 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لعنت ہے ایسے غلام وزیروں پر
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-12-11, 09:18 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,272
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
مجھے لگتا ہے میں کسی دن اس شرم سے مرجاؤں گا کے میں پاکستانی ہوں
میں اس شعر کے مصداق

قشقہ کھینچا ، دیر میں بیٹھا، کب کا ترک اسلام کیا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 01-12-11, 06:03 PM   #13
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,336
شکریہ: 15,085
4,225 مراسلہ میں 12,893 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
یہ کون صاحبان ہیں جن کی اجازت کی بات کی جارہی ہے؟؟؟؟؟؟؟
یہ وفاقی کابینہ کی بات کی جارہی ہے۔ آخر وہ لوگ بھی اٹھارہ کروڑ عوام کا حصہ ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (01-12-11)
جواب

Tags
ہیں،, فوجیوں, ہے،, کوئی, گا۔, ٹیک, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, وجود, چند, ناک, چار, اپنے, امریکہ, اتنا, اسے, بڑا, جائے, دیے, دنیا, طور, عدالت, عظیم, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکی دفتر خارجہ کے سفارتکار غیر ملکیوں کی معلومات جمع کر رہے ہیں گلاب خان خبریں 1 29-11-10 05:48 AM
امریکہ ::پچپن فیصد افراد نوکریوں سے غیر مطمئن راجہ اکرام خبریں 0 06-01-10 11:34 PM
جاپان: مقامی باشندوں کی غیر ملکیوں سے جعلی شادیوں کیخلاف سخت اقدامات عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:31 AM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger