| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
|
میرا نام عمران رشید ہے آپ حضرات کی خدمت میں اپنا ایک آرٹیکل پیش کر رہا ہوں جسکا عنوان ہے انسان اور مسلمان ۔آپ سے یہ درخواست نہیںکرونگا کہ مجھے سراہیں صرف یہ اپیل کرونگا کہ بحیثیت انسان اپنا تجزیہ کریںکہ ہم ان معاملات میںکہاں تک ملوث ہیں اور پھر کوشش کریں کہ اپنے اندر تبدیلی لائی جائے۔ ممکن ہے کچھ لوگ مجھ سے اتفاق نہ کریںلیکن اآپ کو یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ اپنی غلطیوں کو نظر انداز کرنے کا ہی یہ نتیجہ ہے کہ آج ہم دست و گریباں ہیں، محبتیں کہیںگم ہوگئیں صرف انفرادیت غالب ہے اجتمائیت کہیںجا سوئی ہے۔ آخر میں آپ سے اتنی گزارش کرونگا کہ اپنے دعائوں میں اس بندہ ناچیز کو یاد رکھیں شاید کہ آپ کی دعائیں میرے گناہوں کی سیاہی کو کم کرسکیں۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے عمران رشید کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,470
کمائي: 37,379
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,102
3,831 مراسلہ میں 9,548 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
عمران رشید بھائی اپ نے بہت اچھا کالم لکھا ہے۔ ہمارا معاشرہ اجتماعی بے حسی کے چنگل میںپھنس چکا ہے ۔ ہر شخص صرف اور صرف اپنے بارے میںہی سوچتا ہے۔ انسانیت نام کی چیز بالکل ختم ہو کر رہ گئی ہے۔ نوٹ: اپکی پہلی فائل صیح طور پر پڑھی نہیں جا سکی۔ اپ کوشش کیا کریں کہ jpg فائلز اپلوڈ کیا کریں۔ والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں" |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,458
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت زبردست کالم ہے عمران صاحب ۔ ۔۔۔۔۔۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
ہمیں ایسے ہی کالموں کی ضرورت ہے۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 22
مراسلات: 1,786
کمائي: 16,663
ميرا موڈ:
شکریہ: 628
575 مراسلہ میں 989 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت زبردست کالم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| لوگ, نظر, ممکن, معاشرہ, آج, انسان, بھائی, حضرات, درخواست, دعائیں, شخص, عمران, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پختون مسلمان ،دہشت گرد اور تخریب کار نہیں امن پسند قوم ہے،اسفند یار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 01:47 PM |
| کیا ھم مسلمان ھیں؟ | رحیم | اخلاق و آداب | 2 | 24-12-07 05:30 PM |
| مسلمان شعرا کی کثرت | خرم شہزاد خرم | آئیں شاعری سیکھیں | 0 | 22-09-07 11:42 AM |
| جانوروں اور انسان کے جھوٹے کا بیان | عبدالقدوس | اسلامی نظریہ حیات | 0 | 19-08-07 11:46 AM |
| انسان اور بزم قد رت | عبدالقدوس | شاعر مشرق علامہ اقبال | 0 | 19-08-07 10:56 AM |