| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 741
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (29-03-09), محمدخلیل (29-03-09), ام غزل (29-03-09), بزم خیال (04-06-11), حسینیت زندہ باد (26-06-09) |
|
|
#2 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمدہ موضوع ہے۔ املاء کی غلطیاں درست فرمائیں۔
اقتباس:
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ منتظمینصاحبان آپکا تاہم اقرار کرتا ہوں کہ لکھنے میں غلطیاں ضرور ہوئی ہیں پہلے کبھی لکھنے میں غلطی نہیں ہوئی آج جلدی تھی اس لئے جلدی میں لکھتا گیا جس کی معافی چاہتا ہوں اور آئندہ سے غلطی گستاخی نہیں ہو گی تبصرےکا شکریہ اور تعاون کی درخواست ہے سب سے طالب دعا سید انجم شاہ
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ صاحب اچھی کاوش ھے مگر خدائی قانون کا شارح انسان نہیں ھو سکتا کس وقت رب کیا کرے گا انسان اس کو طے نہیں کر سکتا ۔ ظلم کیا ھے ؟ اگر ایک صاحب حثیت آدمی کسی غریب کی حق تلفی کرتا ھے تو کیا وہ سب سے بڑا ظلم اپنی ذات کے ساتھ نہیں کرتا کہ خود کو سزا کا اہل بنا دیتا ھے اسی لئے حضرت علی کرم اللہ وجہ فرماتے ھیں کہ کسی چیز کا اپنے مقام سے ہٹ جانا سب سے بڑا ظلم ھے انسان اپنے مقام سے ہٹ چکا ھے وہ خدا شناس و خدا پرست نہیں رھا تو اس دنیا میں سب سے بڑا مظلوم انسان خود ھے وہ چاھے مغرب کا ھو یا مشرق کا ہندو ھو یا مسلمان بقول اقبال انسان کو واپس اس کے مقام پر لانا سب سے بڑا عدل ھے اور یہ عدل مسلمانوں نے کرنا ھے، جان دے کر مال دے کر ہر حال میں انسان کو اس کے مقام بندگی پر واپس لانا ھے۔
متاع بے بہا ھے سوز و ساز آرزو مندی مقام بندگی دے کر نہ لو شان خداوندی سدید مسعود |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا | ام غزل (29-03-09), حسینیت زندہ باد (26-06-09) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور واضح رہے کہ خدا کیذات نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اور انسان سب سے افضل ہے وہ اپنی عقل سے کام لے سکتا ہے کہ کیا غلط ہے اور کیا صیح ہے کوئی بھی معاشرہ کفر کی بنیاد پر تو قائم رہ سکتا ہے مگر ظلم کی بنیاد پر نہیں آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ میں آپ کا مشکور رہوں گا اور دعا کا طالب ہوں امید ہے کہ مہربانی فرماتے رہیں گے |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | ام غزل (29-03-09), حسینیت زندہ باد (26-06-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,498
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک عمدہ تحریر و تنقید ،جوبات مجھے سمجھ آئی وہ یہ کہ انسان ہی انسان کی قدروں کو پامال کئے ہوئے ہے ، یہ کتاب دورٍ حاضر کیلئے ایک تنبیہ ثابت ہو گی ۔پھر چاہے اشرفالمخلوقات سمجھ جائے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | حسینیت زندہ باد (26-06-09) |
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
استدعا ہے کہ آپ لوگ جیسا مناسب سمجھتے ہیں اس مناسبت سے تحریر کو ایڈیٹ کر لیا جائے کیونکہ میں نے کوشش کی ہے تاہم ایڈیٹ کرنے میں ناکام ثابت ہوا ہوں امید ہے کہ حوصلہ افزائی کی جائے گی آپ کے تعاون کا شکریہ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | ام غزل (31-03-09), حسینیت زندہ باد (26-06-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ غزل آپکا کہ آپ نے تحریر پر اپنا تبصر کیا اور یہ بتائیں کہ آپ کی والدہ صاحبہ کی طبیعت اب کیسی ہے ؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | ام غزل (31-03-09), حسینیت زندہ باد (26-06-09) |
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | ام غزل (31-03-09), حسینیت زندہ باد (26-06-09) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
تو عرض یہ ہے کہ میرے سامنے ایڈیٹ کی آپشن نظر ہی نہیں آرہی کچھ عرصہ قبل میں اپنی ہی کسی تحریر کو ایڈیٹ کرنے لگا تھا تو رائٹنگ اردو کی بجائے انگلش ہو رہی تھی جس کو کوشش کی کامیاب نہ ہونے کے باعث میں نے دوبارہ سے کوشش نہیں کی کیونکہ میری مجبوری یہ ہے کہ خبریں لکھتے ہوئے جیسے جیسے ٹائم ملتا ہے میں پاک نیٹ پر آن لائن ہو جاتا ہوں مگر رزق کمانا سب سے اہم ہے اس لئے میں زیادہ گہرائی میں نہیں جاتا امید کرتا ہوں کہ میری یہ بات کسی بھی دوست احباب کو ناگوار نہیں گزرے گی اور میرے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری و ساری رہے گا طالب دعا سید انجم شاہ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب اپ ایڈیٹ پر کلک کرتے ہیں تو پھر واقعی ہے انگلش ا جاتی ہے لیکن اس میں اپ go adavance پر کلک کریں گے تو پھر اردو کا ایڈیٹر آ جاے گا۔ بلاشبہ رزق حلال کمانا ہی پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔
والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
منتظمین صاحبان تحریر کو ایڈیٹ کر دیا ہے اور میں ایک بار پھر مشکور ہوں کہ میری راہنمائی فرمائی گئی ہے اگر مزید کوئی غلطی ہے تو آگاہ کر کے شکریہ کا موقع دیا جائے نوازش ہو گی اور خاکسار آپکا مشکور ہو گا اور تعاون کا بہت شکریہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب شاہ صاحب حقوق العباد اور اشرف ا لمخلوق کی حد اسی کے لئے ھے جو مومن ھو اور اپنے مقام بندگی پر قا ئم ھو ایک مظوم اور صراط مستقیم سے بھٹکا ھوا انسان کیسے اشرف و اعلی ھو سکتا ھے اور جو اپنے حقوق و قیود سے واقف نہیں ھے کیسے دوسروں کے حقوق ادا کرسکتا ھے داتا گنج بخش علی ھجویری نے اپنی کتا ب کشف المعجوب میں یہی رائے قائم کی ھے ۔ رھی بات انسان کے علم کی تو اس پر کبھی بھروسا نہیں کیا جاسکتا خود قرآن کی سورہ بقرہ میں ارشاد باری ھے کہ " کوئی اس کے علم کا احاطہ نہیں کر سکتا مگر جتنا وہ چاھے" یہ قول کہ معاشرہ کفر پر قائم رہ سکتا ھے ظلم پر نہیں حضرت علی کا ھے اور آپ نہج البلاغہ جو کہ حضرت علی کے خطبات پر مشتمل ھے پڑھ کر دیکھ لیں کہ ظلم سے مراد انکی نظر میں کیا ھے کفر پر معاشرہ قائم رہ سکتا ھے کیوں کہ اس نے صراط حق دیکھا ھی نہیں لیکن ظلم پر نہیں کیونکہ ظلم نصاب حق کے آشکار ھونے اور پھر اس کے انکار کے بعد آتا ھے ۔ ظلم کی حدود مقام بندگی سے دوری پر شروع ھوتی ھیں اگر آج ھم اپنے کھوئے ھوئے مقام بندگ پر واپس آ جائیں تو ظلم باقی نہیں رھے گا ۔ بقول اقبال
عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ھیں کہ یہ ٹوٹا ھوا تارہ مہ کا مل نہ بن جائے شاہ صاحب میں کوئی ملا ئے مسجدی نہیں ھوں نہ کوئی عالم فاضل ھوں میرا ادیان میں ایک تقابلی اور حقیر سا مطالعہ ھے اپنی کم علمی کی بارگاہ ربی میں معافی چا ھتا ھوں اور آپ سے بھی ۔ شکریہ سدید مسعود |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا | ام غزل (31-03-09), حسینیت زندہ باد (26-06-09) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمدہ علمی بحث شروع کرنے پر اپ مبارکباد کے مستحق ہیں اور اس کو ساتھ ہی فرنٹ پیج پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہندو, لوگ, منتقل, مسائل, معاشرہ, آج, ایران, انگلش, امتحان, اردو, اسلام, بندگی, بادشاہت, تحریر, جھوٹ, حل, خون, خان, دوست, درخواست, دعا, ظالم, علی, صلاحیتوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 11:05 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 11:50 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |