واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


اوبامہ کا سیکیورٹی انتظام ۔۔۔ ظلم اور نا انصافی کا بین ثبوت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-10, 12:05 PM   #1
اوبامہ کا سیکیورٹی انتظام ۔۔۔ ظلم اور نا انصافی کا بین ثبوت
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 06-11-10, 12:05 PM

اوبامہ کی انڈیا آمد کے حوالے سے ہر طرف گرما گرم مباحث و تبصرے ہو رہے ہیں۔ کہیں دورے کی اہمیت، کہیں، اس پر آنے والے اخراجات، کہیں طے پانے والے متوقع منصوبے، کہیں خطے پر پڑنے والے اثرات ۔۔۔ الغرض یہ کہنا مبالغہ نہ ہو گا کہ ‘‘ جتنے منہ اتنی باتیں ’’
لیکن اب ایک خبر ان کی سیکیورٹی کے حوالے سے مزید آئی ہے۔ ذرا ملاحظہ کیجئے جان کا خوف بھی کیا چیز ہوتی ہے
obama-india.gif

یہاں ایک بات جو ہم سب کے لئے قابل غور ہے، اور شاید اس کی جانب کسی نے توجہ نہ دی ہو۔ وہ یہ ہے کہ اس قدر سیکیورٹی کے انتظامات، جان جانے کا اتنا خوف، انسانوں، مشینوں اور کتوں ہر طرح کے آلات و وسائل کو بروئے کار لا کر ایک بندے کی حفاظت کا اتنا انتظام۔۔ اس سے کیا واضح ہوتا ہے؟؟
کیا کسی بڑے ملک کے صدر ہونا یہ لازم قرار دیتا ہے کہ جہاں جائے یہ سب انتطامات کئے جائیں۔ جنگی جہاز، ہیلی کاپٹر، ہزاروں خفیہ ایجنسیوں کے اہلکار، تمام جدید آلات اور درجنوں کتے۔۔ یاد رہے یہ وہ ہے جو صرف امریکہ کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ بھارت نے جو انتظامات کئے ہوں گے وہ آپ خود سوچ سکتے ہیں۔
مجھے تو یہ سارے انتظامات دیکھ کر ایک ہی بات ذہن میں آئی کہ یہ سارا خوف اس بات کی علامت ہے کہ یہ حکمران ظالم ہے، تشدد اور ظلم اس کا شیوہ ہے، انصاف اسے پسند نہیں ۔۔ اور اسے یہ سب پتہ بھی ہے۔ اسی لئے وہ ہر وقت اس خطرے میں ہے کہ کہیں کوئی انصاف کا متلاشی، کوئی ظلم کا شکار مظلوم اپنا بدلہ نہ لے لے۔ ظلم کی داستانیں اور نا انصافیوں کے تذکرے یہاں ذکر کرنے کی شاید ضرورت نہیں کیوں کہ
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے، باغ تو سارا جانے ہے
اور ایک طرف مجھے یاد آتا ہے وہ حکمران جس کی سلطنت میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا۔ بے خوف و خطر سر کے نیچے درہ رکھ کر زمین پر سو جاتے ہیں۔ ایک اللہ کے سوا کسی کا خوف نہیں۔
کیوں کہ انہیں یہ احساس تھا کہ ‘‘اگر ایک کتا بھی پیاسا مر گیا تو مجھ سے پوچھا جائے گا’’
راتوں کو جاگ کر اپنی رعیت کی خبر گیری کرتے تھے۔ اور اس امارت میں بھی پیوند لگے کپڑے زیب تن کیا کرتے تھے۔ روکھی سوکھی کھا کر گزارا کرتے تھے۔ یہ کوئی اور نہیں خلیفہ دوم سیدنا عمر بن خطاب تھے۔ رضی اللہ عنہ

ان دو مثالوں کو دکھ کر اندازہ ہو جاتا ہے کہ کتنا فرق ہے ایک عادل اور ایک ظالم میں۔

اللہ ہمیں ہمارے اسلاف کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین

__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
شکریہ: 25,208
16,384 مراسلہ میں 41,613 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 364
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (06-11-10), shafresha (06-11-10), فیصل ناصر (06-11-10), یاسر عمران مرزا (06-11-10), نیلم خان (06-11-10), احمد بلال (06-11-10), سحر (06-11-10), عدنان دانی (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 12:14 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حالات اور ضروریات کے مطابق سیکورٹی کے اقدامات اٹھانا کہاں سے غلط ہے ،اس وقت مخالفین کے پاس موجودہ دور کی سہولیات نہیں تھیں۔
اور دوسری بات ہم ہر بات کو غیر ضروری طور پر خلفائے راشدین یا اسلام تک لے کر چلے جاتے ہیں‌،
میری بات کو پتا نہیں‌آپ کیا سمجھیں‌،لیکن آپ کی بات پڑھ کر میں یہ سوچ رہا ہوں‌کہ اگر خلفائے راشدین کی سیکورٹی کا انتظام کرلیا جاتا تو ان کی شہادتیں‌نہ واقع ہوتیں۔اور شائد آج تاریخ مختلف ہوتی ،(اب کوئی یہ نہ کہنا شروع کردے کہ موت کا وقت مقرر ہے ،تقدیر میں سب لکھا ہوا ہے وغیرہ وغیرہ)
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-11-10), یاسر عمران مرزا (06-11-10), نیلم خان (06-11-10), احمد بلال (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 12:30 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,028
شکریہ: 25,208
16,384 مراسلہ میں 41,613 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی رائے بھی اچھی ہے
اس پر ذرا بعد میں بات کرتا ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابرارحسین (06-11-10), احمد بلال (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 01:16 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (06-11-10), نیلم خان (06-11-10), احمد بلال (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 01:16 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,834
شکریہ: 7,286
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دنیا کی سب سے زیادہ سکیورٹی ایگل کی ہوتی ہے یعنی کے امریکہ کے بادشاہ کی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (06-11-10), نیلم خان (06-11-10), احمد بلال (06-11-10), عبدالقدوس (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 01:52 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 278,002
شکریہ: 1,151
6,263 مراسلہ میں 14,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکی کتے ہیں کسی ہوٹل میں ہی ٹھہریں گے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 02:07 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,834
شکریہ: 7,286
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے سمجھ نہیں آتے آپ لوگ کتے کو برا کیوں سمجھتے ہیں؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-11-10), احمد بلال (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 02:10 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 278,002
شکریہ: 1,151
6,263 مراسلہ میں 14,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے سمجھ نہیں آتے آپ لوگ کتے کو برا کیوں سمجھتے ہیں؟
کتے کو کوئی بُرا نہیں سمجھ رہا نہ سمجھ سکتا ہے کیونکہ ذات پات، رنگ نسل کی تفریق کو وہ تھوڑی سمجھتا ہے
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (06-11-10), احمد بلال (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 02:21 PM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,326
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
حالات اور ضروریات کے مطابق سیکورٹی کے اقدامات اٹھانا کہاں سے غلط ہے۔
بالکل غلط نہیں‌ ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
اگر خلفائے راشدین کی سیکورٹی کا انتظام کرلیا جاتا تو ان کی شہادتیں‌نہ واقع ہوتیں۔
بالکل ہو جاتیں۔ جب اوباما نے مرنا ہے تو اس سے دس گنا سیکورٹی بھی اسے نہیں‌بچا سکتی۔ لیکن انسان کو حیلہ و بہانہ کرنے کے لیے دماغ دیا گیا ہے۔ اسکا فائدہ صرف اتنا ہے کہ حادثہ ہونے کے بعد میں وہ یہ نہ کہہ سکے گا کہ کاش ہم سارے سیکورٹی انتظامات پہلے سے چیک کر لیتے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
اب کوئی یہ نہ کہنا شروع کردے کہ موت کا وقت مقرر ہے ،تقدیر میں سب لکھا ہوا ہے ۔
اس میں کیا شک ہے۔ اگر کوئی کہے گا تو جھوٹ تو نہیں کہے گا نا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-11-10), احمد بلال (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 02:22 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,505
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے اوبامہ کی سیکورٹی کا موازنہ خلائے راشدین سے کرنا مجھے بھی کچھ ٹھیک نہیں لگا ۔
جس کو اللہ پر یقین ہی نا ہو ، جو اس دنیا کو ہی اصل حقیقت سمجھتا ہو وہ تو ایسی سیکورٹی کرے گا ہی ۔
ہاں اگر ہمارے مسلمان حکمرانوں کو دیکھ لیں ۔ پاکستان کے حکمرانوں کی سیکورٹی ، عرب ممالک کے بادشاہوں کی سیکورٹی اور ان کا موازنہ خلفائے راشدین سے کریں تو کوئی بات بھی ہے
کہ ان لوگوں کے حج ، عمرے بھی ساتھ ساتھ چل رہے ہوتے اور باقی ماندہ چیزیں بھی ۔
اور جب مسلمانوں میں‌ہی اللہ کا خوف نہیں اور موت کے ایک دن معین ہونے کا یقین نہیں تو ایک کافر کو کیا کہیں ۔ اور کیا گلہ کریں ، وہ جو بھی کررہے ہیں کم ہے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-11-10), یاسر عمران مرزا (06-11-10), نیلم خان (06-11-10), احمد بلال (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 02:45 PM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,374
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے بھائ جب اوباما پر پابندی نہیں لگی تو کتوں پر پابندی کیسی


جہاں باس موجود ہو اسسٹنٹ تو وہاں‌ہی ہوں گے ناں

جتنا پروٹوکول بڑے کے لئے ہو گا اتنا تو چھوٹوں کا بھی حق بنتا ہے

سمجھ تو گئے ہوں‌گے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-10, 02:48 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,374
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راج گھاٹ کی انتظامیہ کو اوباما کے 30 کزنز کے لئے خصوصی انتظامات کرنے چاہیئے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-11-10, 03:21 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,028
شکریہ: 25,208
16,384 مراسلہ میں 41,613 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اور دوسری بات ہم ہر بات کو غیر ضروری طور پر خلفائے راشدین یا اسلام تک لے کر چلے جاتے ہیں‌،
السلام علیکم
ابرار بھائی
کافی باتیں ہیں آپ کے اس مراسلے میں ۔۔ ایک ایک کر کے میں اپنا نقطہ نظر پیش کروں گا ۔

بات یہ نہیں کہ ہم ہر بات کو خلفائے راشدین تک لے کر جاتے ہیں۔ بات ہے موازنے کی
ایک اس وقت دنیا کی ’’سپر پاور‘‘ کا صدر ہے ۔۔ اس کی موجودہ حالت جو بھارت کے دورے پر ہے اس کا موازنہ اگر تاریخ سے کسی کے ساتھ کریں تو آپ کی نظر کہاں جاتی ہے؟
لازمی ہے کہ وہ سلطنت اس سے بڑی ہو، اس سے زیادہ طاقتور ہو اپنے دور کے لحاظ سے اور پھر اُس کے حکمران کا انداز حکمرانی اِس کے بالکل برعکس ہو ۔۔

یہی ایک مثال مجھے تو تاریخ سے ملی جو دو مختلف رویوں کے دو مختلف ردعمل ظاہر کرتی ہے۔
اگر خلفائے راشدین کے بعد کوئی ایسی مثال قائم ہوئی ہو تو بتائیں ہم وہیں تک رک جائیں گے ۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-11-10, 03:49 PM   #14
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,197
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنے ذیادہ پیسے اگرانڈیا میں کسی غریب طبقے کے فلاح و بہبود کیلے لگائے جاتے
تو شاید انڈیا اور پوری دنیا میں اس کا اچھا تاثر ملتا۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کار, پیاسا, پسند, وقت, قدم, ملک, متوقع, اللہ, امریکہ, اتنی, توجہ, ثبوت, خود, خبر, دی, دیکھ, ذرا, ظالم, علامت, عادل, غور, غروب, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آسٹریلیائی دورہ، سیکیورٹی خدشات تفسیر حیدر کرکٹ 1 17-09-08 06:56 PM
کوہاٹ:سیکیورٹی فورسز کیمپ پر خود کش حملہ کی کوشش،م عبدالقدوس خبریں 0 29-08-08 10:39 AM
آصف زرداری کو سخت سیکیورٹی فراہم کیجائے،رحمن ملک کا سیکریٹر ی داخلہ کو خط عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:55 AM
ن لیگ اورپیپلزپارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ انکی ناکامی کاثبوت ہے،درانی عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 11:51 AM
مجھے اور میرے اہل خانہ کو سیکیورٹی فراہم کی جائے پاکستانی عمومی بحث 4 11-09-07 11:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger